ہٹلر کے دور میں ایک شاعر گرفتار ہوا تو اس کی بیٹی نے ماں سے پوچھا کہ۔۔۔بابا گرفتار کیوں ہوئے ہیں؟؟
ماں نے جواب دیا کہ اس نے ہٹلر کے خلاف نظم لکھی ہے،
بچی نے کہا کہ جواب میں ہٹلر بھی نظم لکھ دیتا۔۔۔
ماں کہنے لگی اگر وہ اتنا ہی پڑھا لکھا ہوتا تو خون خرابا کیوں کرتا۔۔۔۔۔
مزاحمت کا ایک بڑا پہاڑ دنیا سے رخصت ہو گیا۔
تحریکِ آزادیٔ کشمیر کے سرخیل، ہندوستانی فورسز کو ناکوں چنے چبوانے والے اور ہزاروں نوجوانوں کی تحریکی تربیت کرنے والے کمانڈر فاروق جامِ شہادت نوش کر گئے۔
یاد رہے کہ کمانڈر فاروق صاحب راولاکوٹ میں دو روز قبل پاکستانی فورسز کی گولی لگنے سے زخمی ہوئے تھے اور آج دنیا سے رخصت ہو گئے۔
اللہ تعالیٰ ان کی شہادت قبول فرمائے۔ 💔💔
یہ وہی کمانڈر فاروق ہیں جنہوں نے، پاکستان آرمی کی ناکامی کے بعد جب بھارتی فوج آزاد کشمیر کے اندر داخل ہو چکی تھی، تو اپنے چند ساتھیوں کے ہمراہ محاذ سنبھالا اور اپنی تاریخی مزاحمت کے ذریعے بھارتی فورسز کو پسپا ہونے پر مجبور کر دیا۔
#AJKRightsMovement
#RightsMovementAJK
پاکستانی فورسز نے جو کام بنگال میں کیا، وہی کام یہ ادھر کشمیر میں بھی کر رہی ہیں۔۔ 100 سے زیادہ لوگوں کو شہید، ہزاروں لوگ لاپتہ، کل کوٹلی میں کشمیر کی بیٹیوں پر تشدد اور کچھ کو اٹھا کر لے گئے ہیں۔ اس ظلم کے خلاف کل 30 جولائی کو لندن میں احتجاج ہوا۔
#RightsMovementAJK
میرے کچھ سوال ہیں ڈی جی بابو سے۔۔
ریاست تو عوام ہے
اور جب ریاست اپنے چوکیدارسے سوال کرتی ھے کہ میرے گھر کےمعاملات میں دخل کیوں دے رہے ہو
تو چوکیدار بندوق تان لیتا ھے
تو کیا آپ کو جو ذمہ داری اور ڈیوٹی دی گئی ھے
آپ اس سےLoyal ہیں؟
کیا آپ سٹیٹ سے Loyalہیں؟
کیا آپ آئین کے تابع کام کر رہے ہیں ؟
فیلڈمارشل ہیں کون بات کرنے والے؟
ایک انیسویں گریڈ کا سیکیورٹی آفیسر!
چشمِ فلک نے شاید یہ منظر بھی دیکھنا تھا کہ کشمیریوں سے اظہارِ یکجہتی کرنا اور کشمیر کا پرچم اٹھانا بھی جرم بن جائے گا۔ سوال یہ ہے کہ اگر کسی مظلوم قوم کے حق میں آواز اٹھانا اور اس کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کرنا بھی قابلِ گرفت عمل ہے، تو پھر آزادیِ اظہار اور جمہوری اقدار کی حقیقت کہاں باقی رہ جاتی ہے؟ اختلافِ رائے کا جواب گرفتاری نہیں، دلیل اور مکالمہ ہونا چاہیے۔
ہم رینجر یا ایف سی سے نہیں ڈرتے 🚩
ہماری سڑکیں توڑی جا رہی ہیں، ہمارے گھروں میں آ کر گھس رہے ہیں، یہ کوئی طریقہ نہیں ہے۔ ہم اپنے حق کے لیے آئے ہیں۔ اگر عمر نزیر صاحب کہتے ہیں ہم مظفرآباد جائیں گے تو ہم تیار ہیں۔ معصوم کشمیری بچی
راولاکوٹ سے تازہ اپڈیٹ
پاکستانی فوج نے 100 سے زیادہ کشمیریوں کو اس وقت تک شہید کر دیا ہے ہزارو کو زخمی کر دیا ہے، ہزاروں کو لاپتہ کر دیا ہے صرف بنیادی حقوق کی ڈیمانڈ کرنے پر۔
پاکستان کا کشمیر سے وهی رشه هے جو یزید کا حضرت امام حسین ع سے تھا۔
#RightsMovementAJK
دل پھٹ کیوں نہیں جاتا ہائے اللہ 💔😭
بچہ اپنے والد کو تابوت میں دیکھ کر کیا سوچتا ہوگا
الفاظ ختم ہوئے, ایسے مناظر تو فلسطین میں دیکھنے کو ملتے ہیں,لیکن وہ تو اسرائیلی فوج ہیں!!
اس قدر نفرت ؟ اس قدر ؟؟؟؟
میں نہیں مانتا ، یہ وہ کشمیری ہیں جو چودہ اگست کو پورا لندن جام کر دیتے تھے جو چمپین ٹرافی کا فائنل 2017 میں جتنے پر تین دن لندن میں پاکستان کا جھنڈا اپنی گاڑیوں پر لگا کر گومتے رہے یہ تو وہ کشمیری ہیں، ان کے درمیان جس نے نفرت پھیلائی ہے اس کے حساب کا وقت آگیا۔
#kashmir #azadkashmir #مزاحمت_سے_انقلاب_آئے_گا #rightsmovementAjk #ابابیلوں_کا_شکریہ #RawalakotAzadKashmir
سر تو کٹ گیا مگر,دستار سلامت ہے۔
ہندوستانی فوج کو تگنی کا ناچ نچانے والے اور مزاحمت کے علمبردار شیر دل کمانڈر فاروق 💔
انا للّٰہ وانا الیہ راجعون،
وہ زخمی حالت میں راولپنڈی لائے گئے تین ہسپتالوں نے ان کو لینے سے انکار کیا اور راجہ بازار ڈی ایچ کیو ہسپتال لاتے ہوئے وہ جام شہادت نوش فرما گئے۔
دنیا میں زخمیوں اور قیدیوں کے حقوق ہیں،دین اسلام نے بھی ان کے حقوق کو اجاگر کیا،یو این او کے چارٹر کا بھی مطالعہ کیجئے تو انسانی حقوق کا خیال رکھا گیا ،ہم لوگ اسرائیل کے ظلم وستم میں یہ بھی گنواتے ہیں کہ انہوں نے زخمیوں کو بھی علاج سے محروم کیا تو اپنے بھی عملاً انہی صیہونیوں کے نقش قدم پہ ہی ہیں،ابھی ایک پروپگینڈا برگیڈ نکلے گی اور طرح طرح کے الزامات لگائے گی۔یہ ظلم و ستم کرنے والوں کا بھی عبرتناک انجام ہوگا۔(کمانڈر صاحب کی داماد نے اطلاع دی کہ تین ہسپتالوں نے نہیں لیا جب یہاں پہنچے تو وفات پاچکے تھے پھر ڈی ایچ کیو میں پٹیاں وغیرہ کروا کر ابھی کچھ دیر پہلے راولاکوٹ کی جانب روانہ ہوگئے)۔
#KashmirBleeds
#StandWithKashmir
#StopKillingCiviliansInPOJK
کمانڈر فاروق کی گفتگو سنیں!!
اب تو یقین ہوگیا ہے, مقبوضہ کشمیر کی آزادی کے لیے لڑنے والے بہادروں کو ایک منصوبے کے تحت مارا جارہا ہے, جو بندہ کرنل شیر خان سے متاثر ہو, جو مقبوضہ کشمیر کی آزادی کی بات کرتا ہو, اسکو ٹارگٹ کرنا پاکستان سے دشمنی کے مترادف ہے!!
یہ پاکستان سے دشمنی ہے
🚨انقلاب برپا
پنجاب پولیس افیسر کا اقبال جرم جعلی حکومت ہم سے زبردستی واردات کروا رہی ہیں
مگر بے شرموں تم لوگ نوکری کیوں کر رہے ہو وردی پهینك اور محنت مزدوری کریں اور اس فرسودہ نظام کو ختم کرنے میں اپنا کردار ادا کریں
@JAAC__Official Asim needs to go now, if Pakistan needs to survive. We, as a nation including decision makers in GHQ/ISI, need to let him go NOW.
Future Generals/FM's, for ur own future corruption's f@ck sake, to become corrupt billionaires, Pak needs to survive 1st.
https://t.co/Y9mV5ZH1Na