@armankhan661 الحمداللہ کسی ایک نے تو پہل کی اس عمل کی پوری دنیا میں یہ تماشا بس ہمارے ساتھ ہی ہو رہا کوی بھی پولیس والا کسی کے گھر مین بھی گھس جاتا
نا عزت کا خیال نا چادر چاردیواری کا
یہ قانون ہونا چاہیے اس ملک میں کوی کسی کے گھر میں نئ گھس سکتا بنا وارنٹ کے اور پھر توڑ پھوڑ کی بلکل اجازت نئ
جتنے لوگ بھی سہیل آفریدی کے ساتھ چلے استقبال کیا جن لوگوں نے حکومت ان لوگوں کو پکڑ رہی ہے
تا کے یہ لوگ 27 کو نا نکل سکیں
اس بارے سوچنا ہو گا پی ٹی آی کو کے پہلے ہی سب پکڑ دھکڑ شروع ہو گئ ہوی ہے باقی لوگ ڈر کے مارے یا تو نکلیں گے نئ یا پھر بہت کم
اس لیے 27 کی جگہ ابھی سے نکلو
@Pace_maker804 کسی کی عمر بھر کی جمع پونچی کو وہ اپنے پیروں تلے روند کر یہ یاد دلاتے ہیں کے پاکستانی عوام ایک غلام قوم ہے جس کو ایسے ہی روندا جاتا رہے گا
کب آخر اس ملک میں قانون انصاف اور عوام کے لیے رحم ہمدردی پیدا ہو گی
@QasimKhanSuri ایسے ظالم لوگوں سے اس ملک کو بچانا ہے تو 100 دو سو بے ظمیر بے غیرت لوگوں کو سرے عام جوتے مارنا پڑیں گے عوام کو عوامی طاقت سے
تب دوسرے خرامخوروں کو عقل آے گی اور یہ ملک سیدھا چلے گا ورنہ یہ ایسے ہی لوٹ کھسوٹ کرتے رہیں گے
@jokkeerrr2 اصل میں عدالتیں ختم ہو گئ ہیں اس ملک میں یاد کریں عمران خان کے دور میں کراچی میں ایک واقع ہوا تھا پی ٹی آی ایم این اے نے ایک عام آدمی کو تھپڑ مارا تھا روڈ پر
اور عدالت نے سو موٹو ایکسن لیا اور معافی منگوائ گئ تھی اس سے
لیکن اب سب کچھ فوج کی مرضی سے ہو ریا کوی کسی کو جواب دہ نئ
@ReadinWakil@SyedaShehlaRaza اصل میں اس کا کہنے کا یہ مطلب ہے کے جب رپورٹس ہی کتے کے خون والی بنوای ہیں تو پھر علاج بھی کتے والا ہی آ کر کرواے سندھ میں
یہ بے غیرت کہتے تھے کہ ہمارے پاس تجربہ کار ٹیم ہے ہم 150 روپے لیٹر والا پٹرول سستا کرکے 70 روپے کریں گے۔۔۔ہوگیا۔؟
یہ کہتے تھے آٹا 50 سے کم کرکے 20 کریں گے ، ہوگیا؟
بجلی کو 16 روپے سے کم کرکے 300 یونٹ مفت دیں گے۔۔ ہو گئے؟
ڈالر 170 روپے مہنگا تھا۔۔۔ اسکو 100 روپے کریں گے ۔۔ ہوگیا؟
حج 4 لاکھ روپے کا بہت مہنگا یے اسکو آدھا کریں گے۔۔۔ ہو گیا؟
جی ڈی پی گروتھ 6 فیصد تھی اسکو بڑھا کر 12 فیصد کریں گے ۔۔ ہو گیا ؟؟
آئی ایم ایف کو لات مار کو بھگا دیں گے۔۔۔ بھگا دیا؟؟
پیٹ پھاڑیں گے سڑکوں پر گھسیٹیں گے ۔۔۔ گھسیٹ لیا؟؟
ان بے غیرتوں کی کس بات پر اعتبار کریں؟؟
@ImranRiazKhan یار یہ کیا بے غیرت قسم کا ملک ہے کے جہاں پولیس والے جب چاہیں کسی کے گھر بیڈروم تک گھس جاتے ہیں
یہ اسلام کے نام پر بنا ہوا ملک ہے کیا اس سے تو بہتر ہوتا انگریز ہی قابض رہتے بدلے میں اتنا کچھ انہوں نے بنایا اس ملک میں
ریلوے ٹریک
نہری نطام
دریاوں پر پل یہ سب وہ بنا گئے
اب کیا بنا
@SdqJaan عمران خان کے دور میں لوگوں نے یو پی ایس تک بند کر دئیے تھے کے بجلی پوری آتی تھی کیونکے نا تو خان صاحب کا خود کا بجلی بنانے کا کوی کارخانہ تھا نا ہی اس میں سے کوی کمشین خان صاحب لیتے تھے
اب یہ خرامخور لوڈشیڈنگ کرتے ہیں تا کے بجلی نا بنانی پڑے اور پیسے پورے مل جایں
@enkidureborn بلو رانی نے اسمبلی میں کھڑے ہو کر کہا تھا ویلکم بیک پرانا پاکستانی تب سے اب تک سب کچھ ہو چکا پر پاکستان آگے نئ بڑھ سکا
اس ملک کو پھر وہیں سے شروع ہونا چاہیے جہاں سے عمران خان کی حکومت ختم ہوئ تھی
ساری ترامیم واپس ہوں سب کچھ اسی جگہ پر واپس جانا چاہیے
@iemziishan واہ پیارے باھی آپ نے اس عورت کو۔ایسا آئینہ دکھایا ہے جیسا منہ ویسی چپیڑ والا حساب کیا ہے کیا اچھی بات کی ہے مزہ آ گیا
پر اس عورت کوی ویسے فرق کوی نئ پڑنا کیوں کے بیچاری کی ڈیوٹی بڑی سخت ہے
@GaziAmirGujar ایسے ہی حنا ربانی کھر کی ٹیکسٹائل مل کا بھلی کا واجبات 6 کروڈ 67 لاکھ روپے ہے جو کے ماہانہ 3 ہزار روپے کر دیا گیا ہے جو وہ اگلے تقریبا 2 ہزار سالوں تک ادا کرے گی
یہ ہے اس ملک کی اشرافیہ
آپ اس نظام کی بے شرمی دیکھئے کہ اس شخص کے دونوں ہاتھ نہیں ہیں لیکن اس کے باوجود اس پر پولیس نے پتھر پھینکنے کا نہ صرف مقدمہ درج کیا بلکہ عدالت نے بھی ایک دن کا ریمانڈ دے دیا یہ دیکھے بغیر کہ اس شخص کے تو دونوں ہاتھ ہی نہیں ہیں۔ یہ حالت کر دی ہے ان ظالموں نے پاکستان کی۔۔۔
@AfaqSomroo یہ حرامخور انہی پیسون سے کاروبار کرتے ہیں اگر تو نقصان ہو جاے تو گھاٹا شو کروا کر بنک سے چھوٹ لے لیتے ہیں
اور اگر منافعے میں ہو کاروبار تو رشوت دے کر قرض معاف کروا لیتے ہیں
ہر طرح سے نقصان عوام کا ہی ہوتا ہے
کوی اس ملک میں عوامی درد دل رکھنے والا سیٹ پر کبھی نئ بیٹھتا سب لٹیرے