@Asad_AlSharq@JavedHashmiJH یہ سب عمران نیازی کے تکبر اور پاگل پن کی وجہ سے ہوا اپنے اقتدار کے دوران عمران نیازی اور انکے درباریوں نے تکبر اور غرور سے کام لیا
پاکستان کا حقیقی صلاح الدین ایوبی، فیلڈ مارشل عاصم منیر وہ سپہ سالار جس نے پاکستان کے دفاع کو مضبوط بنانے کے ساتھ معیشت کی بہتری اور قومی خودمختاری کی سمت بھی پیش رفت کی۔ دنیا کو یہ پیغام دیا کہ پاکستان ایک مضبوط، خوددار اور جوہری قوت رکھنے والا ملک ہے۔