کوئٹہ میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے شہر کے معروف ریسٹورنٹ 'کابل جان' کے مالک محمد ہاشم نورزئی کو قتل کردیا۔
پولیس کے مطابق واقعہ ہفتہ کی علی الصبح تھانہ ایئرپورٹ کی حدود میں کچلاک بائی پاس عثمانیہ ہوٹل کے قریب پیش آیا
🚨🚨🚨بریکنگ نیوز🚨🚨🚨
*ایف سی بلوچستان (ساؤتھ) نے فتنہ الہندوستان کی کالعدم تنظیم بی ایل اے کی نام نہاد قہر فورس (ڈرون فورس) پر حقیقی قہر ڈھا دیا، دشمن کے ڈرون حملے کی کوشش ملیامیٹ*
خاران ،فتنہ الہندوستان کی کالعدم تنظیم بی ایل اے کی نام نہاد قہر فورس (ڈرون فورس) کے 30 سے 35 دہشت گرد خاران بسیمہ روڈ سے ملحقہ کلی سراوان میں ناکہ بندی کرکے بلوچ عوام کو لوٹ مار، بھتہ خوری اور دہشت گردی کا نشانہ بنانے کی غرض سے داخل ہوئے۔ دہشت گردوں نے باقاعدہ مساجد میں اعلانات کروائے کہ وہ تین سے چار دن علاقے میں قیام کریں گے۔ ان کا مقصد علاقے کو یرغمال بنا کر دہشت گردی کے ایک بڑے منصوبے کو عملی جامہ پہنانا اور خوف و ہراس پھیلانا تھا۔
ایف سی بلوچستان (ساؤتھ) کو دہشت گردوں کی موجودگی اور نقل و حرکت سے متعلق خفیہ اطلاعات موصول ہوئیں، جس کے بعد جدید تکنیک کا استعمال کرتے ہوئے دہشت گردوں کے ٹھکانوں کا سراغ لگا کر بھرپور آپریشن کا آغاز کیا گیا۔
ایف سی بلوچستان (ساؤتھ) کے دستوں نے علی الصبح عوام کی جان و مال کے تحفظ کو یقینی بناتے ہوئے انتہائی مہارت اور احتیاط کے ساتھ کارروائی کی۔جدید ہتھیاروں کے ذریعے دہشت گردوں پر ایسا قہر ڈھایا کہ نام نہاد قہر فورس کے دہشت گرد بدحواس ہو کر ایک قریبی اسکول میں پناہ لینے پر مجبور ہوگئے اور وہاں سے عوام پر فائرنگ شروع کردی۔ ایف سی کے دستوں نے فوری طور پر اسکول کا محاصرہ کرکے کلیئرنس آپریشن کیا، جس کے دوران 4 دہشت گرد جہنم پارسل جبکہ 6 دہشت گرد زخمی ہوئے۔
کارروائی کے دوران دہشت گردوں کے قبضے سے 6 موٹرسائیکلیں اور 3 کواڈ کاپٹرز، 3کواڈ کاپٹر کے راکٹ اور 14راکٹ برآمد کیے گئے جبکہ 2 آئی ای ڈیز کو بروقت ناکارہ بنا کر ایک بڑی تباہی کا راستہ روک دیا گیا۔ایف سی بلوچستان (ساؤتھ) کی بروقت اور کامیاب کارروائی نے خاران شہر اور ملحقہ کلی سراوان کو ایک بڑے دہشت گرد منصوبے اور ممکنہ تباہی سے محفوظ بنا لیا۔ اس آپریشن نے بزدل دہشت گردوں کو واضح پیغام دے دیا کہ ایف سی ہر محاذ پر ان کے تعاقب میں ہے اور وطن دشمن عناصر کو چن چن کر انجام تک پہنچاتی رہے گی۔
@AbsarAlamHaider@Muhamma62189855@SammerAbbas رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:"خبردار! کسی عربی کو کسی عجمی (غیر عرب) پر، اور کسی عجمی کو کسی عربی پر کوئی فضیلت حاصل نہیں، اور نہ کسی گورے کو کالے پر اور نہ کسی کالے کو گورے پر کوئی برتری حاصل ہے، مگر تقویٰ کے ساتھ۔"
چیف سیکریٹری آزاد کشمیر می عوامی دشمن کمیٹی کو بے نقاب کردیا
عوامی ایکشن کمیٹی نے آئین کے ذریعے پاکستان سے الحاق کی شقوں کو ختم کرنے کا مطالبہ کیا
38 میں سے 36 مطالبات کو مکمل طور پر قبول کر لیا گیا۔ مگر کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی پہلے دن سے ہی مذاکرات کی سبوٹاژ کرنا چاہتی تھی
وزیراعظم شہباز شریف کا باوقار اور خوبصورت انداز!
انہوں نے خود چھتری تھامی، اور جب صدرِ پاکستان نے چھتری سنبھالنے کے لیے ہاتھ بڑھایا تو وزیراعظم نے ادب و احترام کے ساتھ انکار کیا اور خود انہیں چھتری کی چھاؤں میں ساتھ لے کر چلتے رہے
عباس عراقچی۔۔۔نے نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور نکے شاہ محسن نقوی سے
"کٹ کٹ کے جپھیاں پائیں"
مگر
بلاول سے سرسری مصافحہ کیا🤔
اس پر کرینہ کپور کا ڈائیلاگ یاد آ گیا
یہ کون ہے جس نے"پو" کو مڑ کے نہیں دیکھا۔۔😊
خیر۔۔۔بڑے بڑے ملکوں میں چھوٹی چھوٹی باتیں ہوتی رہتی ہیں
پاکستان کا معاشرہ اب قبل از اسلام والی جہاہلت میں جا چکا ہے بچیوں کو قتل کرنا ان کی عزت نوچنا معمول بن گیا ہے
آپ حکومتی اقدامات پر تنقید کرو یہاں ٹویٹر پر بیٹھ حکومتی پیسے پر پالے گے کن ٹٹے اس سرگودھا والے دوکاندار کی طرح آپ کی بچیوں پر حملہ کر دیں گے
عزتوں پر حملے جب سرکاری سرپرستی میں سرکار کے تحفظ میں ہو تو معاشرے میں کوئی بچی محفوظ نہی رہتی ہے
بڑی بریکنگ نیوز
صدر مسعود پیزشکیان کا بڑا بیان،
مجھے سپریم لیڈر مجتبٰی خامنائی نے فوری پاکستان جانے کا حکم دیا ہے کہ میں پاکستانی عوام، حکومت اور فیلڈ مارشل کا شکریہ ادا کروں اور انہیں بتاؤں کہ ایرانی عوام آپ کا احسان کبھی نہیں بھولے گی.
میں راولاکوٹ والوں کو لما چوڑا کشمیری نہیں مانتا خواجہ محمد آصف
اس بیان کے بعد برطانیہ میں بیٹھے وہ افراد اچھل رہے ہیں جن کے اباواجداد کی قبریں بھی برطانیہ میں ہی ہیں اور کشمیر کے ساتھ انکا تعلق اتنا ہی رہ گیا ہے جتنا سنی لیون کا حیا کے ساتھ رہ گیا ہے
دس لمبر کشمیریوں کو الف ننگا کرنے پر خواجہ صاحب کو سلام ہے
ویسے یہ منظر دیکھ کر کیا ان یوتھی یوتھیوبرز کو شرم آئے گی جو بول ریے تھے کہ پاکستان نے اسرائیل کو تسلیم کر لیا ہے؟
کیا راجہ ناصر عباس کو شرم آئے گی جس نے بار بار یہ بول کر گمراہ کیا کہ پاکستان اسرائیل کا ساتھی ہے؟
مجھے پتہ ہے نہیں آئے گی۔
ویسے ہی سوال کر رہا ہوں۔
حقائق مہم جوئی سے نہیں چھپتے! BYC کا نام نہاد "پُرامن" چہرہ بے نقاب ہو چکا ہے۔ جب غیر ملکی ایجنڈے پر کام کرنے والے دہشتگرد سرِعام پولیس افسران کو ٹارگٹ کلنگ کی دھمکیاں دیں، تو یہ تحریک نہیں، غنڈہ گردی ہے۔
مغربی ممالک اور انسانی حقوق کے ٹھیکیداروں کو اگر ان سے بہت پیار ہے تو انہیں فوری طور پر اپنے ملکوں کا ویزا دیں اور خود یہ تشدد بھگتیں۔ پاکستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت اب مزید برداشت نہیں کی جائے گی! ⚡
تحریک انصاف ایک دہشتگرد جماعت ہے اور عمران خان پاکستان کا نظریاتی قتل کررہا ہے اور یہ ایک فتنہ ہے جو ماضی کے تمام فتنوں سے زیادہ زہریلا فتنہ ہے
اور ناظرین انجینئر لے دے گیا جے
وکٹیں گرنے کا سلسلہ جاری‼️‼️
کلعدم ایکشن کمیٹی کے ایک اور کور ممبر افتخار محمود نے بھی ان کی ریاست مخالف تقاریر، انتشار اور دھونس کی پالیسی سے تنگ آ کر اس کن کترا گروپ سے لاتعلقی اختیار کر لی۔
باغ سے تعلق رکھنے والے افتخار محمود نے کہا کہ ہماری پر امن تحریک کا رخ موڑ کر اسے پاکستان اور کشمیر کے لازوال رشتے کو نقصان پہنچانے کیلیے استعمال کیا جا رہا ہے جو بلکل بھی قبول نہیں۔
مڈل کلاس کے اقتدار کا واحد راستہ یہ ہے کہ ایک ایسی جماعت بنائی جائے جو جمہوری ہو اور میرٹ پر مبنی ہو ورنہ امیرزادے سیاسی ڈکٹیٹر اپنی دکانوں میں صرف خوشامدی اور چاپلوس لوگ کو آگے لاتے رہیں گے، یہ قابل اور باصلاحیت لوگوں سے ڈرتے ہیں۔۔۔
اور ناظرین فرزند جڑانوالہ طلال چوہدری کی راتی کوئی نہیں جمیا اور موصوف نے انتہائی چالاکی اور ہوشیاری سے ایک ہی تیر سے دو شکار کردئیے ہیں
پنکی چاہے لاھور کی ہو چاہے کراچی کی اور منشیات فروشی اور منڈیوں کے ہیرے بیچنے والی پنکیاں اب نہیں بچیں گی
یہ 30 سال کا نوجوان شبیر بلوچ ہے، جس کا تعلق سبی سے تھا، وہ خود بلوچ تھا۔
دو سال پہلے ماہرنگ لانگو کی BYC نے اس جوان پر پتھراو کرکے اسے شہید کیا۔
ماہرنگ کو اس وجہ سے سزا ہوئی
لیکن آپ دیکھیں گے کہ میڈیا ماہرنگ لانگو کو مظلوم ثابت کرے گا اور اس سپاہی کا کوئی ذکر نہیں کرے گا
ابھی عمرانی گرفتاری کا درد باقی تھا
ابھی ٹھگی شاہ کا غم مُکا نہیں تھا
ابھی جہانگیری کا دکھ تھما نہیں تھا
ابھی بے ایمان مزاری کی قید کا رنج باقی تھا
کہ مہارنگ لانگو کو قید بول گئی
پتہ نہیں اطہر من اللہ نے “ تھانا تھایا “ ہے کہ نہیں
یہ قانون کی بالادستی اور ریاستِ پاکستان کی ایک بہت بڑی کامیابی ہے۔ انڈیا کے فنڈڈ پروپیگنڈا سیل کی فرنٹ مین، ماہرنگ لانگو کا اصل چہرہ اور جرائم اب دنیا کے سامنے پوری طرح ننگے ہو چکے ہیں۔ گوادر میں احتجاج کے نام پر دیس کے محافظ، معصوم ایف سی سپاہی کو شہید کرنے والی مجرمہ کو عمر قید کی سزا ملنا انصاف کا تقاضا تھا۔ یہ نئی دہلی میں بیٹھے اس کے آقاؤں اور ہینڈلرز کے منہ پر زوردار طماچہ ہے جو بلوچستان میں انتشار پھیلانے کے خواب دیکھ رہے تھے۔
مری حادثہ جس میں ایک ہی خاندان کے کئی افراد وفات پاگئے تھے۔۔ حکومت اور ہائی وے پولیس نے پبلک ٹرانسپورٹ میں گیس سلنڈر کے خلاف کمپین چلاکر تمام گاڑیوں سے گیس سیلنڈر اتروانے شروع کردئے لیکن حیران کن بات کہ اس ویگن میں سیٹ کے اندر سیل سیلنڈر چھپایا گیا تھا جوکہ انتہائی خطرناک ثابت ہوسکتا تھا