جرمنی میں مقیم مشہور ٹک ٹاکر اصغر رانجھا کو پاک فوج نے فتح کرلیا 💔💔
یہ وہی بھائی ہے جس نے پچھلے سال سپین میں ہونے والے ایک پروگرام میں عمران ریاض سے کچھ سوالات بھی کیے تھے سیاسی طور پر یہ عمران خان کا بہت بڑا مداح تھا مگر اُس طرح ہروقت سیاسی ویڈیو نہیں بناتا تھا .
جرنل صاحب ایسے لوگ عمران خان سے متنفر نہیں ہونگے آپ سے بہت زیادہ متنفر ہوتے جارہے ہیں
یہ تیسری بار ہے کے میرےگھر سے میرے بھائ کو اٹھایا گیا دو بار میرے بوڑے والد کو مسجد سے اٹھایا گیا ساری رات دمکھاتے رہے اسکو چپ کروائو اور یہ بھی کہتے رہے اسے بتانا نہیں میرا آپ سب کو ایک ہی اعلان ہے اک بار چھوڑ کے ہزار بار اٹھائو نتیجہ صفر ہوگا اور ہاں اب تگڑے ہوکر آنا ایک نیو بکر سے اب ٹکر ہے تمہاری
@Skiper786 الطاف حسین بھائی حق گو ژندہ باد ھم غلط تھے فوجی مطالعہ پاکستان نے ھمیں دھوکے میں ڈالے رکھا ھم تہہ دل سے آپ سے معزرت خواہ ھیں اور بے حد شرمندہ ھیں۔امید ھے آپ جیسے محب وطن شخص دست شفقت اور معاف کردیگا
@Skiper786 جو بات آج عمران کہتا ھے ، الطاف 30 سال پہلے بتا چکا ، جو ظلم آج PTI پر ھورہا ھے MQM پر 1992 میں اس سے دگنا ظلم ھوچکا۔ جو آج عمران پر پابندیاں ہیں تصویر، تقریر، آواز، خطاب ۔ الطاف 20 سال سے یہ پابندیاں بھگت رہا ھے
اہم پیغام
فیس بک پر ہنسنے والی ایموجیز ( 😂 )کے سیلاب نے فوج کو بہت زیادہ زچ کردیا ہے۔ اس کے ہنگامی جوابات تیار کیے جارہے ہیں ۔ اس سے جان چھڑانے کے مختلف طریقے سوچے جارہے ہیں۔ اپنی ویڈیوز ، ولاگز ، پوسٹس میں اسکی بار بار نشاندہی کریں۔ یہ عوامی ردعمل کے اظہار کا بہترین طریقہ ہے۔ جتنے زیادہ لوگ اس ایکٹویٹی میں شریک ہوں گے فوج کے لیے انکو ٹارگٹ کرنا مشکل ہوجائے گا۔
اس ردعمل کو ووٹ بنا دیجیے ، اسے آئینہ بنا دیجیے ، اسے بائیکاٹ جیسی مہم بنا دیجیے۔ پاکستان میں 100 ملین یعنی دس کروڑ لوگ فیس بک استعمال کرتے ہیں۔ یہ پاکستان میں کل کاسٹ ہونے والے ووٹس سے بھی ڈبل تعداد ہے۔ ہر فوجی ، ہر افسر اسکے خاندان کا ایک ایک شخص فیس بک دیکھتا ہے۔ ان کو اپنے جذبات دکھائیں ۔ ٹریس ہونے کا خطرہ ہے تو متبادل اکاونٹس بنا لیں لیکن حصہ ضرور ڈالیں شکریہ۔
حب چوکی لال مسجد کا خطیب مفتی اسکالر ظفر اللہ ہاشمی کھل کر عمران خان کے حق میں بول پڑا، ایک جمہوری ملک میں عمران خان کے ساتھ ناروا سلوک پر عدالتوں ججوں نظام اور اس کے چلانے والوں کو رگڑ کر رکھ دیا ہے۔۔۔
🚨 @Abubakrnazir804 کے بڑے بھائی کو دوسری دفعہ اٹھا لیا گیا ہے۔
ابوبکر کے خاندان نے پاکستان کو جانوں کے نظرانے دیے ہیں۔
یہ شہیدوں کا خاندان ہے اور شہیدوں کی لاشوں کے پیچھے چھپنے والے اس خاندان کو تنگ کر کے اپنا اور اپنے ماں باپ کے کردار کا پتہ دے رہے ہیں۔
ابو اور اسکا خاندان اکیل نہیں لاکھوں دل اور دعا ابو اور اسکے خاندان کے ساتھ ہیں۔
اللہ الحق
ظالم کے خلاف جہاد جاری رہے گا۔
#گولی_کیوں_چلائی
@UKPTIOfficial
Pak Taliban has released a video claiming responsibility for an attack on a Pak military convoy.
The attack reportedly took place in North Waziristan, where Pak military continues to face security challenges.
یہ جو بنا وارنٹ کے پی چادر چاردیواری کا تقدس پامال کر رہیں ہیں یہ اگر عوام نے آگے سے کچھ کردیا تو پھر کیا یہ شہید ہونگیں؟
یہ کے پی میں جو کرہیں ہیں وہ بلوچستان ہی بنے گا اگلا۔۔۔۔
@UsamaHamzaNA105 پاس سے جو لوگ گزر رہے ھیں وہ ان حرامزادوں کو روکتے کیوں نہیں بہت بے حسی قوم ھو کی ھے اپنی اپنی باری کا انتظار کر رہی ہے جانوروں کی طرح