جائیداد کی لالچ نے رشتوں کی پہچان بھلا دی۔۔ ضلع وہاڑی کے علاقے لڈن کے رہائشی کو سگے بیٹوں نے باپ کو ذہنی بحالی معذوراں سنٹر داخل کرا دیا۔۔ لے پالک بیٹے نے علم ہونے پر بذریعہ عدالت ناصر دولتانہ کو رہائی دلا دی ۔۔ ناصر دولتانہ کا کہنا ہے ۔۔ سگی اولاد نے تو خون کے آنسو رلائے ۔۔ اب لے پالک بیٹا ہی میری جائیداد کا اصل حقدار ہے۔۔