خیبرپختونخوا کے نوجوان اور باہمت وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے کراچی، حیدرآباد اورجامشورو کے دورے کرکے عوام کو جس طرح موبلائز کیا ہے اس سے سہیل آفریدی نے ثابت کیا ہے کہ وہ عمران خان کاایک سچا، مخلص اوربہادر سپاہی ہے۔ لوگ بڑ ے بڑے دعوے توکرتے ہیں لیکن جو مخلص ہوتے ہیں وہ اپنی جان کی پرواہ نہیں کرتے اورآگے بڑھ کراعلانیہ عمل کرکے دکھاتے ہیں۔ اب تک پی ٹی آئی کی قیادت عمران خان کی گرفتاری اور 9مئی کے واقعات کے بعد ڈھائی سالوں میں ایک دو جلسوں کے علاوہ ایسا کوئی پاورشو نہیں کرسکی جیسا سہیل آفریدی نے عملی طور پرکرکے دکھایا ہے۔ کاش کہ پی ٹی آئی کی وہ قیادت جوجیل سے باہر ہے وہ اگر جرات وہمت کرکے ایسے عوامی پاورشو کرتی تو عمران خان آج جیل سے باہرہوتے۔
کراچی، حیدرآباد اورجامشوروکے عوام نے سہیل آفریدی کی آمد پر شاندارجلسے کرکے پنجاب کو مات دیدی ہے اور پنجاب پر شہ پڑ گئی ہے، اب اہل پنجاب کافرض ہے کہ وہ اس مات کاجواب دینے کے لئے سہیل آفریدی کو دوبارہ پنجاب کے دورے کی دعوت دیں اور لاہور میں مینار پاکستان پر ایک بہت بڑا اجتماع کرکے کراچی، حیدرآباد اور جامشورو کا ریکارڈ توڑ کردکھائیں۔
پی ٹی آئی کی قیادت ڈھائی سالوں سے عدالت عدالت کھیل رہی تھی اوراڈیالہ جیل کے باہرپریس کانفرنس کرنے کوہی جدوجہد سمجھ رہی تھی لیکن مجھے خوشی ہے کہ لوئرمڈل کلاس سے تعلق رکھنے والے نوجوان وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے آگے آکر عملی میدان میں ایک ہلچل پیدا کردی ہے اورعوام میں ایک نیاجوش و جذبہ پیدا کردیا ہے جس پر میں انہیں خراج تحسین پیش کرتاہوں۔
میں 47 برسوں سے یہی کہتا آیا ہوں کہ کسی بھی تحریک یاعوامی سیاسی جماعت میں نوجوان ہی ہراول دستہ ہوتے ہیں، وہی اس کی جدوجہد میں مرکزی کردارادا کرتے ہیں، مشکلات کا سامنا کرتے ہیں اور قربانیاں دیکر اپنی تحریک کومنزل مقصود پرلے جاتے ہیں۔
میں ایم کیوایم کے کارکنان وعوام سے اپیل کرتا ہوں کہ وہ اتوارکوباغ جناح میں سہیل آفریدی کے جلسہ میں شرکت کرکے اسے کامیاب بنائیں۔
الطا ف حسین
ٹک ٹاک پر 376 ویں فکری نشست سے خطاب
10 جنوری 2026ء
https://t.co/VELRyUuaJz
ملک دی دال وچ وڈا کالا جیندا ناں اے ویگو ڈالا۔۔ چادر چار دیواری پار،نگیاں وڈیو عزتاں تار۔۔۔
کیا ایویں ہوندے نے چوکیدار وردیاں والڑے او۔۔
نہ انصاف تے نہ قانون، شیر کوں بند کر کتے مارن پنجے۔۔اکھ چور اتوں منہ ذور وردیاں والڑے او۔۔🔥
کاش سن��ھ سرکار کو اس ماں کی دل دہلا دینے والی چیخیں سنائی دیں،آخر کب تک روشنیوں کا یہ شہر کرپشن اور نااہل حکمرانوں کے ہاتھوں اپنے بچوں کو یوں کھوتا رہے گا؟ کیا ان مسلط کردہ فارم 47 کے حکمرانوں اور ان کے سرپرستوں کے دلوں میں ذرا سا بھی خوفِ خدا باقی ہے؟
کمسن ابراہیم آج اس بدانتظامی اور بےحسی کی بھینٹ چڑھ کر ہمیشہ کے لیے خاموش ہو گیا، مگر اس کی ماں کو اس کا بیٹا کون واپس لا کر دے گا؟ سندھ حکومت کی نااہلی اور کرپشن نے کراچی کو اس حد تک برباد کر دیا ہے کہ یہ شہر اب انسانوں کے رہنے کے قابل ہی نہیں رہا۔
ٹوٹی ہوئی سڑکیں، لاقانونیت، کرپشن، بھتہ خوری، ہر طرف مافیا کا راج، اور بے قابو ڈمپر روزانہ انسانی جانیں نوچ رہے ہیں،کراچی والوں کا کوئی پرسانِ حال نہیں۔
یہ وہ حقیقت ہے جسے چاہ کر بھی جھٹلایا نہیں جا سکتا۔ اگر اب بھی خاموشی برقرار رہی تو یہ بربادی صرف کراچی تک نہیں رہے گی بلکہ پورا ملک اس کی لپیٹ میں آ جائے گا۔
پاکستان کی سیاسی، دینی جماعتیں،سماجی، انسانی حقوق تنظیمیں، سیاسی، دینی قائدین غزہ میں سرنگوں میں پھنسے بھوکے پیاسے،زخمی مجاہدین/مزاحمت کاروں کیلئے خونخوار، سفاک دشمن اسرائیل کے مقابلے م��ں آواز اٹھائے،
غزہ میں تاحال جینوسائیڈ جاری ہے،بھوک اور پیاس کے ڈیرے ہیں۔
اسرائیلی جیلوں میں مظلوم فلسطینی قیدیوں کی بدترین ہمہ پہلو استحصال جاری ہے،عالمی برادری،عالم اسلام اور پاکستان کے حکمران اس ظلم کیخلاف آواز اٹھانے۔
@Pak_PalForum
Youth of Pakistan must listen courageous Dr Amir Aziz carefully, he is unveiling existing corrupt system based on elite capture.
Future of Youth rests on strict Merit and devolution of power to people at grass root level.
Time to speak for rights.
تین سال سوشل میڈیا پے مسلسل مزاحمت کے بعد آج ہم پہلی بار گراونڈ میں اترے ہیں جس کی سب سے بڑی وجہ یہ ہے کہ عمران خان ہمارا لیڈر ہے ہم سب کو اپنا اپنا کردار ادا کرنا ہے اسے جیل سے نکالنے کے لیے ہر جگہ پریشر ڈالنا پڑے گا ۔۔
مجھ سے جو ہو سکتا میں کرتا رہوں گا ۔ میں چاہتا ہوں سوشل میڈیا کے تمام دوست بھی اپنے اپنے ملکوں میں ایسے پروگرام کا آغاز کریں ۔ ہر بندہ جو مزاحمت کرے گا میں اس کے ساتھ کھڑا ہوں گا ۔۔
PTI اورسیز کی قیادت سے گزارش ہے آپ ہر مہینے اپنے ملکوں میں احتجاج منعقد کریں پلیز مذید انتظار نہ کریں ، میں تو ہر ملک میں جاؤں گا اور مجھ سے جو ہو سکا میں کروں گا ۔
انسانی حقوق کے اس پلیٹ فارم #ابابیل سے اب ہم یورپی پارلیمنٹ میں بھی جائیں اور الیکشن رپورٹ پبلک کروانے کے لیے بھی پریشر ڈالیں گے ۔۔
#مزاحمت_ہی_واحد_راستہ_ہے
شکریہ بارسلونا 🫶🔥
“ملک میں اس وقت آئین و قانون کی نہیں، عاصم لاء کی حکمرانی ہے۔ عاصم منیر تاریخ کا ظالم ترین ڈکٹیٹر اور ذہنی مریض ہے۔ اس کے دور میں جتنا ظلم ہوا اس کی مثال نہیں ملتی- اس کے دور میں عورتوں کا لحاظ کیا گیا نہ بچوں اور بزرگوں پر رحم کھایا گیا- عاصم منیر اپنی کرسی کی ہوس میں کچھ بھی کر سکتا ہے-
اس وقت ملک میں صرف ایک شخص، عاصم منیر کا حکم چل رہا ہے- جسکی وجہ سے ملک سے اخلاقیات کا جنازہ نکل گیا ہے- اس دور میں جس طرح عام عوام کا قتل عام کیا گیا، ایسا کبھی نہیں ہوا۔ 9 مئی، 26 نومبر، آزاد کشمیر اور مریدکے سانحات، طاقت کے اس اندھے استعمال کی بدترین مثال ہیں۔ جس طرح نہتے شہریوں پر گولیاں برسائی گئیں یہ کسی مہذب معاشرے میں سوچا بھی نہیں جا سکتا-
خواتین پر جتنا ظلم عاصم منیر کے دور میں ہوا ایسا پہلے کبھی نہیں ہوا۔ ڈاکٹر یاسمین راشد بزرگ اور کینسر سروائیوور ہیں، ان کو صرف اس لیے جیل میں ڈالا ہوا ہے کیونکہ انھوں نے تحریک انصاف چھوڑنے سے انکار کیا۔ بشریٰ بیگم کو بھی صرف اس لیے قید تنہائی میں رکھا ہوا ہے تاکہ مجھ پر دباؤ ڈالا جا سکے۔ یہ کہاں کا قانون ہے کہ جنھوں نے تحریک انصاف چھوڑ دی ان کے لیے عام معافی اور جو میرے نظریات کا ساتھ دیتے رہے ان پر ہر طرح کا ظلم و جبر۔
ہم غلامی قبول کرنے پر موت کو ترجیح دیتے ہیں۔
عاصم منیر مجھ پر اور م��ری اہلیہ پر ہر طرح کا ظلم کر رہا ہے۔ ایسا ظلم کسی سیاسی رہنما کے اہل خانہ کے ساتھ نہیں کیا گیا۔ میں ایک بار پھر واضح کرنا چاہتا ہوں یہ چاہے کچھ بھی کر لیں نہ ہی میں جھکوں گا اور نہ ہی ان کی بیعت کروں گا۔
میرا قوم کے نام پیغام ہے کہ جو قومیں "یا موت یا آزادی" جیسا دو ٹوک اور بے باک نظریہ اپناتی ہیں انھیں حقیقی آزادی کے حصول اور ترقی سے کوئی نہیں روک سکتا۔ ایسی اصول پسند قومیں ہی سرخرو ہوتی ہیں۔
میں واضح کرنا چاہتا ہوں کہ تحریک انصاف نہ فارم 47 حکومت سے مذاکرات کرے گی نہ اسٹیبلشمنٹ سے۔ ایسی کٹھ پتلی حکومت سے مذاکرات کا تو ویسے ہی کوئی فائدہ نہیں جس کا وزیراعظم ہی "پوچھ کر بتاؤں گا" کے تحت چل رہا ہو۔ مذاکرات اس لئے بھی بے سود ہیں کہ جب بھی ہم نے مذاکرات کئے، ہم پر سختیاں اور ظلم مزید بڑھا دیا گیا۔ اس وقت ساری طاقت ویسے بھی ایک فرد واحد یعنی عاصم منیر کے پاس ہے جو اپنی کرسی کی خا��رکسی بھی حد تک جا سکتا ہے۔ مذاکرات کے حوالے سے فیصلہ ہمارے تحریک تحفظ آئین پاکستان کے اتحادی محمود خان اچکزئی اور علامہ راجہ ناصر عباس کریں گے۔
تحریک انصاف کے تمام عہدیداروں، پارلیمنٹیرنز، آئی ایل ایف اور سینئیر وکلاء کو ہائی کورٹس جانا چاہیے اور وہاں سے تاریخ لئے بغیر نہ اُٹھیں، کیونکہ میرے اور بشری بیگم کے مقدمات کی تاریخیں ہی نہیں دی جا رہیں اور جان بوجھ کر مقدمات کو طوالت دی جا رہی ہے تاکہ ہم جیل سے باہر نہ آ سکیں۔ سب جانتے ہیں کہ ان مقدمات میں کچھ نہیں رکھا اور آخر کار انہوں نے زمین بوس ہی ہونا ہے لہٰذا ان کو سماعت کے لیے مقرر ہی نہیں کیا جا رہا۔
سلمان اکرم راجہ پر مکمل اعتماد ہے۔ پارٹی سے متعلق تمام ہدایات اور ملاقات کی لسٹ سلمان اکرم راجہ کے ذریعے ہی بھیجی جائیں گی، سلمان اکرم راجہ کی ذمہ داری ہے کہ وہ تمام ہدایات پر عملدرآمد کروائیں”
سابق وزیراعظم عمران خان ک�� اڈیالہ جیل سے اپنی ہمشیرہ سے ملاقات میں پیغام۔۔۔ نومبر 4، 2025
شیر سے بھڑانے کو گیدڑروں کو لاتے ہو؟
باز سے لڑانے کو ان چڑوں کو لاتے ہو؟
اس مقابلے پہ ہمیں صرف ہنسی ہی آتی ہے
تیرا ایسا کرنا تیری بے بسی دکھاتی ہے
کیوں شہد بنانے کو تم بھڑوں کو لاتے ہو؟
کاش یاں ہوتا کسی میں شیوہ_مردانگی
سب پہ واضح ہے تمہاری صورت_درماندگی
تم کو کوئی نہ ملا ؟ نوٹنکیوں کو لاتے ہو؟
آپ اپنے انتخاب پر بھی تو ڈالو نظر
ایسوں سے لازم تھا کہ ہر حال میں کرتے حذر
ٹانکنے ریشم میں پیوند پوتڑوں کو لاتے ہو؟
ہاں ہمارے بھائی ہی ہیں وہ مگر بھٹکے ہوئے
گر کے آسمان سے کھجور میں اٹکے ہوئے
ایسے کند ذہنوں کے ناز کیوں اٹھاتے ہو؟
اب بھی راہ_راست پہ آ جاو یوں نہ ہو خوار
مان لو جو کہہ رہا ہے تم سے قیدی آٹھ سو چار
قحط_رجال ہے جو ہیجڑوں کو لاتے ہو؟
(تف تمہاری شکلوں پر تف تمہاری عقلوں پر)
خ۔ا۔
#cmkpsohailafridi
Ladies and Gentlemen, we present to you the new Chief Minister of Khyber Pakhtunkhwa, Muhammad Sohail Afridi (@SohailAfridiISF)
Now enjoy the “cheating & cheekhain” of Askari Touts and their bosses. Imran Khan has won yet again!