سلطان صلاح الدین ایوبی سے کہا گیا جنگ روک دیں آپ کے سارے دشمن اکٹھے ہوگئے ہیں
سلطان نے جواب دیا یہ تو اچھا ہوگیا اب دشمن کو ڈھونڈنا نہیں پڑے گا ۔ ۔ ۔ ۔
آپ کا ایک SMS بن سکتا ہے ہزاروں کینسر سے لڑتے مریضوں کی امید۔
آج ہی 7770 پر SMS کر کے اپنی زکوٰۃ و عطیات شوکت خانم ہسپتال میں زیر علاج کینسر کے مستحق مریضوں تک پہنچائیں۔
#ZakatSeZindagi#ZakatForShaukatKhanum#SKMCH
ریٹائرمنٹ سے صرف 13 دن پہلے پوری سروس اور اس کے benefits داؤ پر لگا کر کرپٹ الیکشن کا پول کھولنے والے کمشنر راولپنڈی لیاقت چٹھہ گرفتار
یہ وقت ہے کہ سوشل میڈیا پوری قوت سے اس معاملے کو انجام تک پہنچانے کیلئے کھڑا ہو دوسرے انکی جان کی حفاظت کیلئے ہر زاویہ سے نظر رکھنا ضروری ہے
@DurraniViews ویلڈن سلمان بھائی ، صحیح کو صحیح اور غلط کو غلط کہنا ہی صحافت ہے ۔ بلکل آواز اٹھائیں جس طرح عامر لیاقت مرحوم نے پارٹی کوڈینٹ ڈالے تھے یہ تو اس سے بھی دس ہاتھ آگے ہے ۔ چک کے رکھو