وزیراعظم عمران خان نے "کوئی بھوکا نا سوئے" احساس پروگرام کی شاندار کامیابی کے بعد
ایک اور تاریخی " کوئی چین سے نا سوئے" احساس لوڈ شیڈنگ پروگرام شروع ک��دیا
بھینسیں بیچ کر بچت کی روایت ڈالنے والے خان نے وزیراعظم ھا��س کے لان کے لئے 2 کروڑ 61لاکھ روپے رکھنا تجویز کیا ھے۰
عوام بےشک بھوک سے خودکشیاں کرتی پھرے۰
ہر وہ چیز جو آسمانوں میں ہے اور زمین میں ہے اللہ کی تسبیح کرتی ہے۔ اسی کی ساری بادشاہت ہے اور اسی کے لئے ساری تعریف ہے اور وہ ہر چیز پر بڑا قادر ہے۔
(سورۃ التَّغَابُن، 64 : 1)
صرف دو سال میں11جولائی2019 اور 7جون2021 کے درمیان ریلوے کے 5 بڑے حادثات میں 241افراد ہلاک ہو چکے ہیں.
کسی میں ذمہ دار کا تعین نہیں ہوا، نہ سزا ملی، نہ استعفیٰ آیا۔۔
فواد چوہدری خواجہ سعد رفیق کی جگہ جارج سٹیفن سن کو قصور وار ٹہرائے کہ انہوں نے ٹرین کیوں ایجاد کیا جس کے نظام کو چلانا نااہل حکومتوں کے بس کی بات نہیں۔
جارج سٹیفن سن کے خلاف جے آئی ٹی بنائی جائے کیونکہ انکے ایجاد کردہ ٹرین کی وجہ سے موجودہ حکومت کے تین سال میں سیکڑوں مر چکے ہیں۔