یہ جنگ ہار نہ جائے سپاہ قید میں ہے
غلام تخت پہ قابض ہیں شاہ قید میں ہے
ترے حقوق کی کوئی نہیں ضمانت اب
غریبِ شہر ترا خیر خواہ قید میں ہے
@PTIofficial#قومی_لیڈر_کو_رہا_کرو
وفاداری کے راستے اتنے آسان نہیں ہوتے۔۔۔
خالد خورشید، جیسا وفادار بندہ جی بی کے تاریخ میں بہت کم ہے۔۔۔۔ چابی لگا کر سنائے جانے والے فیصلوں کو قوم کبھی قبول نہیں کریگی۔۔۔
خالد خورشید، آپ نے وہ قرض بھی اتارے ہیں جو واجب بھی نہیں تھے۔۔ وفا کا دوسرا نام خالد تاحیات پارٹی صدر خالدن
انشاللہ 8 فروری کو خوف کے بت کو توڑنا ہے، آ پ نے عدل اور انصاف کا پرچم تھامنا ہے
صوبائی صدر پی ٹی آئی گلگت بلتستان سابق وزیراعلی خالد خورشید کا ورچول جلسے سے اہم خطاب!
#PTIVirtualJalsa
الحمد اللہ، چیف کورٹ کے 26 ستمبر کے فیصلے کی روشنی میں استور ضمنی انتخاب میں پی ٹی آئی جیت کا حتمی سرکاری نتیجہ آگیا۔ الیکشن کمیشن گلگت بلتستان بلا تاخیر حلقہ 1 استور کی گلگت بلتستان اسمبلی کی نشست پر پی ٹی آئی امیدوار کا فوری نوٹیفکیشن جاری کرے۔
دھرنا اس وقت تک جاری رہے گا جب تک ہمیں ہمارا حق نہیں ملے گا
صوبائی صدر پی ٹی آئی جی بی سابق وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید خان کا دھرنے کے
شرکاء سے خطاب
#pti#Atore
قومی مجرم بھگوڑے نواز شریف اور زرداری کے جی بی میں موجود ناکارہ مجبور اعلی حفیظ الرحمن اور سہولت کار امجد وہ نالائق گھوڑے ہے کہ ان کو دھاندلی بھی کر کے دی اور پھر بھی گلگت میں انتخابات نہیں جیت سکا
اب رونا ڈال رہا ہے رزلٹ بدل کر ہمیں جتاؤ، جس طرح خواجہ آصف نے اور جمیل کو سی۔۔۔