شیعوں میں آپ کو ایک بھی حافظ قرآن نہیں ملے گا.
ایران میں ایک بھی اہل سنت کی مسجد نہیں.
ایران کبھی بھی امریکہ پر گولی نہیں چلائے گا.
ایران اسلام کا دشمن ہے.
یہ وہ کہانیاں ہیں جو ہم سنیوں کو بچپن سے سنائی جاتی ہیں لیکن بڑے ہوئے تو معلوم ہوا کہ شیعوں میں حافظ قرآن بھی ہوتے ہیں، ایران میں اہل سنت کی ڈھیر ساری مساجد بھی ہیں، ایران نے امریکی تنصیبات پر حملے بھی کر دیے اور باون اسلامی ہیجڑوں میں واحد مرد ہے جو اسرائیل کے خلاف ڈٹا ہوا ہے.
ہاں ایک بچپن کی اور کہانی
محرم کی نیازوں میں شیعہ حضرات سنی بچوں کا خون ملاتے ہیں.
اللہ ان زلیلوں کو تباہ کرے جنہوں نے مسلمانوں کو توڑ کر رکھ دیا ہے
#Iran
#Khamenei
اس ٹوئیٹ پر بھی کیس ہوگا یا سارے کیس فقط عمران خان کے حصے میں آئینگے ؟
اسی نظام سے نفرت ہے جو ہمیں عمران کی سمت کھینچے لے جاتی ہے۔ بس اتنا سمجھ لیں۔ بات عمران سے کہیں آگے نکل گئی ہے۔ عمران فانی ہے۔ ہم فانی ہیں مگر سوچ لافانی ہوتی ہے کیونکہ وہ نسل در نسل مُنتقل ہوتی رہتی ہے۔
اب یہ سوچ نہیں بدلے گی۔ نظام بدلے گا۔
اس دفعہ الیکشن چوری ہونے کی اصطلاح غلط ہے۔۔ انہوں نے چھپ کر الیکشن چوری نہیں کیا۔۔ گن پوائنٹ پر پوری دنیا کے سامنے ڈکیتی کی ہے، سب کے سامنے فائنل رزلٹ بدلے ہیں، دیدہ دلیری سے مینڈیٹ چھینا ہے، انور لودھی
@AnwarLodhi#Elections2024
https://t.co/4opyY4UjPa
آج ملک بھر میں پی ٹی آئی نے ریلیاں نکالیں لیکن ایک گملا بھی نہ ٹوٹا.. افسوس 9 مئی کو ایک فالس فلیگ آپریشن کر کے اس جماعت کے خلاف کارروائی کی گئی، اسے کارنر کیا گیا، کارکنوں اور خواتین پر ظلم کے پہاڑ توڑے گئے... لیکن ان ہتھکنڈوں کے باوجود عوام نے 9 مئی کے بیانیے کو مسترد کر دیا
پاکستان کی تاریخ میں ایسا الیکشن نہیں ہوا کہ پریزائیڈنگ افسران سے نتائج لیے ہی نہیں گئے وہ ساری رات کھڑے رہے بیگز ووٹس فارم 45 کو لے کر آر او آفیسرز کو اندر بند کیا گیا ،آج ان کے پاس کہنے کچھ ہے نہیں لیکن کیچڑ اچھالنے پر لگے ہوئے ہیں۔ پی ٹی آئی امیدوار ایاز امیر
SIR !
One of the most saddest moments of my life was yesterday when in Adyala Jail I saw my childhood Hero, the Captain and leader of the nation in jail.
At the end of our short meeting when the jail authorities took you away from us to your cell, at that very moment my heart wrenched with Pain & Grief.
Are we as a nation doing justice to our Leader ? and by wasting the Leader of the Ummah like this are we doing justice to the future of our coming generations?
May ALLAH be at your side, get you out of this test & trial and bestow mercy, blessings and ease along with Great Honour upon you, SKIPPER !
Amin !
Long Live Pakistan 🇵🇰
Long Live Imran Khan !
یاد کریں آپ نے پچھلے سال جولائی میں میرے خلاف اوپر نیچے بہت سی ٹوئٹس کیں پھر آپکی پارٹی کے میڈیا مینجر میرے سمیت کئی صحافیوں کے پیچھے پڑ گئے کیونکہ آپ لوگ نامعلوم افراد کی فرمائشیں پوری کر رہے تھے ان نامعلوموں سے دوستی آپکو مہنگی پڑ گئی کس نے کس کے ساتھ بے وفائی کی اسکی تفصیلات جلد منظر عام پر آئیں گی
یہ سب مخصوص حالات میں ہوا۔ عوامی مینڈیٹ کی بنیاد پر مخصوص سیٹیں پی ٹی آئی اور اتحادیوں کا حق ہے۔ اگر نہیں ملتیں تو پی ٹی آئی کو آئین کی تشریح کیلیے سپریم کورٹ جانا چاہیے۔ اور کچھ نہیں تو قاضی فائز عیسٰی اور انکی سپریم کورٹ کا تعصب ایک مرتبہ پھر عیاں ہو گا۔
گجرات حلقہ این اے 65 حقیقی نتیجہ
فارم 45 سے تصدیق شدہ نتائج کے مطابق تحریک انصاف کے امیدوار سید وجاہت حسنین شاہ نے 128,597 ووٹ لئیے جبکہ انکے مقابلے میں پیپلزپارٹی کے امیدوار قمر زمان قائرہ نے 53073 ووٹ حاصل کئے، جبکے فارم 45 کے مطابق تیسرے نمبر کے امیدوار نصیر عباس نے 38,761 ووٹ حاصل کئے جنکو R.O نے کامیاب امیدوار قرار دے دیا۔ جبکہ قمر زمان قائرہ نے اپنے انٹرویو میں وجاہت حسنین شاہ کو کامیاب امیدوار قرار دیا۔ نصیر عباس سدھو کے بھائی موجودہ چیف آف ایئر سٹاف کے فرائض سر انجام دے رہے ہیں۔
معجزہ دیکھیں۔
جس ایم کیو ایم کے بڑے لیڈر کہلوانے والے خالد مقبول صدیقی کو ایک بھی ووٹ نہیں پڑا وہ بھی بحرحال جیت گیا۔۔ یار یہ الیکشن سلیکشن سے بھی آگی کی مزاق بن چکے ہیں۔ 😂😂
اس حوالے سے مولانا فضل الرحمٰن کی گواہی سے بڑی کوئی گواہی نہیں ہو سکتی۔
مریم نواز فوج کے ساتھ ان تمام خفیہ مذاکرات اور ڈیل کے معاملات طے کرنے میں پیش پیش تھیں۔
پچھلے اڑھائی تین سال کے دوران فوج کے ساتھ ساز باز مریم نوازکےسیاسی کیرئرپرہمیشہ ایک دھبہ رہےگی۔
عمران خان کی سچائی کی گواہی دینے والا بدترین سیاسی حریف فضل الرحمٰن اور جس کے چینل پر یہ گواہی دی گئی، وہ ہیں ایک اور سیاسی حریف "علیم خان"۔
پوری PDM کو سانپ سونگھ گیا ہے اور کوئی فضل الرحمٰن کی باتوں کی تردید کرنے کی جرات نہیں کر رہا کہ کہیں مزید پول نہ کھول کر رکھ دیں۔ 😂😂
بے شرم آدمی۔ قوم کو اخلاق کا سبق پڑھانے سے پہلے اپنی بدترین شکست مانو۔تسلیم کرو پوری قوم کے سامنے کہ تم مجھ سے 50 ہزار ووٹوں سے ہارے۔ پھر قوم کو لیکچر دینا ورنہ ترلے منت دھاندلی اور بھیک میں ملی جعلی جھوٹی اور فرضی جیت کے ساتھ #ووٹ_چور_خواجہ_آصف کا طوق گلے میں لٹکائے پھرنا۔