میرے والد میاں محمود الرشید کے گھر پر پولیس کا چھاپہ، 25 کے قریب نقاب پوش اہلکار گھر میں داخل ہوگئے۔ اہلِ محلہ کے مطابق پولیس اہلکاروں نے گھر میں توڑ پھوڑ کی اور میری والدہ کے ساتھ مبینہ طور پر تضحیک آمیز سلوک کیا۔ اس دوران ان کی آنکھ پر بھی زخم آیا اور طبیعت بگڑنے کے باعث وہ نیم بے ہوش ہوگئیں۔
میری والدہ پہلے ہی علیل اور شوگر کے مرض میں مبتلا ہیں۔ افسوسناک امر یہ ہے کہ پولیس اہلکار مبینہ طور پر انہیں نیم بے ہوشی کی حالت میں چھوڑ کر چلے گئے۔
سیاسی انتقام کی یہ حد ہے کہ اب ہمارے والدین کا گھر اور خواتین بھی محفوظ نہیں؟ ایک ماں کی آنکھ زخمی کر دی گئی، آخر اس ظلم کی کوئی حد ہے؟
میرے پاس آگے کوئی الفاظ نہیں ہیں۔۔۔!!!
@ikhan_17 لاہوری بزدل نکلے ۔۔ان کو بریانی اور پایے کھلاذو اور اور سلا دو۔۔
اتنا تو انسان دشمن کے مھمان کا بھی خیال رکھ لیتا ہے لیکن یہ تو اپنے کا نہیں رکھ سکے ۔ڈوب مرو
Message of The Day
Dissent, human rights, and public voice should be heard seriously instead of being punished. The strength of democratic societies lies in dialogue, justice, and tolerance, not in silencing voices.
Consciences are deaf, and the world is mute!
The innocent ten-year-old child, who was kidnapped by Israeli soldiers a week ago, was brutally killed yesterday.
This is not a war crime, but a massacre of ethics. https://t.co/ZNh07Qf5sJ
@WhoAhmadRajput اللہ مسلمان حکمرانوں سے ضرور پوچھے گا۔اللہ نے ان کو اختیار دیا طاقت دی حکومت دی، مذہب نے اختیار دیا،اور حکم دیا کہ اپنے مسلمانوں کی اس حالت میں مدد کرو لیکن کوئی مدد کے لیے نہیں ایا۔اخرت میں تو جواب دینا ہی ہوگا
12 years old. Palestinian. On his way to school. Arrested instead.
This is not an isolated case.
Every year, 500–700 Palestinian children are detained and prosecuted—in military courts. Denied rights. Starved. Tortured. Sexually abused.
This is life under jewish occupation.
پاکستان ہاکی ٹیم آسٹریلیا سے واپس لاہور پہنچی تو فیڈریشن کا کوئی عہدیدار ہاکی کھلاڑیوں کو ریسیو کرنے آتا یہ تو دور کی بات گاڑی تک نہیں بھیجی گئی کہ عزت سے گھر پہنچ جائیں
کھلاڑیوں نے ہم نیوز کے رپورٹر علی رضا رحمانی سے بات کی ۔ ایک کھلاڑی نے کہا میں دوسرے سے لفٹ لوں گا تو دوسرے نے فون دکھایا کہ اوبر منگوائی ہے
ظاہر ہے وسائل اور پروٹوکول انڈیا کو دھواں دھار قسم کی شکست دے کر جلد آنے والی کرکٹ ٹیم کے لیے مختص کیا ہوا ہوگا ۔ مزے کی بات ہے آج ہی خبریں چلوائی گئیں تھیں کہ وزیراعظم نے آسٹریلیا میں کھلاڑیوں کے ساتھ ہونے والے سلوک کا نوٹس لے لیا ہے
14 former international captains have written a letter to Pakistan’s prime minister Shehbaz Sharif, expressing deep concern for Imran Khan’s health, and requesting them to treat him with “dignity and basic human consideration”
Full story: https://t.co/5XDIAO9zdV
14 int'l captains have requested the Pakistan govt to provide medical treatment for Imran Khan
Signed by Sunil Gavaskar, Kapil Dev, Allan Border, Steve Waugh, Ian Chappell, Belinda Clark, Kim Hughes, Atherton, Nasser Hussain, Mike Brearley, Gower, Clive Lloyd & John Wright
ایک یورپین صحافی کا پاکستانی کھالڑیوں کو چیلنج💥
میں پاکستان کے بولرز کو چیلنج کرنا چاہتا ہوں: کیا آپ کل ورلڈ کپ میں ایک آنکھ کے ساتھ بولنگ کر سکتے ہیں؟
عمران خان آپ سب کی نمائندگی کرتے ہیں۔ جب تک وہ آزاد نہیں ہوتے، آپ بھی آزاد نہیں ہیں۔ یکجہتی کا اظہار کریں۔ آنکھ پر پٹی باندھیں یا آنکھ کے نیچے نشان لگائیں۔
بہت ہی شاندار ویڈیو بنائی گئی ہے
آج دُنیائے کرکٹ کے 13 سابق کپتانوں نے عمران خان سے اظہارِ یکجہتی کیلئے پاکستانی حکومت کو خط لکھا ہے اور عمران خان کو فوری طور پر آزاد کرکے علاج کی سہولت دینے کا مطالبہ کیا ہے 🔥🔥