@KamranA42766683 پتھر والی چکی میں ایک من سے 39 کلو آٹا نکلتا ہے
اور عام چکی سے 39.5 کلو نکلتا ہے
اب فائبر والی کہانی تو ایویں بونگی ہے
اگر فائبر جلتا ہے تو وزن کیوں کم نہیں ہوتا
باقی عام چکی کا آٹا باریک اور پتھر والی کا موٹا ہوتا ہے
@CSMR786 غریب سب کے لئے غریب ہوتا ہے اور امیر سب کے لئے امیر ہوتا ہے
اصل مسئلہ سفید پوش کا ہے جو بیچارے نہ امیر ہیں نہ غریب ہیں لیکن پس رہے ہیں چکی میں ہر طرف سے