6 ماہ سے بولان میڈیکل کالج بند ہے، لیکن نہ پرنسپل جواب دے رہا ہے، نہ وزیر صحت
طلبہ کا مستقبل تباہ ہو رہا ہے اور سب خاموش ہیں۔
#ReOpenBMC#SaveBMC#RestoreBMCHostels
بی ایم سی بلوچستان کا ایک اہم تعلیمی ادارہ ہے، اسے بند رکھنا یا اس کے ہاسٹلز کے مسائل حل نہ کرنا صوبے کے تعلیمی اور صحت کے نظام کے لیے نقصان دہ ہو سکتا ہے۔ حکومت کو چاہیے کہ فوری اقدامات کرے
#ReOpenBMC#SaveBMC#RestoreBMCHostels
BMC Quetta is more than a college—it's a beacon of hope for students from remote Balochistan. Shutting down hostels & education for 6+ months is destroying dreams.
بولان میڈیکل کالج کے میریٹ کالکولیشن فارمولا میں پی ایم سی رولز کی خلاف ورزی کی گئی جس کے وجہ سے نئے اڈمیش میںMDCAT2021 کے بناد پر ررخوست جمع کرنے والوں کے elective marks کاونٹ کیا گیا جو رولز میں بلکل ہے ہی نہیں ۔
@pmc_org@SyedEhsanShahPk@Mahdembaloch1@RuqiyaBaloch1
بولان میڈیکل کالج کے میریٹ کالکولیشن فارمولا میں پی ایم سی رولز کی خلاف ورزی کی گئی جس کے وجہ سے نئے اڈمیش میںMDCAT2021 کے بناد پر ررخوست جمع کرنے والوں کے elective marks کاونٹ کیا گیا جو رولز میں بلکل ہے ہی نہیں ۔
@pmc_org@SyedEhsanShahPk@Mahdembaloch1 @RuqiyaBaloch1