مشورہ اچھا ہے۔ زرا سبھی لوگ اس پر اپنی رائے دیں۔ کیوں کے کچھ لوگوں نے اسے احتجاج فیل کرنے کی باریک کاروائی بھی قرار دے دینا ہے۔ اس لئے وہ بھی زرا اپنی رائے دے دیں۔
ایک دفعہ لانگ مارچ شروع ہو جائے تو لمبا کرنا آپکے لئے بھی مشکل ہوتا ہے۔ کہنا آسان ہے لیکن کھانا۔ باتھ روم دوسرے مسائل معاملات کو مشکل بناتے ہیں۔ شروع کرنے سے پہلے یہ آپکے لئے زیادہ آسان اور حکومت کے لئے زیادہ مشکل ہو گی۔ شروع ہوگیا تو پھر حکومت اور آپ برابر۔ بلکہ حکومت نے کون سے پیسے پلے سے لگانے ہیں۔ وہ کئی دن لگا سکتے ہے۔
بنوں / غورہ بکاخیل میں پرائمری سکول پر بارودی مواد کا دھماکہ۔۔۔۔۔
مسلح افراد نے گورنمنٹ پرائمری سکول نور جان میں بارودی مواد نصب کیا ۔ بارودی مواد کے دھماکے سے سکول کی عمارت تباہ ہونے کی اطلاعات ۔۔
ایک ناانصاف معاشرے میں، جہاں اکثر لوگ اقتدار اور آسائشوں میں مگن ہیں، یہ دو بہادر خواتین سامراجی قوتوں کے خلاف ڈٹ کر کھڑی ہیں۔ ہمیں ان پر فخر ہے۔ اللہ انہیں مزید طاقت دے۔
"ہاتھ پاؤں باندھ کر کیمرے کے سامنے ریپ کیا جاتا"
"کھانا فرش پر پھینک کر چاٹنے پر مجبور کیا جاتا"
اقوام متحدہ کی نمائندہ کی زبانی اسرائیلی قید میں موجود فلسطینیوں کی دل دہلا دینے والی رودار
@RShahzaddk Brother honestly speaking you have very low IQ and you consider that all Pakistanis are duffer to believe idiot like you..shame on your existence.please play smartly even if you are wrong not dump
تیراہ کے بعد شمالی وزیرستان کی تحصیل شیواہ سے لوگ بدامنی کی وجہ سے اپنی گھر بار چھوڑ رہے ہیں ۔۔۔
میں نے ایک مقامی فرد سے بات کی اور اسکی وجہ پوچھی کہ شمالی وزیرستان میں کیا چل رہا ہے تو اس نے بتایا کہ ائے روز کے کے کواڈ کاپٹر حملے ،عسکریت پسندوں کے ایک دوسرے سے کلیش اور بدامنی سے لوگ تنگ آگئے ہیں اس لئے نقل مکانی کر رہے ہیں ۔۔۔ادھر جنوبی وزیرستان میں بھی قتل و غارت کے واقعات معمول بن گئے ہیں
کیا وزیرستان کے لوگ مزید رہنمائی کر سکتے ہیں ۔۔۔۔
پاکستانی فوج کے مظالم کے خلاف مزاحمت کی علامت عظیم پشتون رہنما ڈکٹیٹر جنرل عاصم منیر کے قیدی جناب علی وزیر کو عید مبارک
اس دھرتی نے چند ہی غیرت مند پیدا کیے، علی وزیر ان میں سب سے نمایاں ہیں۔ کاش پنجاب کی دھرتی پر بھی کبھی کوئی غیرت مند پیدا ہو۔
I am sure most of the speeches in the conference must have been firebrand and openly critiquing those in power. But, isolating Manzoor Pashteen and registering ATA case against him is an outrageous attack on his free speech and those he represents. Stop suffocating civic spaces.
ھم بے اختیار ھے اور ھم علی وزیر کو رہا نہیں کر سکتے۔ وفاقی وزیر جاوید لطیف۔
اور جب @ManzoorPashteen کہتا ھے کہ اس ملک میں فیصلے عدلیہ، پارلیمینٹ یا سیاستدان نہیں بلکہ جرنیل کرتے ہیں تو اس بات پر ان پر مقدمے کیوں؟
#IAmManzoorPashteen
دو نہیں ایک پاکستان کے نعرے لگوانے والے کس منہ سے @ManzoorPashteen پر ایف آئی آر کرارہے ہیں؟جو رویہ منظور،علی وزیر کے ساتھ روا رکھا جارہا ہے کیا نیازی،فواد چودھری،عمران ریاض کے ساتھ بھی ہوگا؟اسی وجہ سے ہم کہتے ہیں کہ مسئلہ ڈومیسائل کا ہے،2 نہیں ایک پاکستان کا مطالبہ ہمارا برحق ہے
میرے بھاٸی شہید خالق داد بابڑ کا قبر مبارک ہمارے گھر سے دو کلو میٹر دور ہے، آج اتوار کے دن دوپہر 2 بجے بھاٸی کے قبر پر دعا کیلٸے چلا گیا، جب وہاں پہنچا تو اپنی والدہ کو اس حالت میں دیکھا کہ ماں قبر کے ساتھ سورہی تھی، میں خاموشی سے پیچھے کی جانب چلا آیا اور وہاں بیٹھ گیا، 1/5
Strongly condemn sedition and terrorism FIR on @ManzoorPashteen.. State or institutions are not this weak that they cannot face criticism or dissent because of its wrong policies. It is the state #Pakistan which has to abandon its repressive approach and let society think/express