11 point agenda of #PTI for upcoming Election.
1-Education
2-Healthcare
3-Tax Reform
4-Corruption Control
5-Economy
6-Employment
7-Tourism
8-Agriculture
9-Federation & Provincial Reform
10-Justice
11-Women Empowerment
تحریک انصاف سے کوئی تعلق نہیں لیکن خیبر پختونخواہ میں "پاکستان زندہ آباد" کے آخری کارکن اسی پارٹی سے وابستہ ہیں۔ ایسے لوگوں کے اوپر گورنر راج لگا کر پاکستان کے ذمہ داران، پاکستان سے وفا نہیں کرنا چاہتے۔ وقت بہت جلد اس کا فیصلہ کرے گا۔
میں پاکستان تحریک انصاف اور حکومت کے ساتھ رابطے میں تھا صبح تک سب کچھ ٹھیک تھا، پاکستان تحریک انصاف مطالبات ماننے پر لانگ مارچ ختم کرنے پر تیار تھی، وزیر اعظم نے میرے ساتھ ایمرجنسی نہ لگانے کی حامی بھری مگر پھر اچانک سب کچھ بدل گیا، مولانا فضل الرحمان
خیبرپختونخوا کی منتخب حکومت کا تختہ الٹ کر گورنر راج اور ایمرجنسی لگانے کی وجہ دہشتگردی نہیں ہے بلکہ کم عمر کی شادیوں کا قانون ہے اعظم نزیر تارڑ مغربی میڈیا کو نیا چورن بیچ رہے ہیں
اگر اتنے سال سے فوج کے وہاں ہونے کے باوجود، متعدد فوجی آپریشنز ہونے کے باوجود حالات یہ ہیں تو پھر ذمہ دادی تو ان اداروں پہ بھی عائد ہونی چاہیے ناکہ صرف صوبائی حکومت پہ، نہیں؟
اسٹبلشمنٹ نے جس طرح زور زبردستی کرکے گورنر راج لگایا ہے اسکی وجہ احتجاج یا لانگ مارچ یا سہیل آفریدی کی حکومت سے زیادہ کوئی اور وجہ لگ رہی ہے ۔۔ میرا اندازہ ہے کہ اصل وجہ یہ ٹرمپ کی کمپنیوں کو منرلز/معدنیات بیچنا چاہتے ہیں ۔۔
Terrorism and law and order situation is only an excuse.
The emergency has been imposed by the military regime because it faces growing pressure to release Imran Khan.
They'd rather set the house on fire before they give up on power.
Let them overthrow PTI government in KP. In fact, PTI should exit the entire system altogether.
Anyone associated with this collapsed system even remotely is part of the problem, not the solution.
This will be the final nail in the military dictator's coffin anyway.
عمران خان کے نام پر اور پختونوں کے سر کاسودانہیں کیا ۔ اور حکومت قربان کر دی ۔
عمران خان کے الفاظ کی لاج رکھ لی۔
آپ کے لڑکوں نے آپ کو دھوکہ نہیں دیا ۔
Cricket legend Imran Khan is rotting to death in a tiny jail cell in Pakistan. It's time Britain used its influence to help free him
https://t.co/Yf5eCx2fAi
Three long marches ( JI, Kissan and PTI ) are headed toward Islamabad. Oil prices are in a mess due to Middle East tensions. Overall law & order conditions of the country are getting worse. Whereas PM Shehbaz Sharif has decided to spend couple of days with family in London before heading to New York for a ceremonial UN GA meeting. God bless Pakistan.