اپنے جائز مطالبہ کو منوانے کے لئے بلوچستان کے طلبا نے ہر اس فورم کا دروازہ کھٹکھٹایا جہاں سے مدد ملنے کی امید تھی اور ہر صاحب اختیار شخص نے ہمارے مطالبہ کو جائز مانا اور مگر اس کے باوجود ابھی تک PCS کو Delay کرنے کے نوٹیفکیشن کا جاری
نہ ہونا تشویشناک ہے۔
#PCSafterSpecialCSS
بلوچستان کا پڑھا لکھا نوجوان طبقہ جس نے اپنی تمام امیدیں قلم اور کتاب سے جوڑ رکھی ہیں آج جس ذہنی کوفت کا شکار ہے اس کا اندازہ ارباب اختیار کو نہیں ہے۔ ایک چھوٹا سا جائز مطالبه کہ PCS کو اسپیشل CSS کے بعد لیا جاۓ نہ ماننا سمجھ سے بالا تر ہے۔
#PCSafterspecialCSS@rafiullahkakar
بی پی ایس سی کے تحت کمیشن کے امتحانات خصوصی سی ایس ایس امتحانات کی تاریخیں انتہائی قریب ہیں جس سے نوجوانوں میں خدشات پیدا ہورہے ہیں،تمام اسٹیک ہولڈرز کی مشاورت سے امتحانات نومبر تک ملتوی کرے تاکہ امیدوار بہتر تیاری کر سکیں
#PCSAfterSpecialCSS
BPSC’s announcement of exams a month before CSS special exams is unfair to the aspiring candidates. They cannot prepare for different exams in such short gap.
Fully support their fair demand of #PCSafterSpecialCSS. I will personally raise this issue with Chairman Senate and concerned authorities.

#بلوچستان پبلک سروس کمیشن نے PCS کے امتحانات #اگست_2023 میں CSS کے #اسپیشل امتحانات سے قبل منعقد کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس سے خواہشمند امیدواروں میں تشویش پائی جاتی-
کیا آپ چاہتے ہیں کہ PCS کے امتحانات نومبر میں ہوں یا اگست میں اپنی رائے دیں-
تربت اور گوادر میں انتظامیہ گوادر کے حالات کا بہانہ بنا کر نیشنل پارٹی کے کارکنوں اور بے گناہ شہریوں کے گھروں پر چھاپہ مارکرانہیں گرفتار کررہی ہے۔
مکران کے جنگی صورتحال اور کشیدہ حالات کے ذمہ دار حکومت اور انتظامیہ ہے۔