اس مقدس ایوان کی قسم کھا کر کہتی ہوں، کہ اللہ اور میرے ماں باپ کی دعاؤں کے بعد جس شخص کے نام پر میں ووٹ لے کر اس ایوان میں موجود ہوں، وہ لیڈر عمران خان جیل میں کیوں ہے؟ وہ آج ہمارے بیچ میں کیوں نہیں ہے؟ نادیہ کھر
عمران خان کی ایک آنکھ مکمل طور پر ضائع ہو چکی ہے لیکن پی ٹی آئی کیا کر رہی ہے؟
سہیل آفریدی جن سے بظاہر بہت توقع تھی وہ بھی ناکام ہو گئے ہیں۔ پی ٹی آئی کا خیبر پختون خواہ اسمبلی، قومی اسمبلی اور سینیٹ میں بیٹھنے کا کوئی مقصد نہیں ہے
مطیع اللہ جان کی گفتگو 🔥
شیر افضل جب الیکشن جیتا اسکو اپنی حیثیت یاد تھی کہ میں کس کے دم پر
جیتا ہوں یہ تو بعد میں انسان میں اکڑاجاتی ہے تو وہ بھول جاتا ہے لیکن میں تو
اسکی حیثیت اسکو بار بار یاد دلاونگا🙏😂
اسد طور کا انکشاف 🔥🔥🔥
عمران خان۔ صاحب کو ایک بار پھر ڈیل آفر کی گئی ہے کہ تمام سیاسی مقدمات جھوٹے مقدمات القادر اور توشہ خانہ والے جھوٹے مقدمات ختم کروا دیتے ہیں لیکن 9 مئی کے مقدمات ختم نہیں کروا سکتے اس پر آپ معافی مانگیں۔ جس پر خان صاحب نے ایک بار پھر انکار کردیا اور کہا کہ جب میں نے 9 مئی کیا ہی نہیں تو پھر معافی کس بات کی؟ میرا قصور ہے ہی نہیں ، 9 مئی کی آزاد تحقیقات کے لیے کمیشن بنا دیں اور cctv فوٹیج سامنے لے آئیں اگر میں نے کیا یے تو معافی مانگ لوں گا۔
اس فارم 47 کی لاسٹک کی شلوار والی حکومت کی کوئی legitimacy ہے ہی نہیں نہ ہی ڈلیور کر پا رہی ہے اور آگے بہت سنگین خوفناک معاشی بحران آ رہا ہے جس کے لیے خان صاحب کی ضرورت ہے۔
پی پی 97 سے عمران خان نے چودھری ثاقب خان چدھڑ کو ٹکٹ دینے سے تین بار انکار کر دیا تھا کیونکہ اس کے بارے میں خبریں یہ تھی کہ یہ جرائم پیشہ گروہوں کا سرغنہ تھا۔
عمران خان کا فیصلہ صحیح تھا۔ چدھڑ الیکشن جیتتے ہی لوٹا بن کر مریم نواز کے واشروم چلا گیا۔
لوگوں نے اس شخص کو صرف عمران خان کے نام پر ووٹ دیا تھا۔
مومنہ اقبال کو ہراس کرنے والے ن لیگی ای پی سے ثاقب چدھڑ عمران خان کے نام پر ووٹ لے کر ن لیگ میں شامل ہو گئے۔ یہ گردہ اسکینڈل میں بھی ملوث رہے، یہ اپنے حلقے کے غریب لوگوں کا گردہ سستے بھاؤ میں خرید کو کروڑوں میں بیچتے تھے، شہباز گل
راولپنڈی 26 نمبر چونگی پر سیکیورٹی فورسز کی طرف سے ربڑ کی گولیاں چلنے سے کئی افراد زخمی ہو چکے ہیں
آج تک ظلم سہتے آئے ہو
اب اس کا مقابلہ کرو تبھی ان کی دست درازیاں بند اور حوصلے پست ہونگے
سہیل آفریدی کو بھی گنڈاپور کی طرح روک کر رکھیں ۔ اس بار فیصلے سے پہلے پسپائی نہیں
🚨صدیق جان کی گفتگو
جتنی تحریک انصاف کی لیڈرشپ ورکر کی نظروں میں ڈس کریڈٹ ہوئی اور مومنٹم گر چکا تھا اور اج کی ایکٹیوٹی دیکھا جائے تو ایک بہت بڑی ایکٹیوٹی اج حکومت پر دباؤ بڑھایا اس لیے کارکنوں پر ظلم جبر کیا جا رہا بہترین پاور شو تھا اس لیے تو بیرسٹر گوہر سے رابطے کیے جا رہے علیمہ خان یقین دہانیاں کروائی جا رہی
ہمیں شک کہ یہ کچھ چھپا رہے عمران خان کے ساتھ انہوں نے کچھ برا کیا اگر کچھ نہیں کیا تو ہمیں تسلی کرنے دے ہاسپٹل لے کے جائیں ہم باہر ا کے بتائیں گے کہ ہاں اس حکومت نے خان کے ساتھ کچھ نہیں کیا انہیں نہ ذاتی ڈاکٹر منظور نہ بہن انہیں قاسم زمان منظور ہے کیونکہ وہ ڈاکٹر نہیں ہے,عمران خان کی بہنوں کا حکومت پر الزام
عام پاکستانی جو ایکس پر اپنی رائے دیتے ہیں اُنہیں ایسے ڈرایا دھمکایا جاتا ہے @KhSaad_Rafique صاحب لوگوں پر رحم کریں آپکی انا لوگوں کے گھر تباہ کر رہی ہے https://t.co/W6682XpWYD
فضیلہ قاضی نے بھی صحیح کہا
اب تو امید اللہ سے ہی رہ گئی ہے، شکر ہے کہ اللہ نے آکسیجن اور رزق اپنے ہاتھ میں رکھا ہے، ورنہ یہ (حکومت والے) تو گردنوں پہ پیر رکھ کے کھڑے ہوئے ہیں کہ تم لوگوں کو سانس کیوں آ رہی ہے،
یہ لوگ ہمیں کہتے ہیں عمران خان نے اخلاقیات خراب کر دیں جو حولناک حقیقت عادل راجہ نے بتائی ہے اسکے بعد اس فوج کی بربادی بیشرمی اور بدنام ہونے کا الزام کس پر لگانا ہے؟ ایک لمحے کے لیے اسے الزام مان بھی لیا جائے تو کسے نہیں پتہ کہ اسی فوج نے ججوں سیاستدانوں کے بیڈرومز میں کیمرے لگائے۔ 71 میں بھی خواتین کے ساتھ یہی سب کیا۔ اور سب سے بڑھکر شہید اکبر بگٹی اسی ظالم فوج کی اسی درندگی کے سامنے ڈٹ گئے تھے جب ISI کے کیپٹن حماد نے ایک لیڈی ڈاکٹر کے ساتھ ریپ کیا جس پر اکبر بگٹی نے شفاف تحقیقات مطالبہ کیا مگر جنرل پرویز مشرف نے جج بن کر کیپٹن کو بےقصور قرار دے دیا اور اکبر بگٹی محبِ وطن سے غدار و دہشتگرد بنا دیا گیا۔ اس ملک میں جو بھی انکے گھٹیا مکروہ کردار کو ایکسپوز کرتا ہے وہی غدار کہلاتا ہے۔ مگر انھیں اپنا مکروہ چہرہ دیکھ کر بھی کراہیت نہیں آتی۔ لوگوں کو غدار کہنے کی بجائے اپنا ادارہ ٹھیک کرو۔