میں وڈھ سے کوئٹہ تک ایک لانگ مارچ کا اعلان کرتا ہوں، جو ہماری بیٹیوں کی گرفتاری اور ہماری ماؤں بہنوں کی بے حرمتی کے خلاف ہے۔
میں اس مارچ کی قیادت خود کروں گا، اور تمام بلوچ بھائیوں اور بہنوں، نوجوانوں اور بزرگوں کو دعوت دیتا ہوں کہ اس مارچ میں ہمارے ساتھ شامل ہوں۔
یہ صرف ہماری بیٹیوں کی گرفتاری کا معاملہ نہیں، یہ ہمارے قومی وقار، ہماری غیرت، اور ہمارے وجود کا سوال ہے۔
��ب تک ہماری ماہیں، بہنیں اور بیٹیاں محفوظ نہیں، ہم بھی خاموش نہیں رہیں گے۔
ہماری یہ تحریک پرامن ہے، ۔
ہم ظلم، جبر، اور ناانصافی کے خلاف نکلے ہیں،
اور جب تک انصاف نہیں ملتا، ہم رکیں گے نہیں۔
وڈھ سے کوئٹہ تک ہمارا مارچ صرف قدموں کا نہیں، ضمیر کا سفر ہے۔
جو خاموش ہے، وہ بھی قصوروار ہے۔
اب وقت آ گیا ہے کہ ہم ایک آواز بن جائیں۔
تفصیلات اور اگلے اقدامات جلد شیئر کیے جائیں گے۔
ڈاکٹر مہرنگ بلوچ کے اس پیغام کے بعد پاکستان کی صحافی برداری میں ذرا بھی شرم ہے تو اس احتجاج کے ختم ھونے اور انکے واپس بلوچستان جانے سے پہلے دھرنے میں جاکر ان مظلوم خواتین سے معافی مانگنی چاہیے ورنہ بہت دیر ھوجائے گی
#MarchAgainstBalochGenocide
بولان میڈیکل کالج کے میریٹ کالکولیشن فارمولا میں پی ایم سی رولز کی خلاف ورزی کی گئی جس کے وجہ سے نئے اڈمیش میںMDCAT2021 کے بناد پر ررخوست جمع کرنے والوں کے elective marks کاونٹ کیا گیا جو رولز میں بلکل ہے ہی نہیں ۔
@pmc_org@SyedEhsanShahPk@Mahdembaloch1@RuqiyaBaloch1
فزیوتھراپسٹ ڈاکٹرز کے دو سو آسامیوں کا نوٹیفکیشن اب تک جاری نہ ہوسکا حالانکہ @AQuddusBizenjo نے اپوزیشن رہنماؤں سمیت 20 یوم کے اندر آسامیوں کے نوٹیفکیشن کا وعدہ کیا تھا۔
حکومت کا جائز مطالبات پر تاخیری حربے استعمال کرنا تعلیم یافتہ نوجوانوں کے ساتھ ظلم ہے.
@CMOBalochistan
These pictures in the banner are a hurt to see. Saud, Feroz, Fassieh, Sohail and so many other young Baloch students are facing ‘tortures’ in the cells. This wave of including more students in the list is a dangerous signal to students’ lives in Balochistan.
#SaveBalochStudents
Dozens of private institutes affiliated with various universities offering DPT degrees without fulfilling @HEC_Pakistan criteria’s
These business mafias must be stopped.
@HEC_Pakistan@UOBQuetta@BPA_Balochistan
بلوچستان فزیوتھراپی ایسوسی ایشن کی جانب سے اپنے مطالبات کے حق میں تادم مرگ بھوک ہڑتال چودھویں دن میں داخل، وزیر اعلیٰ اب بھی نیند میں ہیں، ریاست اپنا کردار ادا کرتے ہوئے ہمارے ساتھیوں کی زندگیوں کو لاحق خطرات سے نجات دلائے اور ہمارے جائز مطالبات پر بے حس حکومت کو احساس دلائے
ڈاکٹر جاوید بلوچ کیلئے خصوصی دعاوں کی درخواست کرتے ہیں پیچھلے چھ دنوں سے جائز مطالبات کے حق میں تادم مرگ بھوک ہڑتال پر بیٹھے ہیں
حکومت کو واضع طور پر کہنا چاہتے ہیں ہمارے ساتھیوں کسی بھی طرح کا نقصان ہوا تو برائے راست تمام حکومتی کابینہ بشمول نااہل وزیراعلی اس کے زمہ دار ہونگے
Dr javid baloch doctor of physiotherapy is extremely disappointed.Young physiotherapist who has been studying for five years and after getting a year house job professional degree, is shame for government representatives to be forced to sit on a #BPAhungerstriketilldeath