والدین کی دعایئں تسبیح کے دانوں کی
طرح ہوتی ہیں جو اولاد کے حق میں
ہر وقت ہر پل تسبیح کے
دانوں کی طرح گرتی رہتی ہیں
اللہ یہ دعامانگنے والے
ہاتھ ہمیشہ سلامت رکھے آمین
اپنے چھوٹے چھوٹے بچوں کو اپنی زندگی کے سارے
دکھڑے مت بیان کیا کریں۔
وہ آپکے نہیں آپ انکے بزرگ ہیں ۔
قوم کے اندر ذہنی بیماریوں کی پہلی بنیاد مائیں خود ڈال رہی ہیں۔
السلام علیکم
صبح بخیر
خالق سے اچھا تعلق اور مخلوق سے اچھا برتاو
مومن کی نشانی ہے۔
رب العزت آپکو دین و دنیاکی دولت سے مالامال
کرے اور روز محشر سرکار دوجہاں صلی الله علیہ وآلہ وسلم کی
شفاعت نضیب فرمائۓ۔
آمین ثم آمین یارب العالمین
السلام علیکم
صبح بخیر
لکیریں بھی عجیب ہوتی ہیں۔ - ماتھے پہ کھنچ جائیں تو قسمت بنادیتی ہیں۔ زمین پہ کھنچ تو سرحدیں بنادیتی ہیں۔ - رشتے پہ کھنچ جائیں تو دیوار بنادیتی ہیں۔
"کسی کو پسندیدہ بنا لینا اعلیٰ ظرفی ہے اور کسی کا پسندیدہ بن جانا خوش قسمتی ہے خوش قسمت اگر تکبر نہ کرے تو سونا ہے اور اعلیٰ ظرف اگر منافق نہ ہو تو ہیرا ہے"!