The Government of Pakistan must take immediate and effective steps to secure the safe release of the Pakistanis abducted in Somalia. Jamaat-e-Islami will raise this issue at every forum and continue to advocate for the affected families. If public protest becomes necessary, we will not hesitate to stand with our citizens and demand urgent action.
@NaeemRehmanEngr
#Pakistan #Somalia #JamaateIslami #HafizNaeemurRehman
🚨 یہ ہر اخبار کے صفحہ اول پر کیوں نہیں ہے؟
(Should be Headline)
اسرائیلی فوج نے ایک فلسطینی نوجوان کو کنکریٹ کے نیچے دفن کر دیا انہوں نے اس ظُلم کے ساتھ انسانیت کے وجود کو ہی مٹانے کی کوشش کی ہے۔
خطرہ!!
اسلام آباد کے I-8 سیکٹر میں آوارہ کتے انسانی جانوں کے لیے بڑا خطرہ! آج کی وڈیو حاضر ہے. کسی حادثہ کی صورت میں ذمہ داری کس کی ہو گی؟ انتظامیہ کی یا animal rights والوں اور عدالتوں کی؟؟
@CMShehbaz@CDAthecapital
تحریک انصاف کے سوشل میڈیا کا کارکن اور ہر وقت فیلڈ میں موجود رہنے والا آصف خان آفریدی بہت ہی پیارا بھائی اِس وقت گردوں کی بیماری میں مبتلا ہے،
گردوں کا آپریشن ہو گیا وہ پھر بھی عمران خان کو پکار رہا ہے،
سب دعا کریں بھائی کی صحتیابی کے لیے۔
ایک اور درندگی ۔۔
جھنگ میں ایک 17 سالہ بچی کے ساتھ گینگ ر ی پ کیا گیا جب حالت غیر ہوئی تو ملزمان بچی کو ہسپتال چھوڑ کر فرار CCTV فوٹیج میں ملزمان واضح دیکھے جا سکتے ہیں ۔۔۔۔۔
سکھر نیو پنڈ علاقے کے رہائشی بچے نے پیپلزپارٹی حکومت کے سامنے ہاتھ باندھ دئے بلاول بھٹو میں تمھارے سامنے ہاتھ باندھ رہا ہوں ہمارے گھر نہ بجلی ہے نہ پانی ہم گزارا کیسے کریں شدید گرمی اور بغیر بجلی کے ایک دن سکھر میں رہ کر دکھاؤ تمہیں احساس ہو بلاول بھٹو صاحب کو سندھی نہیں آتی تو سوچا اردو میں ترجمہ لکھ دوں شائد اس بچے کی آواز بلاول بھٹو تک پہنچ جائے
اسرائیل نے کل غزہ شہر کے پاسپورٹ ڈپارٹمنٹ کے علاقے کے قریب جلاوطن خاندانوں کو پناہ دینے والے خیمے پر فضائی حملہ کیا. جس میں 6 افراد شہید اور کئی دیگر زخمی ہو گئے۔
دل پریشان تھا پھر فرزانہ اور مومل بی بی کی ویڈیوز موصول ہوئی تو احساس ہوا کہ ہم کتنے ناشکرے ہیں ہمیں ہر سانس کے لیے اللہ کا شکر ادا کرنا چاہیے
وہ بچیاں جو بے گھر ہیں رہنے کی جگہ نہیں ۔۔ ہر کسی سے منتیں کرتی ہیں کہ ان کو ایک کمرہ تعمیر کروا دیں ۔۔ہمیں ہر حال میں اللہ کا شکر ادا کرنا چاہیے ۔۔۔ وہ جسے چاہے عطا کرے جس سے چاہے واپس لے ۔۔
#مسکراہٹ
محترم جناب میاں شہباز شریف صاحب
آپ اسلامی جمہوریہ پاکستان کے وزیراعظم ہیں
اسلامی معاشرے و آئین پاکستان میں عوام کے حکمران وطن سے ملنے میں کوئی بندش نہیں
بلکہ بیٹیوں کامان رکھنا اور بات سننا باعث عزت و برکت ھے اللہ تعالیٰ کا واسطہ ھے صرف پانچ منٹ اس بیٹی کے لیے 🙏
@CMShehbaz
افسوس ہوتا ہے جب ایسے مناظر سامنے آتے ہیں یہ ایک ہسپتال کی ویڈیو ہے اور اس میں ایک عورت کے گود میں ایک مردہ بچہ پڑا ہے صرف وہ اس چیز کا انتظار کر رہی ہے
کہ اس کے پاس گھر کا کرایہ نہیں ہے گھنٹوں سے وہ ہسپتال کے باہر راستے میں بیٹی ہے گود میں مردہ بچہ ہے اس بات سے اپ یہ اندازہ لگائیں کہ پاکستان کے اندر غربت کس درجے کی ہے
ہمارے حکمرانوں کو اس بات کا احساس نہیں
اگر آپ صحافی ہے وکیل ہیں کسی سرکاری ادارے کے ملازم یا آفیسر ہیں یا بزنس مین ہیں
اس عورت کو اپنی بہن سمجھیں
پھر اس درد کو محسوس کریں
اگر آپ میں انسانیت کا درد ہوگا تو آپ لازمی روئیں گے
ایک مجبور باپ بستر پر ہے، 7 سالہ بچہ معذور ہے، اور اکیلی ماں لوگوں کے کپڑے سی کر پورا گھر چلانے کی ناکام کوشش کر رہی ہے۔
مزدور باپ اونچائی سے گر کر کمر کے مہرے تڑوا بیٹھا ہے۔ اب نہ سر پر چھت محفوظ ہے (مالکِ مکان کا نوٹس آ چکا ہے)، نہ راشن ہے، اور نہ ہی بجلی، گیس یا اسکول کی فیس دینے کے پیسے ہیں۔ پورا خاندان قرض تلے دبا ہے۔
افسوس کی بات یہ ہے کہ ہم شادیوں اور محفلوں میں گلوکاروں اور ناچ گانے پر تو لاکھوں روپے لٹا دیتے ہیں اور اپنی حیثیت سے بڑھ کر خرچ کرتے ہیں۔ لیکن جب کسی غریب اور مستحق کی مدد کی بات آئے، تو ہم چپ ہو جاتے ہیں اور شک و شبہات کرنے لگتے ہیں۔
خدارا! اس مشکل گھڑی میں ان کا سہارا بنیں۔ جو صاحبِ حیثیت بہن بھائی مدد کرنا چاہتے ہیں، وہ تصدیق شدہ تفصیلات کے لیے مجھ سے DM میں رابطہ کریں۔
جزاک اللہ۔
آپ کا ایک ری پوسٹ کسی کی زندگی بدل سکتا ہے۔
یتیموں کے سر پہ دست شفقت رکھنا سنت رسول ھے میانوالی اس معزور یتیم نوجوان کے لئیے اٹیچ پاٹ وھیل چئیر کی ضرورت ھے جو دوست لیکر دیں رابطہ کریں قیصر سوانسی کال وٹس ایپ 03026350690
بھائی ہمارا ایک کام کر دو، ہمیں پنکھا لے دو، مر گئے گرمی سے اور جگراتے سے، ہمارے پاس ایک سٹینڈ فین تھا، جو ایسا جلا کہ ٹھیک نہیں ہوتا، پہلے گھر میں رات کو ہم چھت پہ سو لیتے تھے، یہ بالکل بند کمرہ، میرا میاں معمولی سیلزمین ہے کبھی بھی پنکھا نہیں لے سکتا
نیا سٹینڈ فین دلوا دیا گیا
اس بھائی کو 15300 روپے بل آیا ہے۔۔کلمے کی قسم کھا کر مجبور بے بس ہوکر کہہ رہا ہے گنجائش نہیں ہے جمع کروانے کی۔
سر @CMShehbaz آپکے وزرا کا بجلی گیس پٹرول فری ہونے کے باوجود چار لاکھ میں گزارا نہیں ہوتا۔۔بتائیں یہ غریب کدھر جائیں۔؟
کیا انکو زندہ رہنے کا حق ہے یا مر جائیں۔؟