میڈم پ��یز ذرا چوری کا مینڈیٹ ہڑپنے پہ بھی کوئی ویڈیو پیغام جاری کر دیں ۔ اور اللہ کے ناموں کے نیچے جنھوں نے حلف اُٹھائے اُن کے بارے میں بھی کوئی سوال ہو گا ؟؟؟
” آج خیبرپختونخوا کو باقی پاکستان سے کاٹ دیا جائے گا ، یہ خیبرپختونخوا آنے اور جانے والے راستے بند کررہے ہیں، کیا یہ مشرقی پاکستان والی سازش دہرا رہے ہیں؟
یہ جو بھی سازش کریں لیکن ہم پاکستان کو ٹوٹنے نہیں دیں گے، پاکستان ہمارا ہے اور ہم اپنے وطن کی خاطر قربانیاں دیں گے،“
سہیل آفریدی @SohailAfridiISF
آپ نے کوشش کی عمران خان کو توڑنے کی یہ تو خدا کی مہربانی اور اس کی ہمت کہ وہ نہیں ٹوٹا ۔
یہ تو تحریک انصاف والوں کا بڑاپن ہے۔ کہ وہ آپ سے بات کر رہے ہیں۔ ورنہ آپ کے ہاتھ تو لوگوں کے خون سے رنگے ہیں۔
محترم مشر محمود خان اچکزئی کا آج ایکسپریس نیوز سے گفتگو
پشاور، اسلام آباد اور لاہور کے درمیان اہم شاہراہیں بند ہو گئیں ان شہروں میں 25 اور 27 ستمبر کے درمیان ہونے والی کئی شادیاں ملتوی ہو گئیں اور حالات یہی رہے تو اگلے ہفتے بھی شادیاں ملتوی ہونگی
مریم نواز کی مشیر معزور بچوں کے ساتھ ہاتھ کر گئیں، ایک تقریب میں ایک سپشل بچے کو سکوٹی اور معزور بچے کو الیکٹرک وہیل چئیر دی، فوٹو شوٹ کروایا، جب پروگرام ختم ہوا تو نان سکوٹی ملی اور ناں ہی الیکٹرک چئیر،، ناروال کے صحافی کی سٹوری
تحریک انصاف کا لانگ مارچ 27 ستمبر کو شروع ہو کر سات آٹھ دن جاری رہے گا تحریک انصاف نے چار مختلف پلان بنائے ہیں آٹھ راستوں سے اسلام آباد میں داخل ہونے کی کوشش کی جائے گی
اسلام آباد میں 22000 پولیس اہلکار، ہزاروں کنٹینر، وزیر کی گاڑی پر سیدھے فائر، رہنماؤں کے گھروں پر پرتشدد حملے، کارکن جاں بحق، جھوٹے مقدمات اور PM عمران خان کی بہنوں سمیت ہزاروں گرفتاریاں۔
"پاپا... آپ ظالم تو نہیں ہیں نا؟"
"انسان کو ایسا کام نہیں کرنا چاہیے جس پر اس کے اپنے بچے اور بزرگ اس سے شرمندہ ہوں... یاد رکھیں، ظالم اور ظلم اسی دنیا میں بے نقاب ہو جاتے ہیں۔"
��میر کی عدالت اور بچوں کی معصومیت سے جڑا ایک ہلا دینے والا پیغام۔ ہر صاحبِ اقتدار اور اختیار کے لیے لمحہ فکریہ!
#ستمبر27_مارچ_ہو_کر_رہے_گا
There is little choice left for the people of Pakistan.
Either remain silent while their chosen leader is imprisoned. Whilst his family is detained, his party is suppressed and justice is denied - or come out peacefully and exercise their fundamental right to protest.
You can arrest families and threaten people with violence. But you cannot imprison 250 million Pakistanis or crush the will of a generation.
No regime is more powerful than its people. The world must watch as the people of Pakistan come together to demonstrate their plea for justice, even in the face of threats of violence.
Inshallah, Pakistan’s future will be decided by its people, not by criminals who rule through fear.
گھر دیکھیں اور ان حرامزادوں کی حرکتیں دیکھیں کیا نکالنا ہے اس غریب کے گھر سے
یہ بچے تم وردی والوں سے کبھی محبت کر پائیں گیں؟تم کم از کم دو نسلوں تک شدید نفرت کا سامنا کرو گے
Urgent help Needed❗
شدید بخار تھا ۔۔ٹوٹر سے بریک لی تھی ۔۔یہ ویڈیوز دیکھی تو دل کٹ کے رہ گیا ۔۔اشفاق جو کہ سیکیورٹی گارڈ ہے۔اس کی زندگی بھر کی کمائی کرچیوں میں بدل گئی ۔۔قابل استعمال نا برتن نا چولہا نا واش روم ۔۔لیکن غریب ہے تو سوشل میڈیا پر بھوچال نہیں ایا ۔۔مجھے لگا تھا ابھی تک اس کی بہت مدد ہو چکی ہوگی ۔۔لوگوں کو اور پارٹ کو اس کی تکلیف کا احساس ہوگا ۔۔۔لیکن نہیں 💔
یہاں پر احساس بھی امیروں کا ہی ہوتا ہے ایک عام ورکر کتنی تکلیف میں ہے کسی کو کوئی پرواہ نہیں اپ میں سے جو بھی ان ان کی فیملی کا نمبر لینا چاہیں وہ نمبر ��ے رابطہ کریں اور ان کی اس تکلیف میں مدد کریں ۔۔تاکہ ان کے نقصان کا کچھ مداوا ہو سکے 🙏
Look closely at this door.
The footprints from their boots are still there.
Last night, police personnel repeatedly kicked at my aunt Uzma Khan’s (@DrUzma_KhanPK) bedroom door until it gave way.
@Noreen_KhanPK
🚨🚨
وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز کی پروٹوکول کی گاڑیوں میں اگر عوام کے ٹیکسوں سے اتنا مہنگا پیٹرول اور ڈیزل استعمال ہوسکتا ہے تو وزیرِاعلیٰ کی یہ شاہی سواریاں affordکرنے والے عوام کو اتنا مہنگا پیٹرول اور ڈیزل لیتے وقت بھی موت نہیں پڑنی چاہئے۔ (مُثبت رپورٹنگ)