ایک جانور کو بھی ایسی موت دینے سے پہلے انسان کئی بار سوچتا ہے، مگر ان درندوں نے اس معصوم غریب بچے کی کس بے رحمی سے جان لی!
وسیم عباس، عمر صرف 15 سال، مظفرگڑھ سے ملتان الیکٹریشن کا کام سیکھنے آیا تھا۔ اطلاعات کے مطابق کام میں تاخیر پر ٹھیکیداروں نے اس پر تشدد کیا، جس پر وہ بھاگ نکلا۔ دونوں ٹھیکیداروں نے گاڑی میں تعاقب کرکے اسے ٹکر ماری اور کچل ڈالا۔ معصوم بچے نے موقع پر ہی دم توڑ دیا۔
بہرحال، اس نظامِ انصاف سے مایوس ہو کر بھی ہم صرف یہی درخواست کر سکتے ہیں کہ ان ظالموں کو قانون کے مطابق ایسی سخت سزا دی جائے کہ آئندہ کوئی کسی معصوم کے ساتھ ایسا ظلم کرنے کی جرأت نہ کرے۔
@rpo_multan@OfficialDPRPP@MohsinnaqviC42
ملتان میں بچے کو مارنے والے سفاک قاتل توقیر کا ویڈیو بیان سنیں اس کے ساتھ سرخ کپڑوں میں ملبوس شخص یتیم خانہ چلاتا ہے اس نے بچے کے بارے میں کیا کہا۔ اللہ جانتا ہے بچے کی باڈی کی ویڈیو دیکھنے لائق نہیں 🥲
خیبرپختونخوا میں گورنر راج اور ایمرجنسی کا نفاذ عوامی مینڈیٹ پر ڈاکہ ہے
#آئین_شکن_راج_نہیں_چلے_گا
آصف زرداری نے گورنر راج اور ایمرجنسی کے فرمان پر دستخط کئے ہیں، مستقبل میں ان کےہاں بھی گورنر راج نافذ ہوگا، بھٹو dynasty یا خاندانی حکمرانی کا خاتمہ ہوگا، نوازشریف dynasty کا بھی خاتمہ ہوگا۔
گورنر راج اور ایمرجنسی کو ختم کیا جائے
سینئر صحافی نادر بلوچ @BalochNadir5 نے فیصل واڈا سے سوال کیا کہ آپ بہت بوٹ ریبوٹ کر رہے ہیں پتہ نہیں بوٹ سے آپکو اتنی محبت کیوں ہے؟ فیصل واڈا کا جواب سنیں
خواجہ آصف نے فوج پر اتنے سنگین الزامات عائد کرتے ہوئے اتنی سخت گفتگو کی۔
اور اب یہ جناب ہمارے "وزیر دفاع" ہیں اور کاغذوں میں فوج ان کے ماتحت ہے۔
LET THAT SINK IN before he lectures any of you on whether you're a patriot or not
آج واقعی بھٹو زندہ ہو گیا، مگر یہ بھٹو 1973 کے آئین والا بھٹو نہیں ہے یہ 1970 والا بھٹو ہے جس کے اوپر الزام ہے کہ اس نے بنگلہ دیش کی عوام کا مینڈیٹ مسترد کیا مینڈیٹ کو چوری کرکے وہاں پہ فوجی آپریشن کی حمایت کی اور اسکے بعد پھر ملک ٹوٹ گیا۔ مطیع اللہ جان
تاریخ گواہ رہنا عشق عمران میں سب کچھ قربان کرنے والا ایک مرد قلندر تھا جو سارے طاقتوروں کے سامنے کھڑا تھا اور اپنی آخری دم تک کھڑا رہا!!!😢
#ہر_قدم_انقلاب_کی_طرف#گورنر_راج_نامنظور
میں گواہ ہوں اس بات کا کہ حکومت نے بات ماننے کے بعد بیک آؤٹ کیا ہے،حکومت نےکمٹمنٹ کیوں توڑی؟اور اب کہیں گے کہ ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ لڑ رہے ہیں دہشتگردی کے خلاف جنگ کے پیچھے چھپنا اس کا کوئی جواز موجود نہیں مولانا فضل الرحمان نے حکومت کو کھری کھری سنا دیں
عمران خان کے ووٹ پر ایک مرتبہ پھر ڈاکہ۔۔۔۔ عوام راج تحریک کروڑوں پختونوں کے ووٹ کو پیروں تلے روندنے کی ہر کوشش کی مذمت کرتی ہے اور اس ظلم کے خلاف پی ٹی آئی کے ساتھ کھڑی ہے۔