کس سے کہیں، کوئی سن تو رہا نہیں ہے۔ کیوں نہ اسے کہیں جو سن رہا ہے ۔۔۔ چلتے پھرتے اٹھتے بیٹھتے اسکے لیے دعا کریں دعاؤں میں بہت طا��ت ہوتی ہے پلیز عمران خان کے لیے دعا کریں۔۔۔♥️
میں جس بیرک میں تھی وہاں پہ معصوم لوگ تھے.
وہاں چارپائیاں تھی دو بیٹھنے کے لیے.
اس پہ ہم 13 گھنٹے بیٹھے رہتے تھے.
رات والی نمازیں ہم پلنگ پہ چڑھ کے پڑھتے تھے.
وہاں جگہ کم تھی.
ان کی حسرت ہے کہ عمران خان ڈیل کرے جو کہ کبھی نہیں ہوگی.
خان صاحب نے خود کہا ہے نہ کوئی این ار او ہے نہ کوئی ڈیل ہے.
عمران خان صرف اپنے حقوق مانگ رہے ہیں.
ہم مایوس نہیں ہیں.
عوام بھی مایوس نہیں ہے.
اگر یہ لوگ اتنے مضبوط ہوتے ہیں تو ان کو کیا ضرورت پڑی تھی ہماری جتنی عمر کی عورتوں کو پکڑنے کی.
ہمیں انہوں نے تنہائی میں رکھا.
اگر کوئی اتنا مضبوط ہوتا تو ان کو ہم جیسوں کو اندر ڈالنے کی ضرورت ہوتی؟
ہم کوئی سیاست دان تھے؟
یہ لوگ ڈرے ہوئے ہیں۔
یہ لوگ عمران خان سے معافی مانگیں۔
عظمیٰ آپا اور نورین آپا کی گفتگو۔۔
عمران خان کا خط ٹاپ ٹرینڈ کر رہا ہے انٹرنیشنل دنیا میں 🚨🚨
عمران خان کے خط پر پوری دنیا میں بات ہو رہی ہے ، پوری دنیا حیران ہے کہ ایک ریاست اپنے سب سے بڑے لیڈر، ایک لیونگ لیجنڈ، انسانیت کیلئے تاریخی منصوبے پایہ تکمیل تک پہنچانے والے کے ساتھ ایسا سلوک کیسے کر سکتی ہے
مہدی حسن بلکل اسی طرح عبدالر��مٰن محمد السید کے جیتنے پر خوش ہیں جیسے ہم عمران خان کے جیتنے پر خوش تھے کہ اللّه نے ایماندار شخص کو فتح نصیب فرمائی۔
انشاءﷲ، پاکستان کا نصیب پھر جاگے گا۔ ان کرپٹ عناصر سے ہماری جان چھوٹے گی۔ اللّه کا فضل ہو گا انشاءﷲ۔
عمران خان صاحب کی صحت کے حوالے سے ہم انتہائی تشویش میں مبتلا ہیں،عمران خان صاحب کا بلڈ پریشر ٹھیک نہیں ہونے کو آرہا ۔ ہمیں بتایا گیا کہ جولائی اگست میں بلڈ پریشر کا عارضہ تھا وہ ٹھیک ہوگیا۔
لیکن جو پرسوں سلمان صفدر سے ملاقات میں عمران خان صاحب نے بات بتائی وہ قابل تشویش ہے۔ان کے بلڈ پریشر کی اوپری سطح 192 تک گئی ہے۔ یہ تسلسل سے ہورہا ہے جس سے خدشہ پیدا ہوتا ہے کہ ان کو کیا کھلایا جارہا ہے کیا دوائی دی جارہی ہے ان کی کیا نگہداشت ہورہی ہے۔
موجودہ نظام اس بات پر بضد ہے کہ خان صاحب کے ذاتی معالجین جو چالیس سال سے ان کا علاج کررہے ان کی رسائی خان صاحب تک نہیں دی جائے۔اس سے صرف شکوک و شبہات نہیں یقین پیدا ہوتا ہے کہ کچھ ٹھیک نہیں ہے ۔عمران خان کی جان کی حفاظت ہم سب کا فریضہ ہے پوری قوم کا فریضہ ہے۔ یہ بات میں بڑی وضاحت سے قوم کے سامنے رکھنا چاہتا ہوں کہ عمران خان صاحب کی زندگی کو اس وقت خطرہ ہے۔ سلمان اکرم راجہ
فوج کا مقابلہ پڑ گیا اپنے ہی ایک بندے سے جسکے پاس پانچ سات ہزار کا جتھہ ہے مولانا نے تین بڑی باتیں ڈائریکٹ عاصم منیر کو للکار کر کیں !
پہلی کہ : کہ “آپکی اخلاقی گراوٹ سے مجھے یہ توقع نہیں تھی کہ حافظ قرآن بھی اس طرح اخلاقی طور پر گرے گا۔ یہ جو محسن نقوی جیسے بچونگڑے بولتے ہیں یہ انکی زبان نہیں۔”
مولانا فصل الرحمن ساری وہ باتیں کر رہے ہیں جسکی وجہ سے عمران خان پر پابندی لگائی گئی۔ کہ انکی بات انکا نام تک نشر نہیں کیا جائے گا کیونکہ وہ ڈائریکٹ عاصم منیر کانام لیتے ہیں ۔
تو آج وہی سب کچھ تو مولانا بھی عاصم منیر کا نام لیکر کہہ دیا
اب ہم دیکھیں گے اس نظام کا اصل میں لاڈلا کون ہے اب ہم دیکھیں گے مولانا کے ساتھ کیا سلوک ہوتا ہے ؟!
دوسری کہ :”خیبرپختونخوا میں جو کچھ ہو رہا ہے وہ بیرونی طاقتوں کے کہنے پر ہو رہا ہے ۔ فاٹا کا انضمام کے پیچھے سارے تانے بانے مائنز اینڈ منرلز سے جا کر ملتے ہیں۔”
کیا عمران خان بھی یہی نہیں کہتے رہے کہ ملک میں جو کچھ ہورہا ہے وہ بیرونی طاقتوں کے کہنے پر ہو رہا ہے اسکا ثبوت سائفر بھی سامنے رکھا تھا؟!
مولانا فوج کے اوپر بیرونی سازش کا الزام لگا رہے ہیں کیا اب مولانا کے ساتھ بھی وہ سلوک کیا جاہے گا جو عمران خان کے ساتھ کیا گیا ؟! 200 سے زائد مقدمے قائم کیے گئے غداری کا مقدمہ بنایا گیا ۔ کیا اب مولانا پر بھی یہی مقدمے بنیں گے ؟ یا مولانا لاڈلا ہے ؟!
تیسری کہ : “وجہ دہشتگردی نہیں ہے تم نے آج بھی افغانستان کی وہ راستے بند کی�� جہاں سے قانونی تجارت ہو رہی تھی۔ لیکن چوری اور اسمگلنگ کے راستے تو اب بھی کھلے ہیں ۔ یہ سارے علاقے جن میں ایمرجنسی لگائی ہے یہ قبائیلی علاقوں ذخاہر چوری کرنے کا راستہ ہے۔” کیونکہ اسمگلنگ ہو گی تو مال بنے گا ۔
اب دیکھنا یہ ہے کہ ڈی جی آئی ایس پی آر اپنے لاڈلے مولانا فصل الرحمن کو کیا جوا�� دیتے ہیں ۔
"ایک ووٹر دو نظام"
ایک ووٹ میں نے آج امریکہ میں ڈالا، اور ایک ووٹ فروری 2024 میں پاکستان میں ڈالا تھا۔
ان دونوں ووٹوں میں بھی کتنا فرق تھا - آج مجھے مکمل یقین ہے کہ میرا ووٹ جس امیدوار کے حق میں ڈالا گیا ہے، وہ اسی کے کھاتے میں شمار ہوگا۔ آج مجھے یقین ہے کہ فارم 45 اور فارم 47 کے نتائج میں کوئی فرق نہیں ہوگا - کوئی برگیڈئر یا کرنل کسی عملے کو مجبور نہیں کریگا کہ فارم 47 کو بدل دے -
، لیکن فروری 2024 میں ایک فارم 45 تھا، جو عوام کے ووٹوں کی حقیقی عکاسی کرتا تھا، اور ایک فارم 47 تھا، جو اسٹیبلشمنٹ کی قبولیت اور عوام کی نفی کا نشان تھا -
آج جس کو ووٹ ڈالا ' جو اوہایو کے عوام میں مقبول ہے ' ووہی گورنر بنے گا - لیکن 2024 میں جو عوام میں مقبول تھا اس کو جیل میں ڈال دیا گیا اور جو نظام کو قبول تھا اس کو مسلط کردیا گیا -
آج جب پولنگ سٹیشن گیا تو نہ کوئی پولیس والا ' نہ لمبی قطاریں - نہ کوئی شور شرابہ نہ کوئی ہنگامہ - نہ بیلٹ پیپر پر ایک درجن نشان نہ سیاہی پھیل کر ووٹ کے ضایع ہونا کا امکان - پچھلے کئی ہفتوں سے ووٹنگ چل رہی ہے پر نہ کہی ��وئی فائرنگ نہ کہی کوئی کام سے چھٹی - نہ کوئی نگران حکومت نہ کوئی نگران وزیر اعظم- صدر ٹرمپ کے حکومت میں رہتے ہویے یہاں کے عوام سر عام اس کی پالیسیوں سے اپنی نفرت کا اظہار کر رہے ہیں پر نہ اٹھاے جانے کا خوف نہ گرفتاری کا ڈر-
امریکا میں جتنے مرضی نقص ہوں پر انہوں نے اپنا نظام اتنا مظبوط بنایا ہے کہ وہ ہر طرح کے ہچکولے اور فراڈ کے سامنے خود کو سٹیبل رکھتا ہے -
عمران خان کتنی بار کہتا رہا کہ ملک میں الیکٹرانک ووٹنگ مشین (EVM) کا نظام رائج ہونا چاہیے، تاکہ ووٹوں میں کسی قسم کی خرد برد نہ کی جا سکے۔- لیکن جن کی حکومت کی بنیاد ہی فارم 47 اور خرد برد ہو ' ان کو بھلا یہ ووٹنگ مشین کیونکر سوٹ کرتی تھی - احسن اقبال صاحب جب کولمبس آیے تو میں نے ان سے پوچھا کہ آپ نے الیکٹرونک ووٹنگ مشین کیوں نہی رائج ہونے دی ؛ تو کہنے لگے کہ اگر انٹرنیٹ ڈاون ہوجاے تو اس مشین میں خرد برد کی جاسکتی ہے ' سو ہم نے یہ رسک نہی لی�� - ان فلسفیوں سے پوچھا جائے کہ انٹرنیٹ ڈاون ہونے کا متبادل انسانی گنتی اور ٹھپے ان کو زیادہ دھاندلی پروف لگا ؟؟
آج امریکہ میں ووٹ ڈالتے ہوئے دل میں بہت دکھ تھا۔ بار بار یہی خیال آتا رہا کہ آخر یہی شفاف انتخابی نظام، جہاں ووٹر کے ووٹ کی اصل اہمیت ہو، ہمارے اپنے ملک پاکستان میں کیوں رائج نہیں ہو سکا؟ دو مختلف ملکوں میں میرے دو ووٹ ؛ ایک جگہ اپنے ووٹ ڈالنے کا رعب اور جلال ، اور دوسری جگہ اپنے جمہوری حق کے پامال ہونے کا ملال - یہی آج کے دن میری سوچ پر سوار رہا -
قلم کی جسارت وقاص نواز
----------------------------------------------------
@MoeedNj @ImranRiazKhan @soulful7867 @ryangrim @agentjay2009 @SabeeKazmi786
بنانے والے نے کیا کمال ویڈیو بنائی ہے! 🙌🏻🔥
عوام اس کھلے چیلنج کے ساتھ کھڑی ہے۔ اگر عاصم منیر کو اپنے اس دعوے پر ایک فیصد بھی یقین ہے کہ تحریک انصاف Done and Dusted ہے، تو عمران خان کو جیل سے باہر نکالے، پھر دیکھے کون Done and Dusted ہے۔
حَسْبُنَا اللَّهُ وَنِعْمَ الْوَكِيلُ
ایک بہن جسکا بھائی جیل میں ہے، ایک ماں جسکا بیٹا جیل میں ہے، ایک عورت جو رات تہجد اور نوافل میں گزارتی ہے،
یہ وہ بہنیں ہیں جنہوں نے بھائی کے وزیر اعظم ہوتے بھی کوئی مراعات نہیں لیں، جو گزشتہ تین سالوں سے اپنے بھائی کے لئیے پرامن آواز اٹھا رہی ہیں۔
نورین نیازی ایک انتہائی شفیق خاتون ہیں، اگر نوبت انکے آئی سی یو کو تالے لگانے پر آ گئی ہے تو اس نظام کو گرنا نہیں بلکہ غرق ہو جانا چاہئیے۔
نورین نیازی کی صحت کے لئیے ڈھیروں دعائیں۔♥️
ارمی چیف کے کہنے پہ ناجائز ظلم کرنے والے ہمیشہ آگ میں ہی رہیں گے ۔ ھدیث نمبر 4340۔
بےشک آرمی چیف نبی ہی اپونٹ کیوں نا کرے تب بھی ناجائز احکامات نہیں ماننے یہ ھدیث میں ہے
یہ ویڈیو ہماری 7 لاکھ فوج کو ضرور دیکھنی چاھیے ہماری فوج تو آرمی چیف کے کہنے پہ مسلمانوں کو شہید کر دیتی ہے ۔
پلیز یہ ویڈیو ہر فوجی تک پہنچاو
بیوٹی پارلر بند کررہی تھیں کہ ایک لڑکی چہرہ ڈھانپے سامنے آگئی۔ اس نے دوپٹہ ہٹایا تو مسرت مصباح چند لمحوں کے لیے کچھ بول نہ سکیں۔ پھر ایک ایسا فیصلہ کیا جس نے سیکڑوں عورتوں کی زندگیاں بدل دیں.
2003 کی ایک شام لاہور میں مسرت مصباح اپنا دفتر بند کرکے جانے کی تیاری کررہی تھیں کہ ایک خاتون ان کے پاس آئیں اور مدد کی درخواست کی۔ خاتون نے اپنا چہرہ ڈھانپ رکھا تھا۔ مسرت نے جب اس کی بات سنی تو معلوم ہوا کہ وہ ان سے اپنی شکل و صورت بہتر بنانے کے لیے مدد چاہتی ہیں۔ مسرت نے اسے دیکھا اور پھر اس خاتون نے اپنے چہرے سے نقاب ہٹا دیا۔ سامنے تیزا��ی حملے سے متاثر ایک چہرہ تھا۔ مسرت کے لیے یہ منظر ناقابلِ فراموش ثابت ہوا۔ وہ برسوں سے حسن اور آرائش کے شعبے سے وابستہ تھیں، مگر اس روز ان کے سامنے ایک ایسی عورت کھڑی تھی جس کی ضرورت محض خوب صورت دکھائی دینا نہیں تھی۔ اسے علاج، تحفظ، اعتماد اور زندگی دوبارہ سنبھالنے کے لیے مدد چاہیے تھی.
مسرت مصباح نے بعد میں اپنے انٹرویوز میں بتایا کہ اس خاتون کے شوہر نے اس پر تیزاب پھینکا تھا۔ حملے نے نہ صرف اس کی ظاہری صورت متاثر کی بلکہ اس کی پوری زندگی بدل دی تھی۔ مسرت اس ملاقات کو اپنی زندگی کا اہم موڑ قرار دیتی ہیں۔ انہوں نے سوچا کہ اگر وہ اپنے پیشے کے ذریعے لوگوں کی ظاہری خوب صورتی بہتر بنانے میں مدد کرسکتی ہیں تو ایسی خواتین کے لیے کچھ کیوں نہ کریں جنہیں شدید تشدد کے بعد علاج اور بحالی کی ضرورت ہے؟
مسرت نے متاثرہ خاتون کی مدد کرنے کی کوشش شروع کی، لیکن جلد ہی انہیں اندازہ ہوا کہ یہ ایک عورت کا مسئلہ نہیں۔ پاکستان میں تیزابی حملوں اور جلائے جانے کے واقعات سے متاثرہ متعدد خواتین ایسی تھیں جنہیں طویل طبی علاج، بار بار آپریشن اور نفسیاتی مدد درکار ہوتی تھی۔ بعض کے لیے گھر واپس جانا بھی محفوظ نہیں ہوتا تھا۔ کسی کی تعلیم چھوٹ گئی تھی، کوئی ملازمت نہیں کرسکتی تھی اور کچھ خواتین سماجی تنہائی کا شکار تھیں۔ ایسے حالات میں صرف ایک آپریشن کروا دینا مسئلے کا مکمل حل نہیں تھا۔
اسی سوچ سے ڈیپلیکس اسمائل اگین فاؤنڈیشن کے کام کا آغاز ہوا۔ مسرت نے ڈاکٹروں، ہمدرد افراد اور فلاحی اداروں کے تعاون سے متاثرہ خواتین کے علاج کی راہیں تلاش کرنا شروع کیں۔ اکتوبر 2003 میں فرسٹ ویمن بینک اور ڈیپلیکس اسمائل اگین کے تعاون کی خبر سامنے آئی، جس کے تحت ابتدائی دس متاثرہ خواتین کے علاج کے لیے اطالوی ماہر جراحوں کی خدمات حاصل کی گئی تھیں۔ وقت کے ساتھ یہ کوشش ایک منظم فلاحی ادارے میں تبدیل ہوگئی۔
مسرت نے محسوس کیا کہ کسی متاثرہ عورت کو دوبارہ زندگی سنبھالنے کے لیے صرف چہرے کا علاج کافی نہیں۔ اسے ایسا ہنر بھی چاہیے جس کے ذریعے وہ ا��نی آمدنی حاصل کرسکے اور دوسروں پر انحصار کم کرسکے۔ اسی لیے فاؤنڈیشن کے کام میں نفسیاتی مدد، ہنرمندی کی تربیت اور معاشی خودمختاری کو بھی شامل کیا گیا۔ بعض خواتین نے بیوٹی اور دوسرے پیشہ ورانہ شعبوں کی تربیت حاصل کی، جبکہ کچھ کو روزگار کے مواقع تک پہنچنے میں مدد دی گئی۔
...
اس سارے سفر میں مسرت کے سامنے ایسے واقعات بھی آئے جن میں متاثرہ خواتین کو قانونی انصاف حاصل کرنے کے لیے طویل انتظار کرنا پڑا۔ بعض کو اپنے ہی خاندانوں کی طرف سے تعاون نہیں ملا۔ لیکن اس کام نے انہیں یہ سمجھایا کہ کسی انسان کی بحالی صرف زخم بھر جانے کا نام نہیں۔ اصل بحالی تب شروع ہوتی ہے جب وہ دوبارہ اپنی زندگی کے فیصلے کرنے، کام کرنے اور معاشرے میں اعتماد کے ساتھ رہنے کے قابل ہو۔
...
مسرت مصباح کو بعد میں ان کی سماجی خدمات کے اعتراف میں صدارتی تمغۂ حسنِ کارکردگی بھی ملا، مگر ان کے فلاحی کام کی بنیاد کسی اعزاز کی خواہش نہیں تھی۔ وہ ایک ایسی خاتون کی درخواست سے شروع ہوا تھا جو 2003 کی ایک شام ان کے دفتر کے باہر مدد مانگنے آئی تھی۔
..
مسرت مصباح کی کہانی کا سب سے دل کو چھونے والا پہلو یہی ہے کہ ایک متاثرہ عورت سے ملاقات نے ان کے اپنے پیشے کو دیکھنے کا انداز بدل دیا۔ وہ پہلے بھی لوگوں کی زندگی میں خوب صورتی شامل کرنے کا کام کرتی تھیں، مگر اس روز انہیں احساس ہوا کہ کسی انسان کے لیے سب سے قیمتی چیز صرف خوب صورت نظر آنا نہیں، بلکہ عزت، تحفظ اور خودمختاری کے ساتھ زندگی گزارنا ہے۔ بعض اوقات ایک اجنبی کا دکھ ہمیں زندگی کا وہ مقصد سمجھا دیتا ہے جس کی تلاش شاید ہم نے کبھی ش��وری طور پر کی ہی نہیں ہوتی۔
"پی ٹی آئی کے لوگوں کو بھی سچ اور حقیقت کا پتہ چلنا چاہیے۔ میں ایک مثال دیتا ہوں کہ حکومت کی طرف سے ہمارے دوست جو ڈراف�� لے کر آئے تھے، اس میں لکھا ہوا تھا کہ خان صاحب کے وکلاء اور فیملی وغیرہ کی ملاقاتیں شروع ہو جائیں گ��۔ ہم نے کہا کہ اس میں 'نامزد وکلاء' لکھیں۔ ہر وکیل کا ملنا ممکن نہیں ہے؛ پہلے بھی ایسا ہوتا تھا کہ کوئی بھی وکیل کے نام پر مل لیتا تھا۔ ہم چاہتے ہیں کہ جو وکلاء ہماری طرف سے نامزد ہوں، وہی خان صاحب سے جا کر ملیں۔ انہوں نے کہا کہ ہم یہ تبدیل نہیں کر سکتے، ہمیں پوچھنا پڑے گا۔ چنانچہ 'نامزد وکلاء' لکھنے کے لیے بھی اجازت لی گئی، جو کہ مل گئی۔
پھر ڈرافٹ کے بیچ میں ایک جملہ دو دفعہ لکھا گیا۔ یہ بات سمجھنے کے لیے بہت ضروری ہے؛ اس کا مضمون یہ تھا کہ ملاقات کے بعد اس سے کوئی سیاسی فائدہ نہیں اٹھایا جائے گا یا سیاسی بیان بازی نہیں ہوگی۔ ہم نے کہا کہ یہ جملہ آپ نے دو دفعہ لکھ دیا ہے، اسے کاٹ دیں۔ انہوں نے کہا کہ یہ بھی ہم پوچھ کر کاٹیں گے، وہ خود اسے کاٹ بھی نہیں سکتے تھے۔ اس کا مطلب یہ ہے کہ ہمارے سامنے جو لوگ بیٹھے تھے، وہ بااختیار نہیں تھے۔ اس کے برعکس ہم نے یہ نہیں کہا کہ ہم عمران خان سے پوچھ کر بتائیں گے، ہم تو وہاں بیٹھ کر خود فیصلے کر رہے تھے۔
اختلاف وہاں پیدا ہوا جب انہوں نے کہا کہ اب کے پی کے میں ایمرجنسی لگائی جائے گی اور وہاں آپریشن کیا جائے گا۔ صوبہ باقاعدہ وفاق کے ساتھ بیٹھ کر تحریری معاہدہ کرے گا اور بغیر کسی شرط کے پابند ہو کر ساتھ دے گا۔ ہم نے کہا کہ یہ بات تو صوبے کے ساتھ کرنے والی ہے۔ یہ وفاق اور صوبے کے معاملات ہیں، انہیں وہاں زیرِ بحث لائیں۔
جب ہم نے صوبے کو آن بورڈ لیا تو انہوں نے بتایا کہ ہماری صوبائی اسمبلی میں باقاعدہ تمام سٹیک ہولڈرز نے—جن میں اے این پی، مسلم لیگ ن، پیپلز پارٹی، جے یو آئی، جماعتِ اسلامی اور ہم شامل تھے، حتیٰ کہ چیمبر آف کامرس اور وکلاء بار کی بھی نمائندگی موجود تھی—سب نے متفقہ طور پر آپریشنز کے حوالے سے ایک قرارداد بھیجی ہے کہ نیشنل ایکشن پلان پر کیسے عمل ہوگا۔ ہ�� نے کہا کہ ہم نیشنل ایکشن پلان پر عمل کرتے ہیں لیکن ایک اتفاقِ رائے کے ساتھ کریں گے، تاکہ آپ کو پورے صوبے کی سیاسی جماعتوں کی سپورٹ حاصل ہو۔ عوام بھی پھر آپ کا ساتھ دیں گے، کیونکہ جب منتخب نمائندے آپ کا ساتھ دیں گے تو ہی یہ کامیاب ہوگا۔"
وائس چیئرمین تحریک تحفظ آئین پاکستان, قا��د حزب اختلاف سینٹ سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس
آپ نے تیرہ کروڑ دے کر چھ ارب روپے کی زمین لیہ میں خریدی۔۔۔اس میں کیا حقیقت ہے؟ صحافی کا سوال
عمران خان کے بہنوئی احد خان کا جواب سن کر پڑھ کر لکھ لکھ لعنت بھیج کر شیر کریں
یہ زمین ہم نے تب خریدہ تھی جب پنجاب میں حمزہ شہباز کی حکومت تھی
یہ مئی اور جون 2022 میں خریدی گئی،خان صاحب کی حکومت ختم ہوگئی تھی
انہوں نے ایف آئی آر 30 فروری کاٹی،فروری میں تیس دن ہوتے ہیں
پھر الزام لگایا گیاکہ سرکاری زمین ہے وہ سرکاری زمین بھی نہیں نکلی
انہوں نے انتقال اکتوبر 2021 کا بیک ڈیٹ میں کیا جو بدنیتی ہے
ہمارا ای شٹام مئی اور جون کا ہے
کیس خان صاحب کو پھنسانے کےلئے بدنیتی پر کیا گیا
کیس کی سماعت کے دوران جج نے کہاکہ انتقال پہلے کروالیا جائے اور ادائیگی چھ ماہ بعد کی جائے یہ ممکن ہے
جس نے بیچی ہے اس نے بھی بیان دیا اور خریدنے والے نے بھی
صرف سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا جا رہا ہے
صدر بننے کے بعد، میں نے اپنی سیکیورٹی ٹیم سے کہا کہ آؤ کسی ریسٹورنٹ میں دوپہر کا کھانا کھاتے ہیں۔
ہم بیٹھ گئے، اور ہر کسی نے اپنی پسند کا کھانا منگوایا۔
ہمارے سامنے والی میز پر ایک آدمی بیٹھا تھا جو کھانا آنے کا انتظار کر رہا تھا۔ جب اس کا کھانا آگیا، تو میں نے اپنے ایک محافظ سے کہا:
“جاؤ، اس صاحب سے کہو کہ وہ ہمارے ساتھ آ کر بیٹھ جائیں۔”
سپاہی گیا اور میری دعوت اس آدمی تک پہنچائی۔
وہ شخص اٹھا، اپنی پلیٹ اٹھائی اور آ کر میرے ساتھ والی کرسی پر بیٹھ گیا��
جب وہ کھانا کھا رہا تھا تو اس کے ہاتھ مسلسل کانپ رہے تھے، اور وہ ایک لمحے کے لیے بھی اپنا سر اٹھا کر نہیں دیکھ رہا تھا۔
جب ہم کھانا کھا چکے تو اس نے سر جھکائے ہوئے ہی مجھ سے مصافحہ کیا اور وہاں سے چلا گیا۔
میرے سپاہی نے مجھ سے کہا:
“مدیبا، وہ آدمی ضرور بہت بیمار ہوگا، کیونکہ کھاتے وقت اس کے ہاتھ کانپ رہے تھے۔”
میں نے جواب دیا:
“بالکل نہیں، اس کے ہاتھ کانپنے کی وجہ کچھ اور تھی۔”
پھر میں نے وضاحت کی:
“وہ شخص وہی جیلر تھا جہاں مجھے قید رکھا گیا تھا۔
جب وہ مجھے اذیت دیتا تھا، تو میں درد سے چیخ کر پانی مانگتا تھا۔
لیکن وہ مجھے ذلیل کرنے آتا تھا — وہ میرا مذاق اڑاتا اور پانی دینے کے بجائے میرے سر پر پیشاب کر دیتا۔
آج وہ اس لیے کانپ رہا تھا کہ وہ ڈرا ہوا تھا — اسے خوف تھا کہ اب جب میں جنوبی افریقہ کا صدر بن گیا ہوں تو شاید میں اسے قید کروا دوں گا یا اس کے ساتھ ویسا ہی سلوک کروں گا جیسا اس نے میرے ساتھ کیا تھا۔
لیکن میں ایسا انسان نہیں ہوں — اس طرح کا رویہ میرے کردار یا میری اخلاقیات کا حصہ نہیں۔”
میں نے کہا:
“بدلے کی روح قوموں کو تباہ کر دیتی ہے،
جبکہ مفاہمت کی روح قوموں کو تعمیر کرتی ہے۔
جب میں گھر سے نکلا تھا، میں جانتا تھا کہ اگر میں اپنے دل میں غصہ، نفرت اور کینہ لے کر چلوں گا،
تو میں ہمیشہ کے لیے ایک قیدی ہی رہ جاؤں گا۔”
سبق:
نفرت کمزور لوگوں کا ہتھیار ہے۔
طاقتور لوگ معاف کر دیتے ہیں۔
عظمٰی خان کا شوہر 🚨
ہمیں ریلیف نہیں مل رہی, اب بتاؤ ہم کیا کریں؟ میں تو پوری عوام سے پوچھتا ہوں, جو بھی یہ دیکھے, کہ اب اپ, آپ بتاؤ ہم کیا کریں
ستر سال کی عورتوں کو پکڑ کے جیل میں ڈال دیا، اس سے بڑی کیا ناانصافی ہوگی؟
#شوکت_خانم_کی_شیر_اولاد
جب رانا ثناء اللہ یہ کہتا ہے کہ عمران خان کی بہنیں اس لیے جیل میں ہیں کیونکہ وہ افغانستان اور بھارت سے آنے والی دہشت گردی کے خلاف لڑنے کے راستے میں رکاوٹ ہیں، تو مجھے اس شخص کی سیاست سے محض اختلاف نہیں ہوتا، مجھے اس کی سوچ سے شدید نفرت ہوتی ہے
جب عاصمہ شیرازی اس رجیم کے مظالم کا دفاع کرتے ہوئے، ظالموں کے ساتھ کھڑے ہو کر یہ جواز پیش کرتی ہیں کہ وہ مقبول بیانیے کی مخالفت کر رہی ہیں، تو مجھے ان کی صحافت یا رائے سے محض اختلاف نہیں ہوتا، مجھے اس منافقت سے گھن آتی ��ے
جب فیصل کریم کنڈی، مراد سعید کی بزرگ ماں کو رات کے پچھلے پہر گھر سے نکالنے کا دفاع کرتے ہوۓ سینہ تان کر کہتا ہے کہ ہم پھر ایسا کریں گے، کیونکہ مراد سعید ایک اشتہاری ہے، تو مجھے اس شخص کے سیاسی موقف سے اختلاف نہیں ہوتا، مجھے اس کے رویے میں ظلم، بے حسی اور انسانیت کی تذلیل نظر آتی ہے
میں اس رجیم کے مظالم کو جائز قرار دینے والوں کو محض سیاسی مخالف نہیں سمجھتا میں ظلم کے سہولت کاروں کو، ظالموں کے لیے جواز تراشنے والوں کو اور مظلوموں کی تذلیل پر فخر کرنے والوں کو اپنا دشمن سمجھتا ہوں
مجھے تمہاری سیاست سے اختلاف نہیں، تمہاری بے حسی سے نفرت ہے، مجھے تمہارے نظریات سے اخت��اف نہیں، تمہارے ظلم کے دفاع سے گھن آتی ہے بے شک میری آواز بہت چھوٹی ہے لیکن میں تمہارے اس کردار کو ہر جگہ، ہر محفل میں، ہر پلیٹ فارم پر بے نقاب کروں گا