نورین خان نیازی تو غدار ہیں، جن کے ایک ایسے انٹرویو کا چھوٹا سا کلپ وائرل ہوا جو آج تک کہیں شائع ہی نہیں ہوا۔
اصل محب وطن میاں صاحب ہیں جو بھارت جا کر فرما رہےتھے کہ کارگل میں میری فوج نے میری پیٹھ میں چھرا گھونپا۔
اور بھارتی وزیراعظم واجپائی صاحب کی بات بالکل درست ہے۔
"عمران خان ملک کو ڈیفالٹ کر گئے، پاکستان کوسری لنکا بناچکے تھے "۔حذیفہ رحمان۔۔ جب پاکستان ڈیفالٹ ہو رہا تھا، پٹرول 155 روپے، ڈالر 180 روپے کا تھا، بجلی کی قیمت 18 روپے یونٹ تھی۔ اب ڈیفالٹ نہیں ہو رہا تو پٹرول 316 اور ڈالر 280 تک پہنچ گیا، بجلی کا یونٹ 60 سے 70 روپے کا ہے۔ اگر وہ ڈیفالٹ تھا تو اللہ کرے کہ وہ ڈیفالٹ واپس آ جائے۔ اگر کسی ملک کا قرضہ 50 فیصد سے بڑھ جائے تو وہ ڈیفالٹ ہو جاتا ہے، اب تو 70 فیصد سے زائد ہو گیا ہے۔ آپ کہہ رہے ہیں عمران خان نے ملک ڈیفالٹ کیا"۔ایثار رانا کا حذیفہ رحمان کو جواب
سورس جاننے کیلئے QR Code سکین کریں
بریکنگ نیوز: باخبر ذرائع سے موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق، پاکستان کے سابق وزیراعظم عمران خان، جو گزشتہ 3 سالوں سے سلاخوں کے پیچھے سختیاں جھیل رہے ہیں، ان کی صحت کافی حد تک گر چکی ہے۔ ذرائع کے مطابق، "ان کی آنکھ کے مسئلے کے بارے میں تو سب جانتے ہیں، لیکن مجموعی صحت بھی کافی متاثر ہو چکی ہے۔" مزید کہا گیا کہ "یہ ان کی صحت کے حوالے سے ایک ہنگامی صورتحال (Health SOS) ہے۔" فخر الرحمٰن
@Fakharrehman01
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan #ImranKhan
"فواد چوہدری کی شاہ محمود قریشی کو منانے کی کوشش ناکام ہو گئی ہے۔ کہ جب ساری سزائیں تو بھگت لی ہیں، تو اب رہا ہونے کا کیا فائدہ؟ 9 مئی میں سزا ہمیں ہو گئی ہے، سب کچھ تو برداشت کر لیا ہے۔ شاہ محمود قریشی نے فیصلہ کر لیا ہے کہ وہ عمران خان کے ساتھ رہنا چاہتے ہیں اور انہی کے ساتھ رہ کر سیاست کرنا چاہتے ہیں"۔ مزمل سہروردی
سورس جاننے کیلئے QR Code سکین کریں
سہیل آفریدی ، عبد الغنی آفریدی اور جنید اکبر کے معاملے میں کاروائی آگے نا بڑھانے پر گزشتہ سماعت پر جج طاہر عباس سپرا نے ڈی آئی جی کو چھ ماہ قید کی سزا بھی سنا دی تھی پھر وہ جب تحریری آرڈر آیا تھا تو اس میں سزا کا ذکر ہی نہیں تھا
آج پھر ڈی آئی جی کی طرف سے سہیل آفریدی ، عبد الغنی آفریدی اور جنید اکبر کے خلاف اشتہاری قرار دینے کی کاروائی کا آغاز کر دیا گیا ہے
فاشسٹ ترین ادوار میں بھی خواتین کو بخش دیا جاتا تھا لیکن یہ حکومت تو فاشزم، بے شرمی کی حد پار کر چکی ہے، سلطان راہی کا مشہور جملہ تھا کہ "اَت خُدا دا وِیر ہوندے!"بس اے یاد رکھو
بریکنگ نیوز 🚨
یورپی یونین نے پاکستان جی ایس پی پلس (GSP+) مانیٹرنگ رپورٹ میں پاکستانی حکومت پر چارج شیٹ جاری کر دی ہے۔
سیاسی حقوق کو بری طرح متاثر کیا جا رہا ہے، جس کی بڑی وجوہات ناجائز عدالتی کارروائیاں اور سابق وزیر اعظم کی حراست شامل ہے
#خان_کو_رہا_کرکے_مقابلہ_کرو
"میں آئندہ کسی بچے سے یہ نہ سنوں کہ مجھے سیاست میں دلچسپی نہیں۔
اگر آپ سیاست میں دلچسپی نہیں لیں گے تو آپ کو کیسے پتا چلے گا کہ کون سی پارٹی اچھی ہے؟"
مریم نواز عمران خان کی 25 سال پرانی تقریر کی نقل کرتے ہوئے 😂😂
باجی۔ انہیں کیلبری فونٹ کی ایجاد سے لےکر فارم 47 تک سب پتا ہے
اس قرآنی آیت پر پر سرکاری مولوی حافظ طاہر اشرفی کا کیا موقف ہو گا ؟جس کا مفہوم ہے کہ جس کو لوگ امانت دیں ، صرف وہی حکمرانی کا حق رکھتا ہے اور جو زبردستی مسلط ہو اس پر اللہ کی لعنت ہو
حکومت کو اب اعلان کردینا چاہیے کہ ہم ڈیفالٹ کر چکے ہیں کیونکہ ڈیفالٹ کی ساری نشانیاں پوری ہو چکی ہیں۔
اگر قرضہ جی ڈی پی کا 50 فیصد ہو جائے تو یہ ڈیفالٹ کی علامت ہے جبکہ ہمارا قرضہ جی ڈی پی کا 70 فیصد ہو چکا ہے ۔ ماہر معیشت حسن ظفر
نواز شریف، مریم نواز اور خواجہ آصف کی پرانی تقاریر پر میں نے ٹویٹس کیے تو ن لیگ والے رپلائیز میں گالیاں دے رہے ہیں، کیوں؟؟؟ کیا ان کے وہ بیانات جھوٹ تھے ؟ غلط تھے ؟ بکواس تھے؟؟؟
تحریک انصاف کا انتخابی نشان لینا فیصلہ غلط تھا
سوئلین کا ملٹری ٹرائل کا حکم دینا غلط تھا
9 مئی میں صغری بی بی کیس کو نظر انداز کرنا غلط تھا
پاکستان میں بروقت الیکشن ناں کروانا غلط تھا
26 ویں ترمیم کیخلاف عدالت کا خوش ہونا غلط تھا
ابھی تو ایسے بہت سے فیصلے ہیں جو مستقبل میں غلط ثابت ہوں گے، اس سے نقصان صرف پاکستان کاہوگا،