خاتون کا عمران خان کے لیے تاریخی الفاظ ❤️
ساتھ میں ظالموں کے لیے بھی پیغام ہے!!
عمران خان ایک انسان ہے, وہ کوئی لوہے کا نہیں بنا, عمران خان کو بھی درد ہوتا ہے لیکن عمران خان اللہ تعالیٰ کے مخلوق کے لیے ہر ظلم برداشت کررہا ہے, عمران خان کی جد وجہد صدیوں یاد رکھی جائیگی!
جبکہ یہ ظالم اپنے ساتھ کیا کے کر جا رہے ہیں؟؟
ذلالت ورسوائی, لوگو کی نفرتیں!!
حامد میر پوری دنیا کو بتا رہا ہے🛑
عمران خان کو منٹلی ٹارچر کیا جارہا ہے,
عمران خان پچھلے 3 سال سے قید میں ہے,
عمران خان پچھلے 10 ماہ سے قید تنہائی میں ہے
عمران خان کو ڈیل کی آفر ہوئی ہے,
لیکن عمران خان نے ڈیل کو بار بار ریکجیٹ کیا ہے!
عمران خان نے دو ٹوک کہا تھا ڈیل نامنظور
#ContemptOfCourt
"عمران خان کےعلاج کا پیسہ حکومت ہم سے لے لے
میں مزدور ہوں۔ میری چھوٹی چھوٹی بیٹیوں کی کل جوان ہو کر شادی کیلئےجو پیسہ میں نے جوڑا تھا۔ میری بیٹیوں نے کہا،
"پاپا۔ عمران خان کی صحت کیلئے یہ سارا پیسہ دے آئیں"
خان نے اس قوم کو دس لاکھ کا مفت علاج دیا۔ آج اس کیلئے ہم کیوں نہ کریں؟
اسد اللہ خان 🔥🔥
عمران خان نے اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ اپنے پارٹی رہنماؤں کے رابطے کرنے والوں اور ڈیل کرنے والوں کی سخت سرزنش کی ہے
کہا ہے اگر یہ مجھے لانگ مارچ سے ایک دن پہلے بھی شفاء منتقل کریں پھر بھی آپ نے لانگ مارچ شدت سے کرنا ہے
لونگ مارچ اب اٹل ہے
بابو یا تو عوام کو تپانے والا یا پھر ن لیگ کو ٹپانے والا بغیر اسکے بولے میڈیا یہ خبر دے ہی نہیں سکتا اسکا مطلب توہین عدالت کا کیس بھی لگے گا اور بینچ بھی وہی دستیاب ہو گا.
محمد مرسی وہ شخص تھے جن کا خان نے ذکر کیا۔
5 اگست ہمیں محمد مرسی کی یاد دلاتا ہے۔
محمد مرسی کون تھے اور انھیں کیسے شہید کیا گیا؟
وہ مصر کے پہلے جمہوری طور پر منتخب صدر تھے۔ عوام نے انھیں ووٹ دے کر چنا تھا۔ لیکن 2013 میں مصر کی فوج نے جنرل السیسی کی قیادت میں جمہوریت کا گلا گھونٹ دیا۔
ایک ہی رات میں حکومت گرا دی گئی اور منتخب صدر کو جیل کی کال کوٹھری میں ڈال دیا گیا۔
چھ سال تک وہ ظلم برداشت کرتے رہے۔ تنہائی، جعلی مقدمے اور علاج سے محرومی۔ آخر 17 جون 2019 کو عدالت کے قفص میں کھڑے حق کی بات کرتے ہوئے وہ گر پڑے اور شہید ہو گئے۔
سرکار نے اسے “دل کا دورہ” قرار دیا۔ قوم نے کہا یہ فوجی ظلم کا قتل تھا۔
جہاں سٹی انجیو کی مشین ہی فعال نہیں پمز کے اس کارڈیک ہسپتال میں عمران خان کو لایا گیا۔ یہی وجہ ہے کہ صرف آنکھ اور بی پی چیک ہوا۔ اور آنکھ کے لئیے بھی وہ بتا رہے کہ ڈاکٹر شفاء انٹرنیشنل سے آئے ہوئے تھے۔اس کا مطلب ہے کہ آنکھ کے ساتھ ساتھ باقی کوئی علاج بھی پمز میں ممکن نہیں۔
سب اس پر لازمی بات کریں۔
ملک میں قانون نہیں ،عمران خان صاحب کو شفاء انٹرنیشنل منتقل کرنے کے فیصلے کو بھی ردی کی ٹوکری میں پھینک دیا گیا اب جن نوجوانوں نے کے پی کے روڈ بند کئے تھے وہی کل باچا خان لائبریری کمپنی باغ میں چار بجے مشاورت اجلاس کرنے جا رہے ہیں جس میں آگے کا لائحہ عمل دیا جائے گا
اس ریاست نے میرے لیڈر پر بہت ظلم کیا ہے جو ظلم ان لوگوں نے عمران خان پر کیا ہے اس ظلم کی داستان انے والی نسلوں تک پہنچائی جائے گی تاکہ انے والی نسلوں کو معلوم ہو کہ کس طرح یہ ریاست اپنے ملک کے مقبول لیڈرز پر ظلم کرتی ہے ان سے نفرت ہمارا ایمان کا حصہ ہے !
یہ سن لو کان کھول کر پی ٹی آئ والے سب مولوی اور جرنیل بھی باغی صرف عوام نہیں ہوتی باغی وہ بھی ہوتا ہے جو حکومت پر قبضہ کر لے جیسے زہنی مریض نے کیا ہے اس کے خلاف لڑنا حق ہے اور فرض ہے کیوں کے یہ ظالم بھی ہے اور قابض بھی
سہیل آفریدی اور پارٹی قیادت کو اک چکر کشمیر کا لگا لینا چاہیے ، کشمیریوں کے ساتھ اظہارِ یکجہتی بھی کرنی چاہیے اور ان کے حقوق کی بات بھی کرنی چاہیے ، راوپنڈی اسلام آباد میں بہت سے کشمیری ایسے ہیں جو اپنی سرزمین کے ساتھ ساتھ عمران خان کی رہائ بھی چاہتے ہیں لہذا ان لوگوں کو ساتھ ملانا چاہیے ۔۔۔ایک ہو کر ظلم کے خلاف آگے بڑھنا چاہیے یہی کام بلوچستان میں بھی کرنا چاہیے ان لوگوں کو بھی ساتھ ملانا چاہیے۔۔