چیـف آف آرمی سٹاف
بننے کے امیدوار 6 ہیـں اور مُـدت 3 سال ہے سب کو 6 / 6 ماہ کے لیے موقـع دینـا چاہیـے تـاکــہ
سرحدوں کی حفاظت کرنے میں اپنا اپنا حق ادا کریں ایمانداری کی ساتھ 🇵🇰🪖
فَنَجْعَل لَّعْنَةَ اللّهِ عَلَى الْكَاذِبِينَ ( آل عمران : 61 )
پس الّٰلہ کی لعنت ہے جھوٹوں پر
َ لَعْنَةُ اللّهِ عَلَى الظَّالِمِينَ ( هود : 18 )
اللّٰہ کی لعنت ہے ظالموں پر
القرآن
نکلو🚶🚶 پاکستان🇵🇰 کی خاطر ✌️
کپتان نے ایک ہی دن میں تین بار لانگ مارچ کا تاریخ بدل دیا🤔
پاکستان اور نیوزی لینڈ سمی فائنل کی وجہ سے جمرات کی دن سے لانگ مارچ کا آغاز ہوگا
کپتان عمران خان✌️
چوبیس گھنٹے محنت کرنے والے معزز ججز صاحبان کی انصاف دنیا میں ورلڈ ریکارڈ قائم کیا
ہم ایک ایسے ملک میں رہتے ہیں جو لاالا آلاآللہ کی بنا پہ معرض وجود میں آیا تھا اور یہاں کا نظام انصاف اتنا آعلی ہے کہ آپ اس تصویر کو دیکھ کہ آندازہ لگا سکتے ہیں
ہیکرز بھائی کا ایک اور ٹویٹ
مجھے پیسوں اور شہرت کی ضرورت نہیں
یہ سب میں پاکستان کی بھلائی کیلئے کر رہا ہوں
حاجی صاحب لفافے اینکر اور ضمیر بیچنے والے امریکی غلاموں آرام سے سوجاؤ کل انشاء اللہ 9:30 پر ایک اور دھماکہ خیز ۔۔۔۔۔۔۔۔۔اپلوڈ کرنے جا رہا ہوں
#13coming...
@DirSeyab @MemonaMushtaq ہیکرز بھائی کا ایک اور ٹویٹ
مجھے پیسوں اور شہرت کی ضرورت نہیں
یہ سب میں پاکستان کی بھلائی کیلئے کر رہا ہوں
حاجی صاحب لفافے اینکر اور ضمیر بیچنے والے امریکی غلاموں آرام سے سوجاؤ کل انشاء اللہ 9:30 پر ایک اور دھماکہ خیز ۔۔۔۔۔۔۔۔۔اپلوڈ کرنے جا رہا ہوں
#13coming...
@draskaririzvi@arsched@Salman_ARY@AmmadYousaf ارشد شریف صاحب ،ایک عظیم اور اصول پسند انسان ہیں اور پاکستان کے ساتھ محبت کرنے والوں میں سے ایک ہیں ۔
اور پاکستان کے لئے ان کی فیملی کی قربانیاں کسی سے ڈھکی چھپی نہیں ہیں
انشاءاللہ یہ مشکل وقت جلدختم ہوجائےگا.آپ دوبارہ پاکستانی صحافت میں حق اور سچ کاپرچم لہرائیں گےآمین
پاکستان اور دنیا بھر میں تمام دیکھنے اور سننے والے پاکستانیوں، صحافیوں اور دوستوں کے پیار، اعتماد اور مدد کا تہہ دل سے مشکور ہوں🙏❤️شکریہ🙏@Salman_ARY ❤️کہ آپ نے دباؤ کے باوجود موقع دیا کہ اپنے لوگوں کے لئے صحافت کروں
اللہ @AmmadYousaf ❤️اور دوستوں کی مشکلیں آسان کرے-آمین🙏🇵🇰