کراچی کی اس بےگناہ فیملی کوانصاف دیں،ان دہشت گردوں کوچن چن کرماریں
کچھ دیرقبل جوماں اپنےبچوں کےساتھ ہنستےکھیلتےویڈیوزبناتی رہی کچھ ہی لمحےبعدوہ لاش کےپاس بےیارومددگاربیٹھی تھی۔
اسلام آباد ہمک میں 14 سالہ بچی سے گن پوائنٹ پر زیادتی تھانہ ہمک کے تفتیشی اور لیڈی کانسٹیبل نے ڈرایا کہ اگر میڈیکل کروایا
تو ساری عمر تمہاری شادی نہیں ہوگی ،یہ پولیس بجاۓ ملزموں کو پکڑنے کے یہ انصاف کیلیے آنے والوں کو ڈراتے ہیں
متاثرہ بچی اور والد کی iG اسلام آباد سے اپیل
@GTVNewsPk@GFarooqi@SyedAliZafar1 جمہوریت میں گدھے اور گوڑھے کا ووٹ برابر ہوتا ہے اور دونوں کو ووٹ دینے کا حق بھی ہوتا ھے۔۔۔
گدھا عمر میں بڑا ہو یا چھوٹا کیا پڑتا ھے😏
@MasoodUsmani5 Indians seem to be suffering from #PakistanoPhobia after May 25th. Media, politics, sports, and entertainment, even the entire nation, appear to be affected. 😳...😁
Aftershocks of #BunyanAlMarsoos ..✅️
@bekhayalime Endians these days seem to be suffering from #PakistanoPhobia.
Media, politics, sports, entertainment, even general public appear to be affected by it...😁
@AthSal01 After 25-may Endians these days seem to be suffering from #PakistanoPhobia.
Media, politics, sports, entertainment, even general public appear to be affected by it...😁
@AthSal01 After 25-may Indians these days seem to be suffering from #PakistanoPhobia.
Media, politics, sports, entertainment, even general public appear to be affected by it...😁
بھارت کے ملحد شاعر جاوید اختر اور مفتی شمائل ندوی کے درمیان محض عقلی دلائل پر مکمل مناظرہ " کیا خدا ہے "
یہ ضرور دیکھیں اور شیئر کریں
مناظرہ قریبا ایک گھنٹے 50 منٹ کا ہے۔ مگر آپ کی توجہ ایک لمحہ کیلئے بھی ہٹنے نہیں دے گا
مفتی صاحب نے ہاتھ پیر باندھ کر رکھ دیئے
@MeFaheem بھینس پوری کی پوری اسمبلی میں ہے، بس دم باہر رہ گئی ہے،،✅️
"تسلسل" دراصل وہی دم ہے جسے یہاں وہاں مار کر "معصوم" عوام کو بہلایا جاسکتا ہے۔۔🙏
صحیح جارہے ہو مولانا صاحب۔۔۔👏
ایک ویڈیو نظر سے گزری جس میں محسن نقوی صاحب ایک وفاقی وزیر سمیت ائیرپورٹ پہ پہنچتے ھیں اور ایک شہری کو سفر کرنے سے روکنے کا جواز تلاش کرتے ھیں ۔ شہری سعودی عرب ڈرائیور کے ویزے پر جارہا ہے۔ محسن نقوی صاحب اس سے سعودی عریبیہ کا لائسنس طلب کرتا ہے۔۔۔ یہاں کچھ سوالات اٹھتے ہیں۔۔۔
۱۔ کیا سعودی عرب میں کوئی دھوکے سے جاکر سیاسی پناہ یا لمبے عرصے تک سٹے لے سکتا ہے؟
جواب : نہیں۔۔۔
۲۔ کیا سعودی عرب کا ڈرائیونگ لائسنس پاکستان میں بن سکتا ہے؟
جواب: نہیں۔۔ یہ لائسنس تب ہی بن سکتا ہے جب بندہ ورک ویزے پر سعودیہ جائےا ور وہاں جاکر ڈرائیور کا ٹیسٹ پاس کرے۔ اگر اس کے پاس پاکستان کا لائسنس ہو یا نہ ہو دونوں صورتوں میں لائسنس ایک ہی طریقہ کار سے بنے گا۔۔۔
۳۔ اگر سعودیہ جاکر لائسنس کا ٹیسٹ پاس نہ ہوا تو؟
جواب: بے شک نہ ہو، وہ چند سو ریال میں اپنا پیشہ تبدیل کروا کر کوئی اور کام کرسکتا ہے۔
۴۔ کیا محسن نقوی شہری کو سفر کرنے سے روکنے کا قانونی جواز رکھتا ہے؟
جواب: نہیں۔۔
۵۔ ڈرائیور کے ویزے پہ جانے والے شہری کو جہاز سے اتار دو۔۔ کیا محسن نقوی اب اسے پاکستان میں مناسب نوکری دے گا؟
جواب ۔۔ بلکل بھی نہیں۔
تو پھر یہ ساری فضول مشق کا فائدہ؟؟؟؟
کیا ھی اچھا ھوتا اگر محسن نقوی مسافروں سے فرداً فرداً پوچھتے انھیں ایف آئی اے کے اھلکاروں نے کتنا تنگ کیا اور کس سے کتنے کتنے پیسے بٹورے ۔
یا محسن نقوی اہلکاروں کے سر پہ قرآن رکھیں ۔ پوچھیں کہ آج کتنے لوگوں سے مختلف "جواز" تلاش کر کے رشوت لی ہے؟
منقول