جس طرح اۤپ( محسن نقوی) کہہ رہے ہیں کہ دو بندوں کو اٹھالیں(تو) اُٹھا لیں۔۔۔اۤپ نے کس کس کو نہیں اٹھایا؟ اۤپ نے سابق وزیراعظم عمران خان کو اٹھایا ہوا ہے۔۔۔اۤپ نے اعجاز چوہدری کو اٹھایا ہوا ہے۔۔محمود الرشید کو اٹھایا ہوا ہے، یاسمین راشد کو اٹھایا ہوا ہے۔۔عمر سرفراز چیمہ کو اٹھایا ہوا ہے۔۔: حبیب اکرم
ریٹویٹ کرنے پر پیسہ نہیں لگتا !
عمران خان سچا عاشق رسول (ص) ہے اور وہ مغرب کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر بات کرتا تھا ۔ یہ ہی اسکا قصور ہے ‼️
#اسلاموفوبیا_ڈے_شکریہ_خان
تھوڑا سا بالکل تھوڑا سا ذکر تیراہ کا بھی کر دیا پلیز مائنڈ مت کریں ۔۔۔ کراچی میں جو ہوا بہت قابل افسوس ہے اس پر بات کرنا بہت ضروری ہے لیکن تیراہ بھی پاکستان میں ہے وہاں بھی بہت سے لوگ بے گھر ہوئے ہیں کوئی انکا بھی حال پوچھ لے ۔۔۔
ایک آدمی کے پیچھے آپ نے 13 سیاسی جماعتیں، اسٹبلشمنٹ، میڈیا اور 6 سو کروڑ، 3 سو ملین ڈالر جوبائیڈن سے لے کر لگایا،
لیکن پھر بھی عمران خان کو کنٹرول نہیں کر سکے!ظفرہلالی
#2026YearOfImranKhan
وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کے دورہِ لاہور نے مریم نواز کے جعلی امیج کو تباہ کر دیا ہے۔ مریم نواز کے ساتھ اگر عوام ہوتی تو اسے لاہور کے راستے، بازار اور مارکٹیں بند نہ کرنا پڑتی۔
ان رکاوٹوں کے باوجود لاہور کی عوام باہر نکلی اور انہوں نے عمران خان کے نمائندوں کو سر آنکھوں پر بٹھایا ہے۔
#PAKWatch🇵🇰: Today, PTI protestors led by Chief Minister Sohail Afridi took to the streets of Lahore, Pakistan, to demand the IMMEDIATE RELEASE OF IMRAN KHAN.
PAK = MILITARY RUNS THE SHOW.
FREE CAPTAIN PAKISTAN.
( ٹویٹر ریفرنڈم )
عمران خان کو رہا کرو ، کتنے پاکستانی اس بات کے ساتھ کھڑے ہیں ؟
" اس ٹویٹ پر آنے والی " ریٹویٹ " سے اندازہ ہو جائے گا ۔ "
#ہے_وقت_وفا_کپتان_سے
کل بارہویں پاس وزیر اعلٰی نے کھڑے کھڑے ایک اعلٰی تعلیم یافتہ ڈاکٹر کو نوکری سے نکال کر ساتھ گرفتاری کی دھمکی بھی دی۔
جبکہ دوسری طرف ایک ڈاکٹر نے برطانوی وزیراعظم کو سرپرائز دورے پر وارڈ سے نکالا تھا۔
یہی نظام عمران خان پاکستان میں چاہتے ہیں ❤️
Alarming developments
Acquisition of new US$ 1 billion loan frm foreign banks is unfortunate
The State's addiction to surviving on foreign handouts is driving it to hand over our energy n mining sector to foreign interests
Pakistan is offering itself to be colonized on a plate.
Scores of young men are regularly reported dying by drowning trying to cross over into Europe - all because we have created a socioeconomic environment that is breeding hopelessness n despair. This is a black tribute to the ruling elite of the country.
🚨🚨شیر افضل خان مروت کا احتجاجیوں کو علی امین کنڈا پور اور باقی پی ٹی ائی کی قیادت کی طرف سے پیغام-
"اپنی انکھیں کھلی رکھنی ہیں اور تخریب کاروں کو فورا پکڑنا ہے."
مینگورہ سوات سے تعلق رکھنے والے عامر خان نے بنکاک میں ساتویں تائیکوانڈو چیمپئن شپ میں بھارت، نیپال اور فلپائن کے کھلاڑیوں کو ہرا کر گولڈ میڈل جیت لیا!!