کشمیر کا جھنڈا اٹھانے پر لا تعداد طلبہ گرفتار
بڑی تعداد میں نوجوانوں نے پولیس کے سامنے سینہ سپر ہو کر گرفتاری دی جب انہیں پولیس وین میں منتقل کیا گیا تو نوجوانوں نے پولیس وین سے کشمیر کے پرچم نکال لیے اور کشمیر کے حق میں فلک شگاف نعرے بلند کیے
نوجوانوں نے دوٹوک الفاظ میں اعلان کیا کہ وہ کسی بھی صورت میں خوف زدہ نہیں ہوں گے اور نہ ہی ظلم و جب�� کے سامنے سر تسلیم خم کریں گے
لاہور پریس کلب کو مریم نواز نے سری نگر بنا دیا
کشمیر کا پرچم تھامے یہ شخص پُرامن طور پر ایک جانب کھڑا ہو کر کشمیری عوام سے اظہارِ یکجہتی کر رہا تھا مگر اسے بھی پکڑ کر گرفتار کر لیا گیا
آخر مریم رجیم کیا چاہتی ہے
اقتدار کی بقا، طاقت کی ہوس نے ہمیشہ اس ملک کے حقیقی اثاثوں کو قربانی کا بکرا بنایا ہے۔ جب اقتدار کی کرسی کو ریاست کے مستقبل پر فوقیت دی جانے لگے تو فیصلوں کی تمام تر منطق ختم ہو جاتی ہے اور پورا ملک غیر یقینی کے تاریک گھاٹیوں میں اترنے لگتا ہے۔
کمانڈر فاروق کی داستان اسی دردناک المیے کی ایک تلخ مثال ہے۔ وہ شخص جس نے پونچھ کی سرحد پر بھارتی فوج کے سامنے 12 سے 14 گھنٹے تک سیسہ پلائی ہوئی دیوار بن کر مزاحمت کی، جس نے اپنی دھرتی کی حفاظت کے لیے جان کی بازی لگائی اور جس کی بہادری کو افواجِ پاکستان نے خود "کمانڈر" کا خطاب اور اعزازی جیکٹ دے کر سراہا، آج اسی بستی میں اپنوں ہی کی گولیوں کا شکار ہو گیا۔ جو اعزازی جیکٹ ان کے لیے افتخار کی علامت تھی اور جسے وہ فخر سے اپنے سینے پر سجاتے تھے، وہ ریاست کے متضاد رویوں اور تلخ حقیقتوں کا خاموش مرثیہ بن کر رہ گئی۔
آخر یہ کون سا ایجنڈا ہے جو اپنوں کو ہی غیر بنانے پر تلا ہوا ہے؟ کون لوگ ہیں جو اقتدار کو طول دینے کی خاطر ملک کے وقار، یکجہتی اور اپنے ہی لوگوں کے خون کا سودا کر رہے ہیں؟ تاریخ گواہ ہے کہ جب کوئی نظام اپنے ہی لوگوں کو نگلنے لگے اور اقتدار کی حوس ملک کے امن اور جان و مال پر غالب آ جائے، تو اس کی قیمت پوری قوم کو چکانی پڑتی ہے۔
لاہور پریس کلب کے باہر مخلتف جماعتوں اور طلباء تنظیموں کی جانب سے کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے مظاہرے کا معاملہ
پولیس نے متعدد افراد جو حراست میں لیکر پریزن وینز میں منتقل کردیا۔ مظاہرین کے مطابق انکے موبایل فون بھی چھینے گئے۔
"Go back to your country. You came here for a better life, not to wear those rags..."
Two Muslim women were harassed and were subjected to Anti-Muslim abuse outside the Canadian parliament in Ottawa.
#Pakistan: CPJ is deeply concerned about the deteriorating health of Times of Kashmir journalist Syed Farhad Ali Shah, who has been detained since June 20 under the Maintenance of Public Order Ordinance after covering protests in Pakistan-administered Kashmir.
Held for more than a month without charge or judicial proceedings, Shah began a hunger strike on Tuesday, July 28, to protest his arbitrary detention. Authorities must ensure he receives urgent and adequate medical care and immediately and unconditionally release him.
https://t.co/ci6YDtDkNc
#PressFreedom #JournalismIsNotACrime #Kashmir
@CMShehbaz@PMofAJK@PakPMO
The viral video of a Bihar policeman firing an AK-47 rifle during protests in Bihar’s Siwan triggered a political storm in Parliament on Monday, with Leader of the Opposition in the Lok Sabha Rahul Gandhi demanding an apology from Prime Minister Narendra Modi and action against those who “attacked” students. The policeman has been identified as Abhishek Kumar, attached to the District Intelligence Unit. “The policeman has been suspended, and a departmental inquiry ordered,” Siwan SP Puran Kumar Jha said.
📹X/ Akhilesh Yadav
https://t.co/JCsnKfCcmK
बिहार के सिवान में निहत्थे आंदोलनकारियों पर AK47 जैसे घातक हथियार का प्रयोग किसके कहने पर किया गया?
जो छात्र इसकी घातक फ़ायरिंग में घायल हुए है��, उनके लिए पूरा देश चिंतित है।
पूरी दुनिया में फैले भारतीयों और ख़ासतौर से बिहार के मूल निवासियों के बीच इससे बेहद आक्रोश फैल गया है।