آگر یہی خوف ہے کہ جیل میں بیٹھے عمران خان کے بیان سے ملک میں افراتفری مچ جائے گی اور لوگ لبیک کہیں گے تو پھر اس کا مطلب عوام کا اصل نمائندہ جیل میں بیٹھا ہے
مطیع اللہ جان کی گفتگو 🔥
یہ فاشزم ہے، بدترین آمریت ہے،خوف ہے،انسانی حقوق کی کھلم کھلا خلاف ورزی ہے، انتقام ہے۔۔۔۔یہ بات سمجھ سے بالاتر ہے کہ عمران خان کی صحت کے حوالے سے شدید افواہوں کے باوجود آخر ان کی بہنوں اور پارٹی لیڈروں سے ملاقات کیوں نہیں کرائی جارہی؟یہ ان کا بنیادی انسانی حق ہے۔
سنگین ترین کیسز میں قید ملزموں کی بھی قانون کے تحت ملاقاتیں کرائی جاتی ہیں۔ عمران خان کو یہ رعایت کیوں نہیں مل رہی ؟
عمران خان کی ملاقاتیں نہ کرانے کا فیصلہ غلط ، نامناسب، ناجائز اور سخت قابل مذمت ہے۔