Imran Khan has always maintained that Pakistan is a sovereign country and no western powers should intervene in its matters. He always advocated for a free foreign policy and that all matters of the state must be decided only by the country’s elected representatives.
#KhanIllegallyJailed3Years
ثمینہ پاشا، آپ کی دیانتداری پہ کسی کو شک و شبہ نہیں۔ آپ حق کی آواز بلند کرتی رہیں۔ ہم سب آپ کے ساتھ ہیں۔
اللہ آپ کا زور قلم اور زیادہ کرے۔
فالتو باتوں پر توجہ نہ دیں، آپ کے سامنے ایک عظیم۔مقصد ہے۔ بے سر و پا کی باتوں میں الجھ کر اپنا فوکس خراب نہ کریں۔
مضبوط رہیں
عمر عطاء بندیال روز محشر اپنے رب کو کیا منہ دیکھاؤ گے تم نے بیرونی سازش کا حصہ بن کر ہنستے مسکراتے پاکستان کو اجاڑنے کی بنیاد رکھی تھی
9 اپریل Black Day
The last time I spoke to IMRAN KHAN was THREE YEARS AGO.
I'm looking forward to speaking with my friend Imran Khan again. We have a lot of lost ground to make up.
FREE IMRAN KHAN.
آج انصاف اندھا نہیں ہے، بلکہ انصاف دیکھ سب رہا ہے لیکن اس کے ہاتھ بندھے ہوئے ہیں یا ان ہاتھوں میں پلاٹوں کی رجسٹریاں ہیں، مراعات کی امید ہے، پروٹوکول کی ہوس ہے-
#علیمہ_خان_کی_کال_اڈیالہ_احتجاج
میں چاہتا ہوں میری ٹیم میں بہادر لوگ ہوں!
عمران خان
امر بالمعروف و نہی عن المنکر کے کیے گئے عہد نبھانے کا وقت آ گیا ہے۔
7 اپریل بروز منگل
عہد نبھانے کا دن
#خان_کا_قرض_مزاحمت_فرض
اس پارٹی میں رہنے کی ہر وجہ روز بروز ختم ہوتی جا رہی ہے۔
جس کے نام پہ سارے اپنا اپنا چورن بیچ رہے ہیں وہ زندگی موت کی کشمکش میں جیل میں ہے لیکن باہر اس کے نام پہ "مر مٹنے والے" الجھے ہیں کہ ٹکٹ کس کو دیا جائے۔ جو ان کی رائے سے اختلاف کرے وہ کمپرومائزڈ!
لعنت ہو مردار خورو
خان صاحب نے تحریک کا نکتہ عروج کب چاہا تھا؛ ہم نے اس دن اپنی اپنی کچہری چوک کا 5 منٹ طواف کرکے تصویریں اپلوڈ کر کے حق ادا کر دیا۔ اس کے بعد بھی انتہائی ڈھٹائی سے وقت ضائع کرتے رہے۔ اب بھی سب کو الو کا پٹھا سمجھ کر پھر مزید وقت دینے کی مکمل سہولتکاری کا ارادہ رکھتے ہیں
دیکھو 👇
What are they hiding?
Why are family members and personal physicians being denied access to Imran Khan?
“If anything happens to Imran Khan, they will all be responsible.” - @Aleema_KhanPK#FreeImranKhan
ایک حکومتی وزیر نے اپنے ٹوئیٹ میں عمران خان کے لیے ایک میڈیکل بورڈ کی تشکیل کا عندیہ دیا ہے۔ خبروں سے یہ بھی معلوم ہو رہا ہے کہ عمران خان کو الشفا آئی ہسپتال، راولپنڈی منتقل کرنے کی تیاری کی جا رہی ہے۔ ہمارا مطالبہ شروع سے بالکل دوٹوک اور واضح رہا ہے: عمران خان کو کسی بھی قسم کا طبی علاج اُن کے ذاتی ڈاکٹروں اور اہلِ خانہ کی موجودگی اور منظوری کے بغیر نہیں دیا جائے گا۔
ہم کسی بھی ایسے یک طرفہ میڈیکل بورڈ کو قبول نہیں کرتے جسے رجیم نے تشکیل دیا ہو اور جو ان کے زیر نگرانی کام کرے۔ہم کسی ایسی میڈیکل رپورٹ یا نتائج کو بھی قبول نہیں کرتے جو اس بورڈ کے زیرِ نگرانی ترتیب دی جائے۔ یہ امر ہمارے خاندان کے لیے شدید باعث تشویش ہے کہ عمران خان کے ذاتی معالجین کی جانب سے تجویز کردہ ماہر ڈاکٹروں کے بورڈ میں اس تمام عمل اور شمولیت کی مخالفت کیوں کی جا رہی ہے۔
عمران خان کے ذاتی معالجین کے زیر نگرانی علاج کی تجویز کو مسترد آخر کیوں کیا جا رہا ہے؟
عمران خان کے اہلِ خانہ کی موجودگی پر قدغن آخر کیونکر لگائی جا رہی ہے؟
آخر ان تمام معاملات پر اس قدر شدید مزاحمت کیوں کی جا رہی ہے؟
کیا یہ سب کسی چیز پر پردہ ڈالنے کی کوشش ہے؟