ایک ایسا روڈ جہاں نہ رش ہے نہ کوئی ٹریفک جیم یہاں وہی لوگ آتے ہیں جو ہائیکنگ کرنے آتے ہیں اس کے الاوعلاوہ اس روڈ پے کوئی ٹریفک کا مسئلہ نہی ہوتا اس کے باوجود ٹریفک پولیس نے شہریوں کا سنگل پارکنگ پے بھاری چالان کرنا نا انصافی پے مشتمل ہے۔
@ICT_Police@dcislamabad