اللہ کی راہ میں دیتے رہا کریں، اسے اچھا لگتا ہے کہ اسی کے دئیے ہوئے میں سے اسے "قرض" دیا جائے ۔۔۔۔
یقین مانیں اللہ آپ کو ایسے غیبی ذرائع سے عطا کرے گا جو گمان میں بھی نہیں ہو گا ۔۔۔
میری رات دن میں چُھپی چُھپی
میرا دن چُھپا کسی رات میں
میری زندگی اِک راز ہے
کوئی راز ہے میری بات میں
مَیں جہاں کہیں بھی اُلجھ گیا
وہیں گرتے گرتے سنبھل گیا
مُجھے ٹھوکروں سے پتہ چلا
میرا ہاتھ ہے کسی ہاتھ میں
بادشاہ نے گدھوں کو قطارمیں چلتےدیکھ کرکمہارسےپوچھا،"تم انہیں کسطرح سید��ا رکھتے ہو؟"
کمہار نے کہا،"جو بھی گدھا لائن توڑتا ہے،میں اسےسزا دیتا ہوں،اسی خوف سےسب سیدھاچلتےہیں"
بادشاہ نےکہا، "کیا تم ملک میں امن قائم کرسکتےہو"؟
کمہار نے حامی بھر لی، بادشاہ نے اسے منصب عطا کر دیا۔۔
+++
I believe this moment in our lives will finally b a memory of when v had all the time on our hands & our loved ones in our arms. Here’s wishing this for every1. Stay Safe.Stay Distant.Stay Healthy. PS:The selfie has nothing to do with the msg, thot I look good, so I sneaked it in