﷽قل هو ﷲ أحد ﷲ الصمد لم يلد ولم يولد ولم يكن له كفوا أحد
﷽قل أعوذ برب الفلقمن شر ما خلق ومن شر غاسق إذا وقب ومن شر النفاثات في العقد ومن شر حاسد إذا حسد
﷽قل أعوذ برب الناس ملك الناسإله الناسمن شر الوسواس الخناس الذي يوسوس في صدور الناس من الجنة والناس
ہمیں اپنے بچوں کو کورونا سے بچانا ہے؛ حکومتی موقف
کیا سکول بند رکھنا ہی کورونا سے بچاو کا واحد طریقہ ہے؟
کیا حکومت نے تعلیمی اداروں کے لئے کوئی ایس او پیز جاری کئے؟
“پیف”کے اداروں سے پنجاب حکومت کی دوہری زیادتی
https://t.co/okjFRPq3By
@Rabipirzada ایک شخص نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا اور عرض کیا یا رسول اللہ! میرا نام فلاں جہاد میں جانے کے لیے لکھا گیا ہے۔ ادھر میری بیوی حج کرنے جا رہی ہے۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ پھر جا اور اپنی بیوی کے ساتھ حج کر آ۔
بخاری3061
#PEF_Family ملک ریاض کی بیٹیوں کے خلاف ایف آئی آر درج کرتے ہوئے قانون کی ٹانگیں کانپ رہی تھیں سوشل میڈیا کے پریشر کے وجہ سے کاٹی گئ مگر ہمارا قانون سکولوں کے خلاف ایمنٹ میں ایف آئی آر کاٹ رہا ہے یہ ہے مدینہ کی ریاست کے دعویدار شرم کرو قانون کے رکھوالو @ImranKhanPTI@DrMuradPTI
سرگودھا یونیورسٹی کے شعبہ تعلیم کے اساتذہ کے پینل نے پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کےFAS پروگرام پر ایک ریسرچ کی اور تفصیلی رپورٹ جاری کی گئی۔ جس میں ریسرچ کی غرض و غایت بیان کی گئی۔ مختلف انڈیکٹرز کے ذریعے انرولمنٹ میں اضافہ اور کوالٹی آف ایجوکیشن کا جائزہ
https://t.co/cWNDDe3GPp
ملک ریاض کے خلاف نہ کوئی مولوی بولے گا نہ کوئی لبرل، نہ کوئی عورت مارچ والی آنٹی نہ کوئی جج، نہ وکیل، نہ سیاستدان، نہ کوئی این جی او، نہ کوئی میڈیا ہاوس
اس نے سب کو اپنی ملکیت میں لے رکھا ہے
یہ تو پاکستانی عوام کا بھلا ہو جنہوں نے #ٹھیکےدار_کی_بیٹی کو ٹرینڈ کروا دیا۔
@R_N786
پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کی افادیت ، پروگرامز، تنظیمی ڈھانچہ اور کام کرنے کے طریقہ کار پر ایشیائی ترقیاتی بینک کی رپورٹ:
Public-Private Partnerships in Education:
Lessons Learned from the Punjab Education Foundation https://t.co/oBF1OIzLXp via @adb_HQ
عید مبارک۔جہاز کے حادثے کے شکار لوگوں کی مغفرت کی دعا کریں اور یہ یقین رکھیں میرا جسم میرے اللہ کی مرضی، ہمارے کتنے پروگرام ہوتے ہیں لیکن مرضی اللہ کی ہی چلتی ہے۔
1/1
کرونا وائرس "ٹیسٹنگ کٹس" کا بوگس میعار اور لاک ڈاون سے متعلق کنفیوزن - جمیل فاروقی نے سندھ سمیت دیگر حکومتوں کی نااہلی کے پیچھے جاری "کرونا کرپشن" کا پول کھول کے رکھ دیا
تفصیلی پوسٹمارٹم : یو ٹیوب لنک 👇👇
https://t.co/wueCVeMJQO
@TariqAzizPTV پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن تعلیم کے شعبہ میں پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ کے تحت کام کرنے والا دنیا کا منفرد ادارہ ہے۔
عالمی شہرتِ یافتہ جریدے "دی اکانومسٹ" نے پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے ماڈل کی تعریف کی۔
"دی اکانومسٹ" جیسے جریدے کی طرف سے PEF ماڈل کی تعریف ایک اعزاز ہے
@SaleemKhanSafi پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن تعلیم کے شعبہ میں پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ کے تحت کام کرنے والا دنیا کا منفرد ادارہ ہے۔
عالمی شہرتِ یافتہ جریدے "دی اکانومسٹ" نے پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے ماڈل کی تعریف کی۔
"دی اکانومسٹ"جیسے جریدے کی طرف سے PEF ماڈل کی تعریف ایک اعزاز ہے۔
@FarooquiJameel پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن تعلیم کے شعبہ میں پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ کے تحت کام کرنے والا دنیا کا منفرد ادارہ ہے۔
عالمی شہرتِ یافتہ جریدے "دی اکانومسٹ" نے پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے ماڈل کی تعریف کی۔
"دی اکانومسٹ" جیسے جریدے کی طرف سے PEF ماڈل کی تعریف ایک اعزاز ہے