@OfficialDGISPR
Sir
Ye awam or mere wese Jawan ju ap logo ka har mahaz pe difa krti thi Ap logo pe jan nichawar krne ku tyar rehti thi, ap logo ku apna hmdrad samhahti thi Aj ju huwa ha us k bad ju 1%bhi tora naram gohsa tha hamre dilo me wo ju ek shayad thi wo b khatam ha 1/2
ڈوگر انصآف کے نام پر دھبہ ہے!!
کچھ لوگ صرف اپنی ذات کو گندا کرتے ہیں، کچھ اپنے قبیلے کو، لیکن ڈوگر جیسے، اپنے خاندان، قبیلے، ملک اور انصاف کو گندا کر رہے ہیں!!
ہمیں سہیل آفریدی سے زیادہ عمران خان کی زندگی کے خلاف ہونے والی سازش کی فکر ہے۔ عمران خان کی جان سہیل آفریدی کے عہدے سے زیادہ قیمتی ہے۔ ادھر توجہ کریں ، ادھر فوکس کریں۔
انا للہ وانا الیہ راجعون
لاہور میں میلاد النبی کے دن پولیس نے زبیر خان نیازی کے گھر نیاز بانٹنے کے اہتمام پر دھاوا بولا اور PTI کا کارکن اشتیاق اُبلتے کڑائے میں جا گرا آج زخموں کی تاب نا لاتے ہوئے خالق حقیقی سے جا ملا ! لاہور پولیس نے ایک اور ظلے شاہ مار دیا یہ مریم زادے ہیں
لاہور میں تحریک انصاف کے ورکر اشتیاق کی میت کے ساتھ جو رویہ اختیار کیا گیا، وہ صرف ایک سیاسی کارکن کی تذلیل نہیں بلکہ انسانیت اور ہماری دینی و روایتی اقدار کا جنازہ ہے۔ ایس پی اقبال ٹاؤن کی سربراہی میں بھاری پولیس نفری کا ایک جنازے کو گھیراؤ میں لینا اس بات کا ثبوت ہے کہ موجودہ پنجاب حکومت کس قدر خوفزدہ اور حواس باختہ ہو چکی ہے۔
جنازہ اور تعزیت وہ لمحات ہوتے ہیں جہاں سیاسی اختلافات، دشمنیاں اور تعصبات ختم ہوجاتے ہیں اور کٹھور سے کٹھور دل بھی پگھل جاتے ہیں۔ لیکن افسوس کہ طاقت کے نشے میں دھت پنجاب حکومت نے سیاسی انتقام کی تمام حدیں پار کر دی ہیں۔
اخلاقیات کی پامالی: میت کو محض دس منٹ کے لیے گھر کے باہر لانے کی اجازت دینا اور قریبی رشتہ داروں کو آخری دیدار تک سے محروم کرنا جبر کی بدترین مثال ہے۔
خوف کا ماحول: پولیس کی کڑی نگرانی میں جلدی جلدی تدفین کروانا اور ویڈیو یا تصویر بنانے والوں کو ہراساں کرنا یہ ظاہر کرتا ہے کہ حکومت کو اپنے ہی رویے کے بے نقاب ہونے کا ڈر ہے۔
جو حکومتیں جنازوں، صفِ ماتم اور دکھی خاندانوں سے خوفزدہ ہو جائیں، وہ اخلاقی اور سیاسی طور پر اپنی شکست تسلیم کر چکی ہوتی ہیں۔ اقتدار عارضی ہے، لیکن سیاسی مخالفین کے ساتھ کیا جانے والا یہ بے حس رویہ تاریخ کے سیاہ اور شرمناک ابواب میں لکھا جائے گا..
اس ملک کے ججوں کو خود پر شرم آنی چاہیے، انہوں نے اپنی ذاتی مراعات کے عوض اپنے ضمیر کا سودا کر لیا ہے، انہوں نے اپنی دیانتداری بیچ ڈالی ہے، جج معاشرے میں انصاف کے ذمہ دار ہوتے ہیں، لیکن اس ملک کے ججز کو خود پر شرم آنی چاہیے۔ عمران خان (21 مارچ، 2026)
افغانیوں کو پاکستان سے نکال دو۔ بلوچوں کو بلوچستان سے نکال دو۔ کشمیریوں کو کشمیر سے نکال دو۔ یارر! ایک بار فوج کو سیاست سے نکال دو، سب ٹھیک ہو جائے گا! سرمد حمید
#pakistan@SarmadHameed4
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔