مریم بی بی! آپ کو بھلا پڑوسی ملک سے تھریٹس کیوں ہونے لگیں؟ بھارتی تجزیہ کار تو ٹی وی پر بیٹھ کر یہ تک کہہ چکا ہے کہ **انہوں نے آپ کے والد نواز شریف پر سرمایہ کاری کر رکھی ہے۔**
صوبوں کی جو ساری ڈیبیٹ ہے اس کی ماں ہے NFC آج اگر NFC ایوارڈ کا الٹ کر دیں یع��ی وفاق 57 فیصد اور صوبے 43 فیصد تو یہ ساری ڈیبیٹ جھاگ کی طرح بیٹھ جائے گی پہلے بین الاقوامی سطح پہ کوئی امداد آجاتی تھی اب عزت بہت ہے مگر پیسے نہیں سب کچھ ہے مگر ہن او گلاں نئیں ریاں ! وسعت اللہ خان ۔۔۔
کشمیری آج بھی اپنے حقوق کے لیے جد وجہد کررہے ہیں!
کشمیریوں کو سپورٹ کرے, انکو میڈیا نہیں دکھاتا, سوشل میڈیا والوں آپ سب سے گزارش ہے,
سوشل میڈیا کے ہر پلیٹ فارم پر انکو سپورٹ کرے!!
مہا مکار عورت ہے!
آج جو مسنگ پرسنز کی بات کرے بلوچستان کے حق کی بات کرے اسے آپ غدار اور انڈین ایجنٹ قرار دیں، مجھے یہ بتائیں کہ وہ شخص جو پاکستان سے پیار کرتا ہے اور بلوچستان کی بات کرتا ہے، وہ غداری کرتا ہے؟ بلوچستان کے لیے بات کرنے والے کو انڈین ایجنٹ کہتے ہیں۔
میں مریم نواز کا نہ انٹرویو دیکھتا ہوں نہ اسکی کوئی تقریر سنتاہوں یہ میری ذہانت کی توہین ہے ۔
یہ اسطرح کی بے تکی باتیں کہ چارپائی کے نیچے گھس جانا۔
کیا تم نے نہیں دیکھا جب اسکو گولیاں لگیں اور وہ ہاتھ کے اشارے سے لوگوں کو بتا رہا ہے کہ میں ٹھیک ہوں مجھے شوکت خانم لے چلو ۔ آپ میں سے کوئی ہوتا تو آپ نے کہنا تھا ہیلی کاپٹر اتارو ائیر ایمبولینس منگاؤ اور ہمیں لندن لے جاؤ
وہ ذہینی طور پر اتنا مضبوط ہے کہ اتنے مقدموں کے بعد کوئی اور ہوتا تو اسکا ہارٹ فیل ہو جاتا۔ وہ روزے میں کھجور ایسے کھاتا ہے جیسے یہی مکمل زندگی ہے۔
�� لیگ کا جو بیڑا غرق ہو رہا ہے، اس کی وجہ میں نہیں بلکہ ان کی اپنی بیٹی ہے، وہ ہر دوسرے دن ایسا بیان دے دیتی ہیں جو الٹا ہمارے لیے فائدہ مند ثابت ہوتا ہے،عمران خان