ایک مرتبہ پھرخاص طور پر ماہِ مقدس (رمضان المبارک) کے دوران اسرائیلی فوجیوں کےمسجداقصیٰ میں نمازیوں پر حملےکی شدید مذمت کرتاہوں۔OICکی ذمہ داری ہےکہ UNSC+ عالمی برادری کو بتائےکہ اس قسم کی وحشت سے پوری دنیامیں مسلمانوں کےجذبات کو شدیدٹھیس پہنچتی ہے۔
https://t.co/NVYJl15KoY
یہ آج مسجد الاقصیٰ کا منظر ہے جہاں مسلمانوں کے ساتھ یہ ظلم ہوا۔
ہم شرمندہ ہیں فلسطینی بھائیوں اور بہنوں۔
ہمارے حکمران اس وقت ایٹمی قوت ہونے کے باوجود آپکی مدد کو نہیں آئیں گے کیوں کہ وہ بے حد ضروری کام (ننگی وڈیو بنانے، اغواء اور جھوٹے پرچے کاٹنے) میں مصروف ہیں۔
جب ہم کہتے ہیں کہ کچھ وزیر اور کچھ صحافی حضرات مل کر حکومت چلارہے ہیں تو پھر آپ لوگ نہیں مانتے۔ یہ تیسری مرتبہ ہے کہ گرفتاری سے گھنٹوں پہلے یہ خبر بریک کر لیتے ہیں۔ اِس کو کیسے پتہ تھا کہ جمیل فاروقی کو کراچی سے گرفتار کیا جاۓ گا؟
@tahircdo I think @soldierspeaks recorded this Vlog when Tahir Zaman was under the oath of Pakistan and then his software was updated and….. Thanks to Pindi boys.
Hey I joined a network called My4gdatajn and earned $25.00! You get paid for testing out new free apps and posting on social media. Sign up with my link for an instant $25 signup bonus! https://t.co/GKQpHPOBjV
شہباز شریف خود کینسر سروائیور ہیں اور نواز شریف کی اہلیہ کینسر کے موذی مرض میں مبتلا ہو کر فوت ہوئیں
انکی بے حسی اور سفاکیت کا اندازہ لگائیں غریب کینسر کے مریضوں کی آخری امید شوکت خانم کینسر ہسپتال کے بینرز تک برداشت نہیں