🔥✊
مخالفین کہتے تھے کہ پی ٹی آئی نے خیبر پختونخوا میں 13 سال حکومت کی، مگر کوئی ترقیاتی کام نہیں کیا۔
اب چار دن سے مسلسل ترقیاتی منصوبوں کے بورڈ اُکھاڑتے اُکھاڑتے تھک گئے، لیکن نہ بورڈ ختم ہو رہے ہیں، نہ منصوبوں کی فہرست! 😂
حقیقت کو چھپایا جا سکتا ہے، مٹایا نہیں جا سکتا!
قبائل کتنے سادہ دل اور مخلص لوگ ہیں!
جب یہ وطن کے دفاع کے لیے کھڑے ہوتے ہیں تو انہیں دلیر، بہادر اور محبِ وطن کہا جاتا ہے، لیکن جب یہی لوگ اپنے آئینی حقوق، امن اور انصاف کے لیے آواز بلند کرتے ہیں تو انہیں جاہل اور شرپسند قرار دیا جاتا ہے۔
آخر یہ دوہرا معیار کیوں؟
"نایاب زمینی معدنیات جہاں سے بھی نکالی جاتی ہیں، وہاں تابکاری ہوتی ہے، Uranium اور دیگر دهاتوں سے بہت سے لوگوں کوجلد کی بیماریاں اور کینسر جیسا موذی مرضی لاحق ہو جاتا ہے۔
لوگ وہاں مرنا شروع ہو جاتے ہیں" -
عمران ریاض خان @ImranRiazKhan#آئین_شکن_راج_نہیں_چلے_گا
پاکستان کی ملٹری اسٹیبلشمنٹ کو سمجھنا ہوگا کہ خیبر پختونخوا کوئی لیبارٹری یا تجربہ گاہ نہیں جہاں بار بار من مانی پالیسیاں مسلط کرکے عوام کو قربانی کا بکرا بنایا جائے۔
غیور پختون بھیڑ بکریاں نہیں، زندہ انسان ہیں، جن کے جان و حقوق کی قدر لازم ہے۔
وزیراعلی پختونخوا سہیل آفریدی
صوبائی وزیر قانون @AftabAlamPTI کی رہائش گاہ پر ایک بار پھر پولیس اور نامعلوم افراد کا دھاوا، چادر و چار دیواری کا تقدس پامال کیا گیا۔ کارروائی کے دوران سی سی ٹی وی کیمرے توڑنے کے ساتھ ساتھ ریکارڈنگ ڈیوائسز ( 2 عدد ڈی وی آر) بھی اپنے ہمراء لے گئے۔
رہائش گاہ میں شدید توڑ پھوڑ کی گئی اور عملے کو ہراساں کیا گیا۔ یہ غیر قانونی کارروائی سیاسی انتقام، دباؤ اور خوف و ہراس پھیلانے کی ایک مذموم کوشش ہے۔ ایسے اوچھے ہتھکنڈوں سے حق اور انصاف کی آواز کو دبایا نہیں جا سکتا۔
اللہ گواہ ہے کہ 18 سالوں میں عمران خان سے 1 فیصد بھی غداری نہیں کی۔ خان کے ساتھ غداری کرنے والوں کا اللہ ہی حشر کرے اور انہیں نیست و نابود کر دے!"
سہیل آفریدی
میں اپنی تمام تر کوششوں کے باوجود اگر روشنی نہ پھیلا سکا
تو کوئی افسوس نہیں،
مگر اپنے اصولوں پر قائم رہتے ہوئے اندھیروں سے کبھی سمجھوتہ نہیں کروں گا! ✊❤️
سہیل آفریدی ✌️
@SohailAfridiISF
عمران خان کے نام پر اور پختونوں کے سر کاسودانہیں کیا ۔ اور حکومت قربان کر دی ۔
عمران خان کے الفاظ کی لاج رکھ لی۔
آپ کے لڑکوں نے آپ کو دھوکہ نہیں دیا ۔
بلوچستان کے لوگوں کو تو آپ نے پہاڑوں تک پہنچایا ہے، کیا آپ چاہتے ہیں کہ ہم بھی پہاڑوں پر چڑھیں؟ عقل کے ناخن لیں!
عمران خان کی دشمنی میں آپ نے کے پی میں جو نفرت بوئی ہے، اسے ختم ہونے میں دہائیاں لگیں گی۔یہ ہمیں ڈرا رہے ہیں اور ڈر خود رہے ہیں۔ ہمیں چیلنج نہ کریں!
ہم اس ملک کا سوچتے ہیں، اداروں کا سوچتے ہیں، آنے والی نسلوں کا سوچتے ہیں، ورنہ آپ بھی ہمیں جانتے ہیں اور ہم بھی آپ کو جانتے ہیں۔@JunaidAkbarMNA
#عوامی_مزاحمت_کی_للکار
احتجاج اور دھرنا جمہوریت کا حصہ ہیں، جبکہ گورنر راج سیاسی اختلاف کا جمہوری حل نہیں۔
اگر پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ واقعی جمہوریت کی علمبردار ہیں تو انہیں اختلافِ رائے اور پُرامن سیاسی احتجاج کو برداشت کرنا ہوگا۔
جمہوریت زندہ باد!
@AshfaqA67260234