مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ ملکی تاریخ کا اہم سنگ میل ہے، یہ ایک تاریخی پیشرفت ہے، جس سے ہماری دفاعی صلاحیتیں مزید مضبوط ہوں گی، یہ معاہدہ نہ صرف سعودی عرب، پاکستان اور ترکی کے مستحکم اور محفوظ مستقبل کی ضمانت ہے بلکہ خطے اور عالمی امن کے لیے ایک تاریخی دستاویز ہے، اس معاہدے کو ممکن بنانے میں وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کا کردار قابل ستائش ہے۔
لاہور بورڈ کی تاریخ میں پہلی بار سکھ طالب علم نے نمایاں پوزیشن حاصل کر لی۔
اونکار سنگھ نے میٹرک میں 1189 نمبر لے کر سائنس گروپ (بوائز) میں دوسری پوزیشن حاصل کی۔ انہوں نے اسلامیات میں 98 فیصد اور ترجمۂ قرآن میں 50 میں سے 49 نمبر حاصل کیے۔ ان کا خواب ڈاکٹر بن کر انسانیت کی خدمت کرنا ہے۔ آپ کریسنٹ ماڈل سکول لاہور کے طالب علم ہیں۔
امیر عباس، صحافت کا نقاب اوڑھ کر زہر اگلنے سے پہلے ذرا آئین اور تاریخ کی کتاب کھول کر پڑھ لو!تمہاری تکلیف یہ نہیں کہ آئین ٹوٹ گیا، تمہاری اصل تکلیف اور پیٹ کا درد یہ ہے کہ اس بار عدالت میں ثاقب نثار، آصف سعید کھوسہ، عظمت سعید اور عمر عطا بندیال جیسے سہولت کار نہیں بیٹھے تھے جو آئین کی دھجیاں اڑا کر تمہارے سیاسی آقا کی گود میں فیصلے ڈالتے، سنو اور اپنے دماغ کے بند کپڑے کھولو! 2016 میں تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی الیکشن ہونے تھے، لیکن تمہاری پارٹی نے 2016 میں الیکشن نہیں کرائے، 2017 میں نہیں کرائے، 2018 میں نہیں کرائے اور سالہا سال تک قانون کا مذاق اڑاتے رہے۔ کیوں نہیں کرائے؟ کیونکہ تمہیں پتہ تھا کہ ثاقب نثار کھوسہ ، گلزار ، بندیال ، نقوی ، اعجاز الحسن ، جیسے سہولت کار عدالتوں میں بیٹھے ہیں جو تمہیں ہر آئینی جرم پر لافانی تحفظ دیں گے، حتیٰ کہ 2023 میں آ کر تم لوگوں نے پشاور کے مضافات میں رانو گڑھی میں جعلی اور کاغذی الیکشن کا ڈرامہ رچایا اور توقع یہ رکھ رہے تھے کہ سپریم کورٹ آئین کی کتاب بند کر کے تمہارے اس جعلی الیکشن پر مہرِ تصدیق ثبت کر دے؟جسٹس مسرت ہلالی کا جرم صرف اتنا تھا کہ انہوں نے آئینِ پاکستان اور الیکشن ایکٹ 2017 کو تمہاری پسند و ناپسند پر قربان کرنے سے صاف انکار کر دیا۔ انہوں نے کسی سیاسی شخص کے اثر و رسوخ یا تمہاری سوشل میڈیا ٹرولنگ سے خوفزدہ ہوئے بغیر قانون کا نفاذ کیا۔تم جس مسرت ہلالی پر اپنے بغض کا زہر اگل رہے ہو، وہ خیبر پختونخوا اور مردان کی وہ باہمت بیٹی ہے جو بے داغ کردار، اصول اور آئینی پاسداری کے ساتھ اعلیٰ ترین مسند پر بیٹھی اور عزت کے ساتھ رخصت ہوئی۔جسٹس منیر اور مولوی مشتاق کی صف میں مسرت ہلالی نہیں، بلکہ وہ سہولت کار جج کھڑے ہیں جو سیاسی جماعتوں کے لیے راتوں کو عدالتیں کھولتے تھے! تمہاری اس بلبلاہٹ اور تلملاہٹ سے سچ نہیں چھپ سکتا، مسرت ہلالی کا نام تاریخ میں ایک باوقار اور بے باک پختون جج کے طور پر امر ہو چکا ہے، جبکہ صحافت کے نام پر سیاسی غلامی کرنے والے ہمیشہ اپنی ہی ذلت کے غار میں رہیں گے،
میں بیرسٹر گوہر علی خان کی والدہ محترمہ کے انتقال پر دلی تعزیت اور افسوس کا اظہار کرتا ہوں۔ اس مشکل گھڑی میں میری ہمدردیاں اور دعائیں بیرسٹر گوہر علی خان اور ان کے اہلِ خانہ کے ساتھ ہیں۔
اللہ تعالی مرحومہ کے درجات بلند فرمائے اور سوگوار خاندان کو یہ ناقابلِ تلافی نقصان صبر و استقامت کے ساتھ برداشت کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔
وہ لمحہ جب مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ حقیقت بنا۔
اس اتحاد کی خواہش مسلمانوں کو برسوں سے تھی۔ بلاشبہ اس معاہدے کے لیے سب سے زیادہ کوشش فیلڈ مارشل عاصم منیر نے کی اور سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان اور ترکیہ کے صدر رجب طیب اردگان نے بصیرت کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایک ایسا معاہدہ کیا کہ جس سے تینوں ممالک کا دفاع مضبوط ہو گیا۔
اس امت کو جوڑنے والوں کی ضرورت ہے ۔مخالفین کب سے ملٹری اتحادوں میں بندھے ہیں جبکہ مسلمان فرقہ فرقہ۔۔ کیا ہی اچھا ہو کہ تمام اسلامئ ممالک اپنا دفاع نیٹو کی مشترک کر لیں اور ایک ہو کر سوچیں۔۔
پاکستان سعودی عرب اور ترکی کے درمیان مکہ مکرمہ میں ھونے والا دفاعی معاہدہ پوری مسلم دنیا کے لئے نہایت خوشی کی خبر ھے تینوں حکومتیں اس تاریخ ساز معاھدے پر جو بیت اللہ کے بالکل قریب ھوا مبارکباد کی مستحق ہیں اللہ تعالی اسکو امت مسلمہ کے اتحاد کا ذریعہ بنائیں آمین
اپنی پوری قیادت مروا کے بابا جی کو پانچ ماہ فریزر میں رکھ کے ہماری مہربانی سے دفنانے والے کہتے ہیں کاغذی معاہدے سعودی عرب کی سلامتی کی ضمانت نہیں ہو سکتے۔۔۔
رَبَّنَا آتِنَا فِي الدُّنْيَا حَسَنَةً وَفِي الْآخِرَةِ حَسَنَةً وَقِنَا عَذَابَ النَّارِ
اے ہمارے رب! ہمیں دنیا میں بھی بھلائی عطا فرما اور آخرت میں بھی بھلائی عطا فرما، اور ہمیں آگ کے عذاب سے بچا۔ آمین
تم پاکستان میں موجود مختلف قوم پرستوں کے پنجابیوں پر لگائے گئے جھوٹے الزامات کو پھیلا کر اور پنجابیوں کو انتہا پسند قرار دیکر ایک نئی آگ لگانے کی کوشش کر رہے ہو
کیا پنجاب میں شناختی کارڈ دیکھ کر لسانیت کی بنیاد پر مسلمانوں کو شہید کیا جاتا ہے؟
کیا پنجابیوں نے مفت کی بجلی اور سستے آٹے کا مطالبہ کیا ہے؟
کیا پنجابی اس ملک کو توڑ کر انڈیا سے الحاق کا اعلان کر رہے ہیں ؟
کیا پنجابی پاکستان آرمی کو صوبے سے نکلنے کا کہہ رہے ہیں ؟
جو یہ سب کچھ کرتے/ کہتے تم ان سب کا ساتھ دیتے ہو۔
تم سب سے بڑے انتہا پسند ہو ، تمہارے باپ نے پاکستان کو توڑنے میں میر جعفر کا کردار ادا کیا تھا تم بھی اسی کے نقش قدم پر کبھی BLA کے ترجمان بن جاتے ہو ، کبھی PTM بن جاتے ہو اور آج کال بھارتی ایکشن کمیٹی بنے ہوئے ہو۔
انتہائی افسوس ہے کہ اے آئی کا غلط استعمال کرتے ہوے میری جعلی تصویر اور جعلی آواز بناکر میری ایسی گفتگو سوشل میڈیا پر پھیلائی جارہی ہے جسکا مجھ سے کوئی تعلق نہیں ہے اور بعض لوگ اس سے گمراہ ھوسکتے ھیں یہ سراسر جھوٹ اور دھوکہ ہے سائبرکرائم ایجنسیاں اسکا نوٹس لیں
خان کو موقع ملا تو اس نے ان سب کو جیل ڈال دیا تھا۔ انہیں موقع ملا تو انہوں نے خان کو جیل ڈال دیا۔ خان کو کبھی دوبارہ موقع ملا تو وہ ان سب کو جیل میں ڈال دے گا۔یہ ان سب کا پسندیدہ کھیل ہے۔
رووف کلاسرہ
ڈیئر عمران،
آپ کے وزیراعلیٰ نے آپ کے کارکنان کو 27 تاریخ کی ایک اور امید دے دی ہے، لہٰذا فی الحال تو آپ کو 27 ستمبر تک اندر ہی رہنا ہوگا۔
ادھر آپ کے نامزد کردہ لوگ آپ کی غیر موجودگی میں پختونخوا کو لوٹنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑ رہے۔ آج تو خود جنید اکبر نے بھی یہ اعتراف کر دیا کہ عمران خان کے نام پر لوگ ارب پتی بن گئے ہیں۔
میں پھر وہی بات دہراؤں گا کہ شاید سیاست میں آپ سے زیادہ بدقسمت کوئی اور نہیں۔ آپ نے جن لوگوں پر اعتماد کیا، آج وہی اقتدار، اختیارات اور وسائل سے لطف اندوز ہو رہے ہیں، جبکہ آپ تنہا جیل میں ہیں۔ آپ کا ایک ایک وزیر، مشیر اور قریبی ساتھی اپنی سیاست اور اپنی دولت بنانے میں مصروف ہے، اور ایسا محسوس ہوتا ہے کہ سب نے آپ کو حالات کے رحم و کرم پر چھوڑ کر آپ کو اندر رکھنے کی قسم اٹھائی ہے۔