خان صاحب نے بلکل ٹھیک کہا کہ توشہ خانہ کیس کی سماعت پوری قوم کے سامنے ہو۔
ہر صوبے کا ایک Court TV بنا دیں، ہر کیس عوام کے سامنے سنا جاۓ تاکہ خان صاحب کی سچائی اور ان سب کے جھوٹ کا پول کھل جائے۔ @AliHZaidiPTI
اگر کوئی آپ سے فاصلہ رکھنا چاہتا ہے تو اس سے دوری اختیار کریں
کوئی آپ پر اپنی زندگی کا دروازہ بند کر رہا ہے تو ��س دروازے کو کھلا رکھنے کے لیے اس میں ٹانگ مت اڑائیں۔
بلکہ اس دروازے پر باہر سے تالہ لگا کر چابی دریا میں بہا دیں ۔
یہ ہے نذیر چوہان لوٹے کا ن لیگ کیمپ جو کہ آج سارا دن بلکل خالی پڑا رہا۔ 😂
جبکہ PTI کیمپ میں عوام کا سمندر امڈ آیا ہے جو کہتا نظر آ رہا ہے #بلا_چلاؤ_ملک_بچاؤ
ویڈیو میں عوام کے تاثرات اور راۓ جانیے!