@CMComplaintCell
سیورج والے گٹر بند ہونے کی وجہ سے تلاب کا منظر, گلیوں میں نالے کھلے ہیں اور گندا پانی بہت زیادہ جمع ہے۔ جس کی وجہ سے آنے جانے والوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ گھروں سے باہر نکلنا ناممکن ہو گیا ہے۔
اہلیان بستی روانی گیلے وال تحصیل و ضلع لودھراں
03456014366
I’m happy to share that I’ve obtained a new certification: Google Advanced Data Analytics Capstone from Coursera!. “One cannot grow without pain. One cannot improve without it. Suffering drives us to achieve great things.” ~ Joe Abercrombie.