میرے خون میں شامل پاک فوج
ہے سچی بشارت پاک فوج
غزوہ ہند کا لشکر پاک فوج
ہے تیری محافظ پاک فوج
ہے میری محافظ پاک فوج
دم مست قلندر پاک فوج
ہے عشق سمندر پاک فوج
میرے دل کے اندر پاک فوج
طوفانی سمندر پاک فوج
بےباک چٹانیں پاک فوج
شیروں کی للکار پاک فوج
حق کی تلوار پاک فوج
زندہ باد.
آئی ایم ایف کی سربراہ کا بڑا بیان،
"ہم امیروں پر ٹیکس لگانے اور غریبوں کو ریلیف دینے کا مطالبہ کر رہے ہیں۔ مگر حکومت امیروں کو سبسڈی دینے کے لیے غریبوں پر ٹیکس لگا رہی ہے"
"مجھ پر جب بھی کوئی مصیبت ٹوٹی، جو بہت بڑی محسوس ہوئی؛ تو اپنے گناہوں کا خیال آتے ہی، وہ مجھے حقیر لگنے لگی!"
امام مطرف رحمه الله
(ربيع الأبرار للزمخشري : 342/1)
فجر کی نماز کے لیے بروقت جاگنے کے لیے اپنی طرف سے مکمل اسباب اختیار کریں اور درج ذیل انتظامات کریں:
1- عشاء کی نماز پڑھنے کے بعد جلد سونے کا اہتمام کریں۔
2- فجر کی نماز سے پہلے وقت کا اَلارم لگائیں، ضرورت ہو تو ایک سے زائد مرتبہ کا الارم لگائیں۔
3- جس کمرے میں سوتے ہیں+
ریاست کیلیے عمران خان پر قاتلانہ حملہ کرنے والے ملزم نوید کی جان اتنی قیمتی ہے کہ اِس کا ٹرائل وڈیو لنک سی ہوتا ہے.
لیکن عمران خان جس پر قاتلانہ حملہ ہوا اور جِس کی جان کو بدترین خدشات ہیں، وہ پیشیاں بُھگتا پِھر رہا ہے!!
گرفتاری سے پہلے شرجیل میمن نے ایک اشتہاری کمپنی کے ذریعے بہت بڑی کمیشن کے بعد ڈفینس کراچی میں تھانہ درخشان کے پاس 65 کروڑ سے زائد کا ایک قیمتی پلاٹ لیا۔ جو خفیہ تھا، جب کیس بنے تو یہ بات سامنے آئی۔ اس طرح اس شخص نے ہزاروں ایکڑ زمین، فارم ہاوس، محل سب بنا دیے۔ جبکہ 2008 میں اس کے پاس کیا تھا سب کو معلوم تھا