@iamowaisnoorani تم لوگ آج تک فلسطین کے لیئے نہ بولے ہو اور نہ ہی احتجاج کیا ہے۔
تم لوگ کشمیر کی عوام پر جو دو مہینوں سے ظلم ہورہا ہے، اس پر بھی خاموش ہو-
بلوچستان پر جو ظلم ہورہا ہے اس پر بھی خاموش ہو، خیبر پختون خواہ پر جو ظلم ہورہا ہے اس پر بھی خاموش ہو۔
ویسے کتنے پیسے چندے کے لیئے ملتے ہیں؟