@MaidahMuhammad یہ مغربی ہو نیورسٹیاں بھی مناسب نرخ پر علم نہیں ڈگریاں تقسیم کرتی ہیں پیر پگاڑا اور چاروں صوبوں کے زمیندار ہاریوں کے حقوق غضب کرنے والے بھی ان یونیورسٹیوں کے فارغ التحصیل ہیں آج تک کبھی سنا کہ انہوں نے اپنی زمینیں ہاریوں میں تقسیم کردی ہوں یا انہیں انسان سمجھ کر حقوق دئیے ہوں
The official match ball for the FIFA World Cup 2026 was made in Sialkot, Pakistan, a city that produces around 70% of the world’s footballs. From hand-crafted expertise to cutting-edge technology, Pakistan’s football industry has been at the heart of the global game for the last four decades
@omar_quraishi If you are going on a world trip .... it might take sometime to comeback. In Western countries..... they couldn't care less if you comeback or not.
@MaidahMuhammad کسی بھی عنوان سے دعوت کھانا کھلانا کوئی بری بات نہیں کچھ کلچر کا حصہ ہیں باقی بے انتہا غلط ہیں جنہیں فراڈ سے تعبیر کرنا کچھ غلط نہ ہوگا ۔۔۔۔۔ حیات پریغال صاحب کی کم علمی کا بھی بہت قصور ہے