While Imran Khan supporters have tactically postponed their march in Pakistan, in the capitals of the US, Canada, UK and Australia, Imran Khan supporters came out in large numbers in demanding his release & return to democracy in Pakistan.
”سہیل آفریدی کو پہلے دھمکیوں سے ڈرایا گیا، پھر فالس فلیگ کے ٹریپ میں پھنسانے کی کوشش ناکام ہوئی، گورنر راج اور ایمرجنسی نافذ کرنے کی خبریں چلوا لیں لیکن جب کچھ نہ بن پایا تو اب جعلی خبریں چلا دیں۔ اگر سہیل آفریدی کے خلاف اسٹیبلشمنٹ اور عمران خان ایک پیج پر ہیں تو کروا دیں عمران خان سے تحریک انصاف کے کسی رہنماء کی ملاقات ! تا کہ قوم کے سامنے سچ آ جائے اور آپ جو اربوں روپے خرچ کرکے تحریک انصاف کا راستہ روک رہے ہیں، وہ بھی نہ کرنا پڑے۔“ ثمینہ پاشا
@pasha_samina
Inna Lillahi wa Inna Ilayhi Raji'un.
Tun Dr Siti Hasmah Mohamad Ali, wife of @chedetofficial , has passed away.
A gracious lady, reminds me of this beautiful 2018 moment with PM #ImranKhan when she asked to hold his hand for a photo.
May Allah grant her highest place in Jannah. Ameen.
#نکلو_ڈٹ_جاؤ_خان_کیطرح
بدقسمت قوم! ہم سمجھتے رہے کہ یہ کرپٹ سیاستدان ملک کو تباہ و برباد کر رہے ہیں، مگر حقیقت اس سے کہیں زیادہ خوفناک نکلی۔
ہماری بربادی کے پیچھے اصل ہاتھ اس ملک کے محافظوں کا نکلا۔
Amazingly successful and charged up protests were held in London, Spain, France, Germany, Greece, Belgium, Canada and other locations. I want to thank and congratulate the PTI teams for their hard work and dedication to Free Imran Khan, his sisters and our leadership held illegally in jails.
Inshallah more protests next week in USA. @PTIofficial@PTIOfficialUSA@UKPTIOfficial@PTIOfficialCA@PTIEU_Official@PtiOicOfficial@PTIOIC
ہر چوک ڈی چوک
4 اکتوبر کے حوالے سے ڈسٹرکٹ ایسٹ کراچی میں موبیلائزیشن کیمپین زور و شور سے جاری ہے۔
انشاء اللہ 4 اکتوبر کو کراچی بھرپور تعداد میں نکلے گا اور سرپرائز دے گا۔
کراچی تیار ہے۔
#خان_کی_بہنیں_فوری_رہا_کرو
عمران خان کی بہنوں کو جب گرفتار کیا گیا تو 100 سے زائد پولیس اہلکار گھر میں داخل ہوئے، اس وقت ظلم فسطائیت، سفاکیت کی انتہا ہوچکی ہے،
سیکرٹری جنرل بیریسٹر @salmanAraja کی لاہور ہائیکورٹ میں علیمہ خان کیس کے بعد گفتگو
احسن اقبال جیسا بے شرم گھٹیا اور ڈرپوک انسان اس دنیا میں نہیں دیکھا.. ارشاد بھٹی بار بار کہہ رہا کہ آپ مریم نواز کے جہاز اتنی آخلاقی جرآت تو پیدا کریں کہ یہ کام غلط ہے آگے دانت نکال کر کہتا کہ میں کوشش کرتا اخلاقی جرآت پیدا کرنے کی...