ہم سب سے زیادہ اپنے آپ سے باتیں کرتے ہیں ۔۔۔ اور سب سے زیادہ زیادتی بھی ہم خود اپنے ساتھ کرتے ہیں ۔۔۔ کبھی اپنے آپکو نظرانداز کر کے۔ کبھی برداشت سے بڑھ کے ضبط کر کے ۔۔۔
#RandomThought
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
“اللہ کے ڈر سے رونے والا جہنم میں داخل نہیں ہو گا یہاں تک کہ دودھ تھن میں واپس لوٹ جائے، ( اور یہ محال ہے ) اور جہاد کا غبار اور جہنم کا دھواں ایک ساتھ جمع نہیں ہوں گے“۔
(ترمذی،۱۶۳۳)
السلام و علیکم
صبح بخیر زندگی
#بزم_شاعری
جگر مراد آبادی
ہائے اس مرد کی قسمت جو ہوا دل کا شریک
ہائے اس دل کا مقدر جو بنا دل میرا
کچھ کھٹکتا تو ہے پہلو میں مرے رہ رہ کر
اب خدا جانے تری یاد ہے یا دل میرا
🍁🍁
#بزم_شاعری#r_a_h_i_l
🥀🌺“ والدین “ ___
والدین کا تمہارے لئے اس سے بڑھ کر کیا احسا�� ہو گا کہ اللہ انہیں تمہارا رزق دیتا ہے اور وہ پوری ایمانداری سے تم تک پہنچاتے ہیں۔ بلکہ اپنا حصہ تک دے دیتے ہیں۔
🥀🌺السلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ
صبح بخیر 🌺🥀
#sethi 🇵🇰
#سوچ_کا_سفر #محبت_کے_راستے
بریکنگ نیوز !
ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ میاں صاحب جلد انتقال کر جائیں گے۔۔۔۔
تشریح: میاں صاحب کا میڈیکل معائنہ مکمل۔ ڈاکٹرز کا کہنا ہے میاں صاحب ٹھیک ٹھاک ہیں ان کو جلد ہسپتال سے جیل منتقل کیا جائے
ہم خوش قسمت ہیں جنہوں نےایک آزادوطن میں آنکھ کھولی۔شایداسیلئےہمیں آذادی کی قدرنہی۔قدرکریں اس ملک کی۔جوآپکی شناخت ہے۔آذادی کی قدرجاننی ہےتوکشمیریوں سےپوچھیں۔جودن رات اپنی بقاکی جنگ لڑرہےہیں،اپنےجوان،بوڑھےعورتیں،بچےقربان کررہے
اللہ کشمیروں کوآزادی کی نعمت سےنوازے
#کشمیر_کو_آذادی_دو
جب آپ کسی سے تعلق بنانے لگیں تو پہلے اپنی بری عادتیں بتائیں برائیاں جو آپ میں ہیں وہ بتائیں کیونکہ اچھائیاں جن میں ہوں ان کے پاس سب رکتے ہیں ، پر جو آپ کو پسند کرتا ہوگاجو آپ سے تعلق واقعی بنانا چاہتا ہوگا وہ آپکی برائیوں کو پسِ پشت ڈال کر آپ کے ساتھ رہے گا
یہی حقیقی سچا تعلق ھے
میاں نواز شریف کی وطن سے روانگی کاسفر شروع ہوچُکا ہے۔پہلے مرحلے میں جیل سے ہسپتال منتقلی دوسرےمرحلے میں ہیلتھ گراؤنڈ پر ضمانت پر رہائی تیسرے اور آخری مرحلے میں وطن سے روانگی ہوگی۔ ٹَِک ٹِک دِیدم ،دَم نہ کشیدم———-باقی تفصیلات پھِر۔
کبھی جب آندھیاں چلتی ہیں ہم کو یاد آتا ہے
ہوا کا تیز چلنا آپ کا دیوار ہو جانا
بہت دشوار ہے میرے لیے اس کا تصور بھی
بہت آسان ہے اس کے لیے دشوار ہو جانا
کسی کی یاد آتی ہے تو یہ بھی یاد آتا ہے
کہیں چلنے کی ضد کرنا مرا تیار ہو جانا
السلام علیکم
صبح بخیر
﷽
وَقُل رَّبِّ اغۡفِرۡ وَارۡحَمۡ وَاَنۡتَ خَيۡرُ الرّٰحِمِيۡنَ
اور آپ عرض کیجئے: اے میرے رب! تو بخش دے اور رحم فرما اور تو (ہی) سب سے بہتر رحم فرمانے والا ہے
سورۃ المؤمنون: 118
يا الله ! ہم ��ب کو ہمیشہ اپنی حفظ و امان میں رکھیئے_ آمین، یارب العالمین
الله تبارک تعالى ہماری مشکلات کوآسانيوں میں بدل دے اورآسانياں بانٹنےكا شرف عطاء فرماۓ
رب کاٸنات اس صبح کی نیک ساعتوں کو آپکے لیے باعث رحمت بناۓ. آپ سدا آباد خوشحال اور صحتیاب رہيں الله کریم آپ کو اپنی حفظ و امان میں رکهے.
آمیـــــــــــن
ع م
🌿السَّـــــلاَمُ عَلَيــْــكُم🌿
یقیناً یہ قرآن وہ راستہ دکھاتا ہے جو بہت ہی سیدھا ہے اور ایمان والوں کو جو نیک اعمال کرتے ہیں اس بات کی خوشخبری دیتا ہے کہ ان کے لئے بہت بڑا اجر ہے ۔💥
بنی اسرائیل 9💕