ہمارے کچھ ہمسائے دوست ہیں جو ثالث بنے ہوئے ہیں حالانکہ ان کے وزیرِ اعظم کے ٹویٹ بھی امریکی لکھتے ہیں، بس میں بات کو زیادہ کھولنا نہيں چاہتا ... چھوڑیں، لیکن ہمیں سب پتہ ہے۔ ڈاکٹر محسن زنگنه رکن ایرانی پارلیمنٹ
میں ایک پاکستانی شہری ہوں اور میرا مطالبہ ہے کہ پاکستان کی فوج کو عرب ممالک کی جنگ میں گھسیٹنے کی سازش بند کی جائے۔
اسرائیل اور ہندوستان کا مشترکہ مفاد ہے کہ پاکستان کی افواج کو عرب ممالک کی جنگ میں دھکیل کر نقصان پہنچایا جائے۔
کیا آپ اس کی حمایت کرتے ہیں ؟
#Yemen
حماس کے ترجمان ابو عبیدہ شہید کی تاریخی ویڈیو: جس میں انہوں نے یمنی انصار اللہ کا شکریہ ادا کیا جب یمن نے باب المندب کے مقام پر اسرائیل کا بحری محاصرہ کیا۔
الباکستانیوں کا ایمان مکہ پر حملے کی کھوٹی خبر پر تو جاگ جاتا ہے لیکن جب بات غزہ کے معصوم بچوں کے قتل عام کی آتی ہے تو کہتے ہیں کیا کریں؟ فوج حملہ کردے؟؟؟ الباکستانیوں کی فوج کمزوروں پر حملہ کرنے کے لیے کرائے پر دستیاب ہے ۔۔۔ باقی ایمان شیمان والا مذاق نہ کیا کریں منافقوں
اگر سعودی عرب کی افواج نے کوئی جاسوس ڈرون مکہ مکرمہ میں خاص طور پر کعبہ کو نشانہ بنانے کے لئے آیا ہو اس کو مار گرایا یا اتار لیا ہے تو پھر عالمی برادری کے سامنے اس ڈرون سے متعلق تمام تحقیقات پیش کی جائیں تا کہ ثابت ہو سکے کہ یہ ڈرون کس کا ہے اور کہاں سے آیا ہے۔
#Yemen
موت کے خوف سے میدان جنگ میں خود کو برہنہ کرنے والے جن کنجر پیروں نے صفین میں شکست کے خوف سے نیزوں پر قرآن اٹھا کر انتشار پھیلایا تھا آج ان ہی کنجروں کے سعودی من الیہودی مرید مکۃ المکرمہ اور مدینۃ المنورہ پر حوثی قبائل کے ممکنہ حملے کا جھوٹا پروپیگنڈا کرکے انتشار پھیلا رھے ہیں!
یہ کیسا پبلک کو ریلیف ہے عجیب معاملہ ہے حکومت نے جو بائیک والوں کو فیول ریلیف دیا ہے اس کی رجسٹریشن کے لیے بائیکرز جو میسج کر رہے ہیں اس کے پانچ چھ روپے کٹ رہے ہیں
یہ کیا ہوا ؟؟
میسج ہر کٹوتی کیوں ؟؟؟
حالت دیکھیں
ایک دوست بتا رہے ہیں انہوں نے 100 روپے کا بیلنس کرایا 20 روپے کمپنی نے کاٹ لئے فیول ریلیف کی سہولت کے لیے 11 کوششیں کیں ابھی تک رجسٹریشن ہوئی نہیں اب 8 روپے بیلنس رہ گیا ہے مزید کوشش کے لئے مزید بیلنس کرنا پڑے گا
کون لوگ او تساں ؟؟؟
There is a big difference between diesel prices in Pakistan and neighboring countries.
Pakistan: 409
Nepal: 361
Afghanistan: 340
Sri Lanka :322
India : 275
Bangladesh:259
وہابیوں کے ساتھ بڑا دھوکا ہوا :
آل سعود وہابیوں کو غیر اللہ سے مدد مانگنے پر شرک شرک شرک کی گردان پڑھاتے رہے
اور خود المدد یا امریکہ ، المدد یا امریکہ المدد یا امریکہ کا ورد کر رہے ہیں !!
#یمن