قالَ ﷺ:
دِنوں میں افضل ترین جمعہ کا دن ہے، اسی میں آدم علیہ السلام کی تخلیق کی گئی اور اسی میں ان کی روح قبض کی گئی، اور اسی میں صور پھونکا جائے گا، اور اسی میں بے ہوشی ہوگی.. لہٰذا تم مجھ پر کثر�� سے درود بھیجا کرو، کیونکہ تمہارا یہ درود مجھ پر پیش کیا جاتا ہے.
مسند احمد 2701
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا نے پوچھا یار سول اللہ ﷺ!
اگر مجھے معلوم ہو جائے کہ کون سی رات لیلۃ القدر ہے تو میں اس میں کیا پڑھوں؟ آپ ﷺنے فرمایا:
پڑھو:
«اللَّهُمَّ إِنَّكَ عُفُوٌّ كَرِيمٌ تُحِبُّ الْعَفْوَ فَاعْفُ عَنِّي »
(ترمذی،۳۵۱۳)
یونین کونسل بیرن گلی ویلج کونسل اندر سیری، محلہ بنڈیالی میں چوری کی سنگین واردات ایک ہی رات میں ��ین گھر لوٹ لیے اہل خانہ کا قیمتی سامان سے محروم۔ چور بارہ لاکھ کا سامان لے اڑے۔ اہل علاقہ شدید تشویش میں مبتلا۔ چوروں کو کیفر کردار تک پہنچانے کا مطالبه @DCAbbottabad @DpoAbbottabad
یونین کونسل بیرن گلی ویلج کونسل اندر سیری، محلہ بنڈیالی میں چوری کی سنگین واردات ایک ہی رات میں تین گھر لوٹ لیے اہل خانہ کا قیمتی سامان سے محروم۔ چور بارہ لاکھ کا سامان لے اڑے۔ اہل علاقہ شدید تشویش میں مبتلا۔ چوروں کو کیفر کردار تک پہنچانے کا مطالبه @DCAbbottabad@DpoAbbottabad
ایبٹ آباد میں ٹھنڈیانی سے منسلک گاؤں اندر سیری کے محلہ بنڈیالی میں چوری کا ایک سنگین اور دلخراش واقعہ ہوا ہے۔ 7 اور 8 فروری کی شب، بنڈیالی کے بالائی حصہ ڈن��ہ میں چوروں نے ایک ہی رات میں تین گھروں کا صفایا کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق محلہ ڈنّہ میں واقع علاقے کی معروف سیاسی سماجی
جامعہ اشرفیہ میں پرویز الٰہی کے خلاف نعرے بازی ہوئی جسکی وجہ سے انہے جلد جانا پڑاجمعیت کے بعض احباب فخرکررہے ہیں ج��کہ یہ اکرام مہمان کے خلاف ہے اگر اعتراض تھا تو بلانےپر جامعہ اشرفیہ سے اس سے قبل ریکارڈ کروانا چاہیے تھا یہ قابل مذمت ہے اہل دین اور قوم یوتھ میں فرق باقی رہنا چاہیے
اسلام آباد کیپیٹل پولیس نے عمران خان سے پولیس سیکیورٹی تاحال واپس نہیں لی۔
اسلام آباد پولیس سکیورٹی واپس لینے کے متعلق جھوٹے پراپیگنڈے کی مذمت کرتی ہے۔
چند افراد کی طرف سے ایک جھوٹی مہم جاری ہے۔
عوام سے گزارش ہے کہ کسی بھی خبر کو بغیر تصدیق کے شئیر نہ کریں۔⬇️
سرینگر ہائی وے پر سفر کرنے والے شہری متوجہ ہوں
سرینگر ہائی وے کو سگنل فری کرنے کے منصوبے پر کام جاری ہے جسکی وجہ سے شہریوں کو ٹریفک فلو میں فرق محسوس ہو گا۔ جلد سگنل ختم کر دیئے جائیں گے اور ٹریفک کی روانی پہلے سے بہت بہتر ہو جائے گی۔ شکریہ
” البرہان “ محبتوں ، اپنائیتوں ، خیرخواہی ، ہمدردی ، مواخات اور نفع رسانی کا گھر ہے۔ دین سیکھنا ہے تو آئیے البرہان کے اس شاندار ماحول سے فائدہ اٹھائیے۔
#AlburhanAdmissions2022
جو شخص کسی راستے پر حصول علم کے لیے چلے، اللہ تعالیٰ اس کے لیے جنت کی راہ آسان کردیتا ہے۔
Begin your journey of ILMe Deen @alburhanorg with a weekend course
Apply at: https://t.co/ox43xyFerq
#AlburhanAdmissions2022
نصاب، بہترین اور قابل اساتذہ, ہر قسم کے فرقہ وارانہ گفتگو سے پاک, روحانی ماحول میں علم اس وقت کی ضرورت ہے اور الحمداللہ البرھان نے نے ایسا ہی پلیٹ فارم مہیا کیا ہے۔ پڑھے لکھے اور سمجھدار لوگوں کے لیے انتہائی اہم خصوصیات کی بنیاد پر تجویز کردہ.
#AlburhanAdmissions2022
Syllabus, teachers n way of teaching without sectarian conversations is the need of this hour, this institute has made this happened. Highly recommended for educated n wise people. A new way to develop Deen in society
Apply at: https://t.co/2f0vNO6z4s #AlburhanAdmissions2022
Hurry up! Three Days left for registrations.
📢Admissions Open Spring 2022📢
Begin your journey of ILMe Deen @alburhanorg with a weekend course
Apply at: https://t.co/AccuZgjzU9
#AlburhanAdmissions2022
آخری تین دن رہ گۓ
۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اسلام آباد ، لاہور ، کراچی ، پشاور ، مردان سیالکوٹ اور راولپنڈی میں البرہان کے مراکز میں ویک اینڈز پر وقت دیجئیے اور علم دین حاصل کیجئیے۔
” البرہان “ کا ایک سالہ کورس براۓ پروفیشنلز ، بزنس کمیونٹی اور یونیورسٹی سٹؤڈنٹس۔
#AlburhanAdmissions2022
” البرہان اسلام آباد “ کے پہلے آٹھ بیچز میں ہزاروں نوجوان مستفید ہو چکے ہیں الحمدللّہ ۔۔۔ اب نویں بیچ (9th batch) میں داخلے اناؤنس ہوۓ ہیں۔ ایپلائ کے لیے آخری تین دن ہیں۔ تاخیر مت کیجئیے۔ فورا رجسٹریشن کیجئیے
#AlburhanAdmissions2022