خیبر پختونخوا اسمبلی میں منعقدہ جرگے (۱۲ نومبر، ۲۰۲۵) میں تمام سیاسی جماعتوں، گورنر، اپوزیشن لیڈر، مذہبی و قبائلی عمائدین، وکلا، تاجروں اور میڈیا نمائندگان نے متفقہ طور پر صوبے میں امن کی بحالی کے لیے قرارداد منظور کی۔
بند کمروں میں کیے گئے فیصلے نہ پہلے قبول تھے، نہ آج ہیں اور نہ آئندہ ہوں گے۔ انہی پالیسیوں نے خیبر پختونخوا اور بلوچستان کو موجودہ حالات تک پہنچایا اور ملک میں دہشت گردی کے مسئلے کو سنگین بنایا۔
عوام کی منتخب صوبائی حکومت پر ناکام پالیسیاں مسلط کرنے کی کوئی کوشش قابلِ قبول نہیں۔
ہر ماں کے دل میں عمران خان،
ہر ماں کی دعا میں عمران خان،
ہر ماں کے آنسوؤں میں عمران خان۔
ہر ماں جانتی ہے،
وہ سچا ہے، وہ ایماندار ہے،
وہ اس دھرتی سے بے پناہ محبت کرنے والا لیڈر ہے۔
آج کی سب سے بہترین ویڈیو یہ ہے جو دنیا کے سامنے رکھنے کی ضرورت ہے۔ اس ویڈیو کو دیکھ کر مخالفین کے کا ن دھواں اور آنتوں میں جلن محسوس ہو گی۔
اے آر وائی پر لعنت پاؤ اور چار تاریخ پر زور لگاؤ
اگر عمران خان نے قید میں بھی ہار نہیں مانی، تو ہم آزاد رہ کر ہمت کیوں ہارہں؟ 27 ستمبر کو نکلنا ہے، پاکستان کیلئے،عمران خان کیلئے!
#ستمبر27_عوام_تو_نکلے_گی